• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
بھائی بہت بہت مبارک ہو۔اللہ تعالیٰ اسے نیک صالح اورمتقی بنائے۔اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔تندرستی صحت اورایمان والی زندگی نصیب فرمائے۔اور تمام بھائیوں کی طرف سے بچے کے حق میں کی جانے والی دعاؤں کو قبول فرمائے۔آمین
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائی بہت بہت مبارک ہو۔اللہ تعالیٰ اسے نیک صالح اورمتقی بنائے۔اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔تندرستی صحت اورایمان والی زندگی نصیب فرمائے۔اور تمام بھائیوں کی طرف سے بچے کے حق میں کی جانے والی دعاؤں کو قبول فرمائے۔آمین
@محمد زاہد بن فیض بھائی! اب میں سوچ میں مبتلا ہوں کہ شیرو اور سوئیٹی کے متوقع بچہ کے متعلق ہے یا میرے بچہ کے متعلق! (ابتسامہ)

@محمد نعیم یونس بھائی!
برصغیر میں انگریز قابض بھی ہو چکے تھے اور جونا گڑھ کے نواب بڑی دھوم دھام سے بارات لے کر بھوپال گئے تھے ، اپنے بیٹے کی نہیں، اپنے کتے کی!
حکومت ہاتھ سے یوں ہی نہیں جاتی رہی!
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں نے ابھی پڑھا۔۔
ماشاءاللہ ،
تاخیر سے صحیح مبارکباد قبول کریں ۔
اللہ تعالی صحتمند ، تندرست ، متقی ، مجاہد ، عالم باعمل بنائے ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
بھائی! اب میں سوچ میں مبتلا ہوں کہ شیرو اور سوئیٹی کے متوقع بچہ کے متعلق ہے یا میرے بچہ کے متعلق! (ابتسامہ)
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرا خیال ہے کہ صرف آپ ہی سوچ میں مبتلا ہو گئے ہیں، ورنہ میرے گمان میں جو زائر بھی یہاں زیارت کرے گا اُسے واضح و صاف پتا چلے گا کہ نو مولود کی مبارک باد آپ کو ہی پیش کی جا رہی ہے ان شاء اللہ..اس لیے بلا ججھک قبول کر لیں..ابتسامہ!
بھائی!
برصغیر میں انگریز قابض بھی ہو چکے تھے اور جونا گڑھ کے نواب بڑی دھوم دھام سے بارات لے کر بھوپال گئے تھے ، اپنے بیٹے کی نہیں، اپنے کتے کی!
حکومت ہاتھ سے یوں ہی نہیں جاتی رہی!
جن لوگوں نے بکری بھینس گائے بلی وغیرہ رکھی ہوتی ہے، اُن کے لیے جفتی نا گزیر ہوتی ہے، چاہے انگریز قابض ہوں یا انگریز نما، پالتو جانوروں کے بھی کچھ حقوق ہوتے ہیں...ابتسامہ!
اور بے فکر ہو جائیں سوئیٹی مادہ ہے..اس کی بارات کہیں نہیں جانے کی بلکہ وقتا فوقتا رخصتی ہوتی رہے گی...جیسا کہ اوپر عرض کیا ہے ان شاء اللہ..اور ویسے نوابوں کی مثال ہم غریبوں پر فٹ بھی نہیں آتی... ہمارے پاس کون سی حکومت ہے کہ دھڑن تختے کا خطرہ لاحق ہو....ابتسامہ!
مزید یہ کہ اگر آپ کی اجازت نہ ہو اور کسی مسلمان کی حکومت جانے کا ذرہ برابر بھی خدشہ ہو تو بڑے مقصد کے لیے منگنی ختم کی جاسکتی ہے...ابھی کون سی رخصتی ہو گئی ہے...ابتسامہ!
