• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47
السلام علیکم

میں تمام احباب کا تہیہ دل سے شکرگزار ہوں جنہوں نے اپنی دعاؤں میں مجھے یاد رکھا ۔ اور ان معزز وقابل احترام حضرات کا کہ جنہوں نے مجھے ذاتی مراسلوں کے ذریعے ہمت دی.
اور اپنے بھائیوں کا خصوصی شکریہ ۔
@محمد نعیم یونس @محمد عامر یونس @محمد طارق عبداللہ @عبدالعزيز @ٹرومین @اسحاق سلفی @خضر حیات @عدیل سلفی @عمر فاروق سلفی @عمر اثری @عبدالرحمن حمزہ @T.K.H @محمد علی جواد @محمد عثمان رشید @محمد فراز حضرت محترم جناب @مقبول احمد سلفی حضرت محترم جناب @محمد فیض الابرار فجزاکم اللہ…
والسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
 
مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
461
پوائنٹ
209
مشکل یہ ہے کہ فی الحال کمپیوٹر میں انٹرنیٹ نہیں چل سکتا.
لیپ ٹاپ ہوتو وائی فائی سے کنکٹ کرکے کرسکتے ہیں ، میں آج کل گھر پہ ایسا ہی کرتا ہوں ۔
 
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے اور دنیا وآخرت کی سعادت نصیب کرے ۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
لیپ ٹاپ ہوتو وائی فائی سے کنکٹ کرکے کرسکتے ہیں ، میں آج کل گھر پہ ایسا ہی کرتا ہوں ۔
میرے پاس کمپیوٹر ہے. جس میں انٹرنیٹ کنکشن کے لئے کوئی چیز چاہئے ہوتی ہے. میں نے پرسوں ہی اسکو خرید لیا تھا لیکن ابھی مسئلہ کی بورڈ کا ہے. اس میں اردو اور عربی ٹائپنگ ممکن نہیں. کیونکہ اسمیں حروف تہجی نہیں ہیں
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
لیکن ابھی مسئلہ کی بورڈ کا ہے. اس میں اردو اور عربی ٹائپنگ ممکن نہیں. کیونکہ اسمیں حروف تہجی نہیں ہیں
معذرت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کی بات سمجھ نہیں آئی ،
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
معذرت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کی بات سمجھ نہیں آئی ،
یعنی محترم شیخ کی بورڈ میں عربی اور اردو کے حروف لکھے ہوئے نہیں ہیں اس لئے مجھے نہیں معلوم کہ کون سے حروف کہاں ہیں. لہذا مجھے نیا کی بورڈ لینا پڑے گا
 
مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
@عمر اثری بھائی ، کی بورڈ تو کوارٹی ہی ہوتا ہے (ہارڈ وئیر) ، کی بورڈ عربی اور اردو انسٹال کرنا پڑے گا ۔ انٹرنیٹ ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر کے لئے وائی فائل ڈونگل لیں 200-250 روپے تک ہوگی، یا پھر راوٹر سے براہِ راست لین کی تار لگا لیں ۔
http://surrosh.org/download/?dir=keyboards
یہاں سے کی بورڈ ڈاؤنلوڈ کرلیں ۔ ابوطلحہ کی بورڈ عربی کے لئے ہے ، اور اے ایم کے اور اردو صوتی اردو کے لئے ہیں ، تمام ہیلپ فائلز اسی میں موجود ہیں ۔
تمام کی بورڈز فونیٹک ہیں ، یعنی جس طرح آپ موبائل پر ٹائپ کرتے ہیں اسی طرح اس پر ٹائپ ہوگا ۔ باقی کوئی دقت ہو تو واٹس ایپ زندہ باد۔۔۔۔ ابتسامہ
 
Top