• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
آپ اس محبت کے مستحق ہیں, ہم سب جس طرح اللہ کے اپنے شیوخ @محمد فیض الابرار @خضر حیات @اسحاق سلفی @یوسف ثانی سے محبت کرتے ہیں اسی طرح آپ سے بھی کرتے ہیں ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
جزاکم اللہ تعالی احسن الجزاء
ایک مومن کی دوسرے مومن سے پرخلوص محبت قیمتی سرمایہ ہے ،
اللہ تعالی ہمارے مابین یہ ایمانی محبت قائم رکھے ، آمین
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
ماشاءاللہ ، کبھی کبھی بیٹھک خوب سج جاتی ہے ۔
ایسا ماحول ہو ، تو سب اپنے اپنے خرچے پر چائے کی بھی دو چسکیاں لگالیا کریں ۔ ابتسامہ ۔
ورنہ دیکھنے پر گزارہ کریں :
 
شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47
ماشاءاللہ ، کبھی کبھی بیٹھک خوب سج جاتی ہے ۔
انشاءاللہ اب بیٹھک خوب سے خوب تر ہوگی ، اور جناب والا @محمد نعیم یونس صاحب کو اپنے دو ''گمشدہ'' بھتیجوں کی کمی محسوس نہیں ہوگی ،
ایسا ماحول ہو ، تو سب اپنے اپنے خرچے پر چائے کی بھی دو چسکیاں لگالیا کریں ۔ ابتسامہ
ابتسامہ ۔
ابتسامہ
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@خضر حیات بھائی! کراچی والوں کے چائے صرف دکھلانا!
آپ کو اس کی سنجیدگی کا احساس ہونا چاہئے!
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@خضر حیات بھائی! کراچی والوں کے چائے صرف دکھلانا!
آپ کو اس کی سنجیدگی کا احساس ہونا چاہئے!
و عليكم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں نے پینے کی بات پہلے کی ہے ۔ ابتسامہ ۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پچھلے دو دن سے میں جب بھی گوگل کے سرچ انجن میں اُردو لکھتا ہوں تو الفاظ صحیح طرح نہیں لکھے جا تے مثلاً میں اگر لفظ ” موسوعہ“ لکھتا ہوں تو یہ لفظ ” موسوع ہ “ لکھا جا رہا ہے ۔ میں نے اُردو کی بورڈ بھی دوبارہ انسٹا ل کیا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ ایم ایس ورڈ میں اُردو صحیح لکھی جا رہی ہے ۔ لیکن گوگل سرچ انجن اور اسکے پیج پر اُردو ” ٹوٹی ہوئی “ لکھی اور دیکھائی دے رہی ہے ۔اس بگاڑ کا کوئی حل ہے ؟
یہ کہیں یہودی و صہیونی و امریکی سازش تو نہیں؟
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

یہ کہیں یہودی و صہیونی و امریکی سازش تو نہیں؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
مجھے اندیشہ ہے کہ انہوں نے پاکستان کی ” فوجی امداد“ کے ساتھ ساتھ نیٹ پر ” اُردو“ لکھنے کی ” امداد“ بھی بند کر دی ہے ۔
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
کچھ فورم کے ساتھ مسئلہ ہے تو پہلے بآسانی فورم پر اردو میں لکھا جاتا تھا لیکن اب جب تک سسٹم کی لینگویج تبدیل نہ کی جائے نہیں لکھا جاتا
 
Top