• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
شاہد بھائی آجکل مصروف ہیں؟خانپور کا موسم کل تو زبردست بارش ہوئی ایسا لگتا تھا جیسے دسمبر آگیا ہو لیکن آج بہت زیادہ تپش اور حبس ہے ۔لیکن الحمدللہ علی کل حال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
شاہد بھائی دو تین دن پہلے بیمار ہو گئے تھے۔ اب ماشاء اللہ ٹھیک ہیں اور عموما خانپور کے موسم کے متعلق با خبر رکھتے ہیں۔ آج دوپہر کو جب میں اپنی بیگم کے ہمراہ خان پور نہر شیخوپورہ کے کنارے بیٹھا پکوڑوں سے لطف اندوز ہو رہا تھا تو دل ہی دل میں خانپور کے ساتھیوں کو یاد کیا تھا۔ اللہ ان سب کی حفاظت کرے۔ آمین!
 

مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
463
پوائنٹ
209
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء


شیخ صاحب اگر میں آپ کو ذاتی پیغام میں اپنا موبائل نمبر لکھ دوں تو کیا مجھے بھی کسی گروپ میں شامل کر سکتے ہیں؟
بارک اللہ!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ سے میری گذارش ہے کہ اگر کچھ وقت نکال سکتے ہیں تو میں اپنے کسی گروپ کا آپ کو اڈمن بناؤں گا تاکہ ہم لوگوں کے وقت میں برکت ہویعنی کم وقت میں زیادہ کام ہو اور آپ کی کاوشوں سے دوسرے لوگوں کا بھلا ہو۔ یقین کیجئے لوگ اس وقت فیس بوک سے کم نہیں بلکہ زیادہ ہی واٹسپ استعمال کرنے لگے ہیں، اور یہاں لوگوں کے درمیان بڑی غلط فہمیاں، الٹی پلٹی چیزیں نشر کی جاتی ہیں ، ایسے میں عالموں کی ذمہ داری بنتی ہے کہ لوگوں پر حق کو واضح اور باطل کو بے نقاب کیا جائے ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب! میں عالم نہیں ہوں۔البتہ یہ کہ الحمد للہ! عامی کی حیثیت سے پہلے ہی تین گروپس میں اپنی استطاعت و علم کے مطابق اور علماء کے مشورے سے گروپس کے اراکین کی غلط باتوں کی تصحیح کرتا رہتا ہوں۔ اور اس طرح کے کام کئی اور عامی بھی سر انجام دے رہے ہیں۔ جہاں تک کسی گروپ کا منتظم بننے کی بات ہے تو یہ میری بساط و اوقات سے باہر ہے کہ اتنی بڑی ذمہ داری کا میں اہل ہی نہیں ہوں۔.اللہ تعالی آپ کے اصلاحی کاموں کو قبول و منظور فرمائے۔ آمین!
 

مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
463
پوائنٹ
209
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب! میں عالم نہیں ہوں۔البتہ یہ کہ الحمد للہ! عامی کی حیثیت سے پہلے ہی تین گروپس میں اپنی استطاعت و علم کے مطابق اور علماء کے مشورے سے گروپس کے اراکین کی غلط باتوں کی تصحیح کرتا رہتا ہوں۔ اور اس طرح کے کام کئی اور عامی بھی سر انجام دے رہے ہیں۔ جہاں تک کسی گروپ کا منتظم بننے کی بات ہے تو یہ میری بساط و اوقات سے باہر ہے کہ اتنی بڑی ذمہ داری کا میں اہل ہی نہیں ہوں۔.اللہ تعالی آپ کے اصلاحی کاموں کو قبول و منظور فرمائے۔ آمین!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اللہ تعالی آپ کی علمی کاوشوں کو قبول فرمائے ، میرے اوپر کچھ زیادہ ہی بوجھ پڑنے لگا ہے ، اس لئے آپ سے درخواست کی تھی ، جس قدر وقت ملتا ہے واٹسپ پہ کچھ نشر کرتا ہوں ۔ دعا میں یاد رکھیں اللہ تعالی وقت میں برکت دے اور ہم تمام لوگوں کو دین حنیف کی خدمت کرتے رہنے کی توفیق بخشے ، اللھم تقبل یا رب العالمین۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اس بیٹھک کا مقصد کیا ھے اور یہاں کیا کرنا ہوتا ھے اگر کوئی مناسب سمجھے تو دو حروفی میں سمجھا دیں، شائد ہم بھی یہاں کچھ کر سکیں۔

والسلام
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم

اس بیٹھک کا مقصد کیا ھے اور یہاں کیا کرنا ہوتا ھے اگر کوئی مناسب سمجھے تو دو حروفی میں سمجھا دیں، شائد ہم بھی یہاں کچھ کر سکیں۔

والسلام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بقول خضر حیات بھائی
" ایک دوسرے کے بارے میں پوچھ گچھ کا سلسلہ جاری رکھنا"
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @راجا بھائی!
عرصہ ہوا فورم سے آپ کو غائب ہوئے۔ بھائی آپ خیریت سے ہیں؟ ہمیں اپنے علمی مراسلوں سے کیوں محروم کر رکھا ہے؟
کیا کوئی بھائی موصوف کی خیریت سے آگاہ کر سکتا ہے۔ جزاک اللہ خیرا!
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہنو! خیریت باشد؟؟
اور تو اور اپنی بوڑھی باجی کا بھی کوئی پوچھنے نہیں آیا @نسرین فاطمہ بوڑھوں کا خیال رکھنا شریف شہریوں کا فرض ہے ہے۔بری بات!!))))))))))))
@ماریہ انعام @دعا(انگلش میں) بہنیں بھی غائب ہیں۔
اللہ سبحانہ وتعالٰی آپ سب کو خوش رکھے اور ہر طرح کی مصیبت سے بچا رکھے۔آمین۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہنو! خیریت باشد؟؟
اور تو اور اپنی بوڑھی باجی کا بھی کوئی پوچھنے نہیں آیا @نسرین فاطمہ بوڑھوں کا خیال رکھنا شریف شہریوں کا فرض ہے ہے۔بری بات!!))))))))))))
@ماریہ انعام @دعا(انگلش میں) بہنیں بھی غائب ہیں۔
اللہ سبحانہ وتعالٰی آپ سب کو خوش رکھے اور ہر طرح کی مصیبت سے بچا رکھے۔آمین۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آمین!
کچھ اور بہنیں اور بھانجیاں بھی غیر حاضر ہیں۔۔
@خنساء
@Dua
@میرب فاطمہ
@مشکٰوۃ
 
Top