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالیٰ نےآج کچھ منٹ قبل بیٹے سے نوازا ہے ! نومولود کے لئے بھی آپ کی دعاوں کا طلب گار ہوں!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
((بَارَكَ اللَّهُ لَكَ فِي المَوْهُوبِ لَكَ، وَشَكَرْتَ الوَاهِبَ، وبَلَغَ أشُدَّهُ، وَرُزِقْتَ بِرَّهُ))
بہت بہت مبارک ہو ،
اللہ تعالی صحت و سلامتی اور اطاعت الہی والی طویل عمر سے نوازے ۔ آمین
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
قابل احترام شیوخ اور پیارے بھائیو!!
بوجہ مصروفیت ماہ رمضان، فورم کی سرگرمیوں میں پہلے کی طرح مناسب وقت نہیں دے پاؤں گا، البتہ حاضری جاری رہے گی..ان شاء اللہ!
میری طرف سے معذرت قبول فرمائیں. اور اپنی خاص دعاؤں میں یاد رکھیں!
والسلام علیکم
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم ابن داؤد بہت بہت مبارک ہو
اللہ تعالٰی اس کو نیک بنائے اور ہنستا مسکراتا صحت مند رکھے۔
آمین
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
قابل قدر اراکین محدث !
مجھے اس بات کا بخوبی احساس ہے کہ کنارے پر کھڑے ہو کر تالی بجانا ، پھبتی کسنا ، نصیحت جھاڑنا ، یا اخلاقیات کے درس دینا اوربات ہے ، جبکہ خود بحث و مباحثہ میں وقت صرف کرنا ، دلائل اور لب و لہجہ پر توجہ دینا ، الگ معاملہ ہے ۔
لیکن پھر بھی یہ کہنے کی جرأت کروں گا کہ صرف اعتراض برائے اعتراض ، الزام تراشی اور لعن طعن ہی غالب ہوجائے ، تو یہ وقت کا صحیح مصرف نہیں ہے۔
ہم فرشتے تو نہیں ، لیکن بہر صورت ایسا لکھنے کی کوشش کرنی چاہیے کہ خالق کی رضامندی اور مخلوق کی فائدہ مندی کا سبب بنے ۔
یہ باتیں سب سے پہلے میرے لیے اور اس کے بعد دیگر تمام[USERGROUP=2]@رجسٹرڈ اراکین[/USERGROUP] کے لیے ۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرے ابا جی، امی جی، کوئی بھائی یا بہن یا دوست یا اجنبی مجھے کوئی کام کہتا ہے تو میں اپنی استطاعت کے مطابق بجا لاتا ہوں..
اور جب بیوی کوئی کام کہتی ہے تو مجھے رن مریدی کا خدشہ لاحق ہو جاتا ہے..
بعض بھائیوں کے لیے غور و فکر کے لیے عرض کیا ہے...ابتسامہ!
اس لئے:
آج سارا دن بجلی آنکھ مچولی کھیلتی رہی..اور ہم سوائے بیگم کی بنائی ہوئی سحری و افطاری سے لطف اندوز ہونے کے اور کچھ نہ کر سکے..خیر کل کے گھریلو کام جو انجام پائے اُن کی تفصیل پیش خدمت ہے:
پانی والے پائپ کے دونوں سروں کو واشنگ مشین اور نلکے کے مطابق کیا تا کہ بیگم آسانی سے کپڑے دھو سکے..
کچن میں ایک نیا تین منزلہ لوہے کا ریک لگایا تا کہ بیگم کو برتن رکھنے میں آسانی ہو..
پانی والی موٹر کی ساکٹ کے اندر اسپارکنگ ہونے کی وجہ سے بیگم خوفزدہ رہتی تھی، اُسے تبدیل کیا تا کہ بیگم کو کچھ سکون میسر ہو..
ابتسامہ!
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
تمام قابل احترام احباب کے لیے دعاگو ہوں
تقبل اللہ منا و منکم صالح الاعمال
 
Top