• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ اھلا وسھلا مرحبا یا شیخ!

البتہ کل سے بوجہ تبدیلی گھر اور جملہ مصروفیات کی بناء پر چند دنوں کے لیے مجھے یہاں پر اپنی باقاعدہ حاضری میں کافی کمی کے آثار نظر آرہے ہیں..اُمید ہے کہ احباب درگزر سے کام لیں گے...اور اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں گے. جزاکم اللہ خیرا
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ارے میاں ! نیٹ سے وہی دور رہ سکتا ہے جو جو موبائل سے نیٹ استعمال نہ کرتا ہو!
میرے خیال میں آپ کا شمار دوسرے گروہ میں ہوتا ہے!
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ارے میاں ! نیٹ سے وہی دور رہ سکتا ہے جو جو موبائل سے نیٹ استعمال نہ کرتا ہو!
میرے خیال میں آپ کا شمار دوسرے گروہ میں ہوتا ہے!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
موبائل سے نیٹ استعمال نہ کرنے کے سبب ہی میں گذشتہ دو ہفتے فورم سے غیر حاضر رہا ،
آج بھی نیٹ سروس والے ۔۔ اپریل فول ۔۔ بنانے کے موڈ میں تھے ، تاہم دو تین دفعہ فون کرنے پر ۔۔ کنیکٹ۔۔ کردیا ،
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ارے میاں ! نیٹ سے وہی دور رہ سکتا ہے جو جو موبائل سے نیٹ استعمال نہ کرتا ہو!
میرے خیال میں آپ کا شمار دوسرے گروہ میں ہوتا ہے!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
دفتر میں کمپیوٹر سے لینڈ لائن والا نیٹ زیر استعمال رہتا ہے.
اور گھر میں مقامی کیبل نیٹ کے وائی فائی سے موبائل منسلک رہتا ہے.. اور گھر سے باہر عموما بغیر نیٹ کے گزارہ کرتا ہوں..
چونکہ دفتر سے بھی دو تین دن کی رخصت لینا پڑے گی اور گھر والا کیبل نیٹ بھی ایک دو روز کے لیے دستیاب نہ ہو گا..اور ہاتھوں میں گھر کا سامان مثلا جٹو وٹہ ہونے کی صورت میں بھی موبائل کا استعمال مشکل ہو جائے گا...ابتسامہ!

 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
الحمد للہ! گھر کی تبدیلی کا عمل بخیر و خوبی انجام پا چکا ہے۔۔ لیکن تاحال مصروفیت میں کوئی کمی نہیں آئی۔۔ اُمید ہے، ان شاء اللہ! دو تین روز میں پہلے جیسے شب و روز در آئیں گے۔۔۔ ابتسامہ!
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ
جدید رہائش آپ کیلئے مبارک ہو ،
ما شاء اللہ لا قوۃ الا باللہ ، جعلہ اللہ من منازل الصالحین ،وکفاکم من ھمزات الشیاطین وعیون الحاسدین
ـــــــــــــــــــــــــــــــ
مفتی صاحب کا کہنا ہے کہ :
"الْوَلِيمَةُ لِلْبِنَاءِ مُسْتَحَبَّةٌ ، كَبَقِيَّةِ الْوَلاَئِمِ الَّتِي تُقَامُ لِحُدُوثِ سُرُورٍ أَوِ انْدِفَاعِ شَرٍّ"
 
Last edited:

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ
جدید رہائش آپ کیلئے مبارک ہو ،
ما شاء اللہ لا قوۃ الا باللہ ، جعلہ اللہ من منازل الصالحین ،وکفاکم من ھمزات الشیاطین وعیون الحاسدین
ـــــــــــــــــــــــــــــــ
مفتی صاحب کا کہنا ہے کہ :
"الْوَلِيمَةُ لِلْبِنَاءِ مُسْتَحَبَّةٌ ، كَبَقِيَّةِ الْوَلاَئِمِ الَّتِي تُقَامُ لِحُدُوثِ سُرُورٍ أَوِ انْدِفَاعِ شَرٍّ"
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ محترم کیا ہی اچھا ہو کہ اس موضوع یعنی نیا گھر بنانے یا کسی نئی جگہ شفٹ ہونے کے متعلق کتاب و سنت میں سے کچھ آداب وغیرہ ایک نیا تھریڈ بناکر لگادیں تاکہ اس حوالے سے بھی لوگوں کے علم میں اضافہ ہو یا جو غیر ضروری چیزیں لوگوں میں رائج ہوگئی ہیں ان سے بچ سکیں. جزاک اللہ خیرا

نوٹ: میرا بھی ایک دو ماہ میں نئے مکان میں شفٹ ہونے کا پروگرام ہے. ان شاء اللہ

میرا رب اللہ ہے.
 
Last edited:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@محمد نعیم یونس بھائی! اس ولیمہ کو استحباب سے بڑھ کر مسنون کرنے کی خاطر نئے گھر کے ساتھ نئی گھروالی بھی نہ لائیں!
میں نے مفتی صاحب کے حوالے سے جو الفاظ نقل کئے تھے ان میں دو لفظ قابل توجہ ہیں :
ایک ۔۔ الْوَلِيمَةُ ۔۔ جو ہر دعوت کیلئے استعمال کیا جاتا ہے ، دعوت شادی کی ہو ، یا خوشی و مسرت کا کوئی اجتماعی موقع
الوَلِيمَةُ :: كلُّ طعام يُتَّخذ لجَمْع أو لدعوة أو فرح ، مأدبة ، طعام العُرس أقام وليمة يوم ختان ابنه / يوم عُرسه ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور دوسرا لفظ ذرا شوخ اور ذو معنی ہے ، وہ ہے ۔۔البناء ۔۔
جس کا معنی تعمیر مکان ، اور آباد ہونا کے ساتھ ساتھ
بنَى عَلى زَوْجهِ أو بِها : زُفَّتِ إلَيْهِ
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جان لیوا
ہم اپنی جان کے دشمن کو اپنی جان کہتے ہیں
محبت کی اسی مٹی کو ہندستان کہتے ہیں
﴿راحت اندوری﴾
نوٹ: میرا دوسرے مصرعے سے میرا اتفاق نہیں!
 
Top