MD. Muqimkhan
رکن
- شمولیت
- اگست 04، 2015
- پیغامات
- 248
- ری ایکشن اسکور
- 46
- پوائنٹ
- 70
ارسلان بھائی کو اس طرح بین نہیں کرنا چاہیے تھا. کوئی ایسی بات نہیں کہی تھی انھوں نے. وفور جذبات کے تحت ان کی زبان میں شدت آگئی تھی نظر انداز کردینا چاہیے تھا جہاں تک میں سمجھتا ہوں. اور اگر ان کے بیانات کے پیچھے کوئی شرارت تھی تو آپ لوگ بہتر سمجھتے ہیں.