• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
تمام قابل احترام احباب کے لیے دعاگو ہوں
تقبل اللہ منا و منکم صالح الاعمال
تقبل اللہ منا و منکم
اللہ تعالی آپ کی دعائیں قبول و منظور فرمائے..آمین
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کیا جلدی نکاح ہونے کے لیے کچھ قرآنی وظائف ہیں کچھ لوگ کہتے ہيں کہ ۷ مرتبہ سورہ مزمل اور ۷ مرتبہ سورہ نوح روزانہ پڑھنے سے جلدی نکاح ہوتا ہیں. میں نے بہت ڈھونڈا لیکن کچھ نہیں ملا پھر بھی میں چاہتا ہوں کہ علماء سے اسکی تصدیق ہونی چاہیئے.
شانف بیگ بھائی! 7 بار روزانہ نہیں بلکہ ہر ہفتہ ایک بار امی ابو سے تذکرہ کرنے سے ان شاء اللہ جلدی شادی ہوجائے گی!
اور اگر امی ابو پھر بھی نظر انداز کر دیں! تو اپنی پسند سے شادی کرنے کا اشارہ مفیدرہے گا!
نوٹ: یہ مراسلہ صرف فنون طبع کے لئے ہے!
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
کیا یہ ممکن ہے کہ اراکین کے نام سے باقاعدہ فولڈرز بنا دئیے جائیں جہاں ان کی تمام نگارشات یا اپنی تحریرات شئیر کر سکیں جیسا کہ ایک فولڈر انٹرویو ز کا بنایا ہوا ہے اسی طرح کا ایک فولڈر بنا دیا جائے اور جو رکن چاہے اس میں اپنا ایک ضمنی فولڈر بنا لے اور اپنی پسندیدہ تحریرات اس میں شئیر کر سکے
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
کیا یہ ممکن ہے کہ اراکین کے نام سے باقاعدہ فولڈرز بنا دئیے جائیں جہاں ان کی تمام نگارشات یا اپنی تحریرات شئیر کر سکیں جیسا کہ ایک فولڈر انٹرویو ز کا بنایا ہوا ہے اسی طرح کا ایک فولڈر بنا دیا جائے اور جو رکن چاہے اس میں اپنا ایک ضمنی فولڈر بنا لے اور اپنی پسندیدہ تحریرات اس میں شئیر کر سکے
فورم پر پہلے ہی زمرے بہت زیادہ ہیں ، اس طرح اراکین کے نام سے الگ بنانے سے مزید کام طویل ہوجائے گا ۔
ویسے ہر رکن کی تمام تحریریں دیکھنے کے لیے اس کی پروفائل پر بٹن موجود ہے ۔ اس کے علاوہ مزید اپنی تحریریں منظم و منسلک رکھنے کے لیے موضوعاتی ٹیگ استعمال کیا جاسکتا ہے ۔
 
نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
746
ری ایکشن اسکور
129
پوائنٹ
108
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

شانف بیگ بھائی! 7 بار روزانہ نہیں بلکہ ہر ہفتہ ایک بار امی ابو سے تذکرہ کرنے سے ان شاء اللہ جلدی شادی ہوجائے گی!
اور اگر امی ابو پھر بھی نظر انداز کر دیں! تو اپنی پسند سے شادی کرنے کا اشارہ مفیدرہے گا!
نوٹ: یہ مراسلہ صرف فنون طبع کے لئے ہے!
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
@ابن داود بھائی
کیا شادی شدہ بھی یہ نسخہ استعمال کر سکتے ہیں۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
@ابن داود بھائی
کیا شادی شدہ بھی یہ نسخہ استعمال کر سکتے ہیں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

پھر شائد نسخہ کچھ یوں ہو...ابتسامہ!

صرف سات دن تک روزانہ پہلی بیوی سے پاکستانی قانون کے مطابق اجازت طلب کرتے رہیں!! .ان شاء اللہ پہلے دن ہی کچھ نتائج متوقع ہیں ورنہ آخری دن کوئی حتمی نتیجہ لازم برآمد ہو گا..اور اُس سے ہمیں آگاہ کرنا مت بھولیئے گا...ابتسامہ!
اللہ آپ کو سلامت رکھے..آمین!
 
نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
746
ری ایکشن اسکور
129
پوائنٹ
108
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

پھر شائد نسخہ کچھ یوں ہو...ابتسامہ!

صرف سات دن تک روزانہ پہلی بیوی سے پاکستانی قانون کے مطابق اجازت طلب کرتے رہیں!! .ان شاء اللہ پہلے دن ہی کچھ نتائج متوقع ہیں ورنہ آخری دن کوئی حتمی نتیجہ لازم برآمد ہو گا..اور اُس سے ہمیں آگاہ کرنا مت بھولیئے گا...ابتسامہ!
اللہ آپ کو سلامت رکھے..آمین!
محترم یونس بھائی
السلام علیکم

بہت شکریہ آپ کے تیربہدف نسخے کا۔ابتسامہ
ہر وظیفے یا نسخہ کی کچھ احتیاطی تدابیر بھی ہوتی ہے وہ بھی ذکر کردیں تاکہ اس سے مکمل طور پر استفادہ کیا جا سکے۔ ورنہ ایسا نہ ہوکہ آپ کو حتمی نتیجہ بتانے سے پہلے کہیں تیجہ نہ ہوجائے۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
محترم یونس بھائی
السلام علیکم

بہت شکریہ آپ کے تیربہدف نسخے کا۔ابتسامہ
ہر وظیفے یا نسخہ کی کچھ احتیاطی تدابیر بھی ہوتی ہے وہ بھی ذکر کردیں تاکہ اس سے مکمل طور پر استفادہ کیا جا سکے۔ ورنہ ایسا نہ ہوکہ آپ کو حتمی نتیجہ بتانے سے پہلے کہیں تیجہ نہ ہوجائے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کا بھی شکریہ!!
اس کی بس ایک ہی احتیاط ہے کہ استعمال کرتے وقت آپ کو ریچھ کا خیال نہیں آنا چاہیے، ورنہ نسخہ کارگر نہ ہوگا۔۔ ابتسامہ!
اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین!
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
جس نسخہ کو اختیار کرنے میں اتنی زیادہ احتیاطااااااااات کی ضرور محسوس ہو رہی ہے اسے ترک کرنا ہی مناسب ہے
 
Top