• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
تقابل مسالک والا زمرہ رجسٹرڈ اراکین کے علاوہ موڈریٹرز اور انتظامیہ کے دیگر افراد کے لئے آن لائن کر دیا ہے۔ درج بالا پوسٹ میں موجود دھاگے اب کھلتے نظر آ رہے ہیں۔ انہیں کاپی یا موو کیا جا سکتا ہے۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
تقابل مسالک والا زمرہ رجسٹرڈ اراکین کے علاوہ موڈریٹرز اور انتظامیہ کے دیگر افراد کے لئے آن لائن کر دیا ہے۔ درج بالا پوسٹ میں موجود دھاگے اب کھلتے نظر آ رہے ہیں۔ انہیں کاپی یا موو کیا جا سکتا ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شاکر بھائی!
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
اپنے مذکورہ تھریڈز میں سے میری رسائی فی الحال اس تک ہوئی ہے۔۔باقیوں پر ایرر موجود ہے۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شاکر بھائی!
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
اپنے مذکورہ تھریڈز میں سے میری رسائی فی الحال اس تک ہوئی ہے۔۔باقیوں پر ایرر موجود ہے۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
کچھ یاد ہے کہ باقی دھاگے کس زمرے میں تھے؟ میں نے فقط تقابل مسالک کو محدود طور پر فعال کیا تھا۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ویسے زمرہ جات غائب کرنے کا فائدہ کچھ ہوا کہ نہیں؟
فائدہ تو مجھے کوئی نظر نہیں آیا ۔ نقصان یہ ہوا ، جو باتیں پہلے صرف ایک خاص زمرے میں ہوتی تھیں ، وہ فورم کے ہر زمرے میں ہوگئیں ۔ جن بحثوں کو ہم سابقہ لنک دے کر روک دیتے تھے ، پہلا مواد غیر موجود ہونے کی وجہ سے روکا نہ جاسکا ۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

فائدہ تو مجھے کوئی نظر نہیں آیا ۔ نقصان یہ ہوا ، جو باتیں پہلے صرف ایک خاص زمرے میں ہوتی تھیں ، وہ فورم کے ہر زمرے میں ہوگئیں ۔ جن بحثوں کو ہم سابقہ لنک دے کر روک دیتے تھے ، پہلا مواد غیر موجود ہونے کی وجہ سے روکا نہ جاسکا ۔
آپ کو علیحدہ سے طریقہ کار بھیج دیا ہے۔ زمرہ جات کے ساتھ جو کرنا چاہیں، انس بھائی سے مشاورت کے بعد کر سکتے ہیں۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
کچھ یاد ہے کہ باقی دھاگے کس زمرے میں تھے؟ میں نے فقط تقابل مسالک کو محدود طور پر فعال کیا تھا۔
مجھے جہاں تک یاد ہے. مذکورہ دھاگے "تقابل ادیان و مسالک" اور "اسلام و تصوف" کے مختلف ذیلی زُمروں میں تھے.
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
مجھے جہاں تک یاد ہے. مذکورہ دھاگے "تقابل ادیان و مسالک" اور "اسلام و تصوف" کے مختلف ذیلی زُمروں میں تھے.
یہ دونوں زمرے تو غالبا آن لائن ہی ہیں۔ شاید نظری تصوف اور عملی تصوف کی کیٹگری میں تھے۔ اب آپ کے چاروں دھاگے تو بہرحال اوپن ہو رہے ہیں۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
جزاک اللہ خیرا
یہ وہ لنکس تھے جو میرے دستخط میں موجود تھے..اس لیے یاد رہے..ابتسامہ
البتہ ایک کتاب جو غالبا ایک مقدمہ تھا اور کتابی شکل میں تھا..اسے میں نے اپنی انگلیوں سے ٹائپ کیا تھا..اور اس کی تصحیح کے لیے محترم شیخ خضر حیات صاحب کو بہت تکلیف دی تھی..جزاہ اللہ خیرا..حقیقۃ التقلید واقسام المقلدین از شیخ امین اللہ پشاوری تھی غالبا..اس کا لنک میرے پاس نہیں ہے..
 
Top