• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,766
پوائنٹ
1,207
مسکراہٹ!

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

آپ نے کہاں دیکھ لیا؟
شیخ! میں نے آپ کے خطبہ جمعہ کی ایک ویڈیو کا لنک یہاں شیئر کیا تھا..
غالبا..اُسی ویڈیو کو دیکھ کر آپ کے "جوان" ہونے کا اندازہ لگایا گیا ہے...ابتسامہ!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47
الحمداللہ بندہ کو ڈاکٹر انس نضر ( منتظم اعلی ) سے ملاقات کا شرف حاصل ہے! ۔ تقریب روزانہ شیخ کے تفسیر قرآن [دروس میں بذریعہ فیس بک شریک ہوتا ہوں],
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,766
پوائنٹ
1,207
'غالبا" نہیں بلکہ شیخ صاحب واقعی جوان ہیں! شاید آپ سے بھی زیادہ۔ :-)
ماشاء اللہ!
شالا نظر نہ لگے شیخ جوانیاں مارن
ویسے میں نے "غالبا" کا لفظ ویڈیو دیکھنے کے امکان کو ظاہر کرنے کے لیے لکھا تھا...ابتسامہ!
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
سب ساتھیوں کی محبت کا شکریہ!

أحبكم الذي أحببتموني له

بہرحال میں اتنا بھی جوان نہیں (ابتسامہ!) عنقریب چالیس کی ’پختہ‘ عمر کو پہنچنے والا ہوں۔

البتہ @ابن داود بھائی پر حیرت ہے کہ انہوں نے ہمارے @محمد نعیم یونس بھائی کو بوڑھا بنا ڈالا۔ حالانکہ اہل فورم اور عبدہٗ بھائی کی مچھلی پارٹیوں شامل ہونے والے حضرات بخوبی جانتے ہیں کہ نعیم یونس بھائی ظاہراً اور باطناً (یعنی دل کے اعتبار سے) کتنے جوان ہیں!!!
 
شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47
سب ساتھیوں کی محبت کا شکریہ!

أحبكم الذي أحببتموني له
آپ اس محبت کے مستحق ہیں, ہم سب جس طرح اللہ کے اپنے شیوخ @محمد فیض الابرار @خضر حیات @اسحاق سلفی @یوسف ثانی سے محبت کرتے ہیں اسی طرح آپ سے بھی کرتے ہیں ۔

بہرحال میں اتنا بھی جوان نہیں (ابتسامہ!) عنقریب چالیس کی ’پختہ‘ عمر کو پہنچنے والا ہوں۔
ماشااللہ اللہ تعالی آپ کو لمبی عمر عطاء فرمائے ، آمین

البتہ @ابن داود بھائی پر حیرت ہے کہ انہوں نے ہمارے @محمد نعیم یونس بھائی کو بوڑھا بنا ڈالا۔ حالانکہ اہل فورم اور عبدہٗ بھائی کی مچھلی پارٹیوں شامل ہونے والے حضرات بخوبی جانتے ہیں کہ نعیم یونس بھائی ظاہراً اور باطناً (یعنی دل کے اعتبار سے) کتنے جوان ہیں!!!
بڑی سی مسکراہٹ ۔ آپ سب مجھے سے اتفاق کرینگے کہ @محمد نعیم یونس صاحب ہم سب اراکین کے ہر دل عزیز ہیں! وہ ہمارے دلوں میں بستے ہیں! اور ہیں بھی کمال کے آدمی. :)
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
آپ کی اب محبتوں پر شکریہ ادا کرتا ہوں
اور دعاگو ہوں کہ اللہ ہماری یہ ایمانی محبتیں قائم و دائم رکھے آمین
 
Top