• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بے شرم بے غیرت کتے حکمران

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
اس بچے کی تصویر نے ہلا کر رکھ دیا، کیا اُمت مسلمہ نے یہ دن بھی دیکھنا تھا، کیا یہ اسی قوم کا بچہ نہیں جن کے اسلاف نے ماضی میں کافروں کی اینٹ سے اینٹ بجا کر رکھ دی تھی۔

لیکن ہائے بے غیرتی اور بے شرمی ان کتے حکمرانوں کی، میں ان کے نام کے ساتھ لفظ "مسلم" لگا کر مسلمانوں کی توہین نہیں کرنا چاہتا، یہ بے غیرت کتے اپنے محلوں میں عیاشیاں کر رہے ہیں اور اپنی سیاست چمکاتے ہیں چاہے وہ سعودیہ کا ہو ، ترکی کا ہو، بحرین ، قطر، عرب امارات یا پاکستان کا ہو، لعنت ہے ان تمام بے غیرت کتوں پر۔

اور کہاں ہیں وہ ملاں، کہاں ہیں وہ جو ان کفار و مرتدین کا دفاع کرتے ہیں، نام نہاد مصلحت کا نعرہ لگا کر امت مسلمہ کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑے رہنے کی تلقین کرتے رہتے ہیں، اب بولو نہ او مولویو، اب بات کرو نہ، اور فتوے لگاؤ ان مظلومین کا بدلہ کافروں سے لینے والوں پر۔۔۔
یا اللہ ان مظلوموں پر رحم فرما اور مجاہدین اسلام کو فتح و نصرت عطا فرما آمین یا اللہ رب العالمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
یہ تو مجھے پتہ ہے، لیکن اس کا حکم کیا ہے؟ جو ظلم کر رہا ہے اور جو اس سے بدلہ لے رہے ہیں، ان کا کیا حکم ہے؟ اور جو عراق و شام میں بمباری کر کے مسلمانوں کو قتل کر رہے ہیں ان کا شرعی حکم کیا ہے؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم :

میرے بھائی آپ نے اس موضوع داعش پر @ابن داود بھائی سے سوال جواب کی شکل میں رہنمائی لینی تھی آپ اس موضوع کو شروع کریں تا کہ ھم سب کو فائدہ ہو

یہاں پر میں آپ کو ایک ہی بات امیج سے سمجھانا چاھوں گا -


ہمارا جہاد خالص اللہ کے لئے کفار سے ہے ہم مسلمانوں پر حملہ نہیں کرتے !

 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
اور کہاں ہیں وہ ملاں، کہاں ہیں وہ جو ان کفار و مرتدین کا دفاع کرتے ہیں، نام نہاد مصلحت کا نعرہ لگا کر امت مسلمہ کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑے رہنے کی تلقین کرتے رہتے ہیں، اب بولو نہ او مولویو، اب بات کرو نہ، اور فتوے لگاؤ ان مظلومین کا بدلہ کافروں سے لینے والوں پر۔۔۔
میرے بھائی کبھی بھی اخلاق کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑے -

 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم :

میرے بھائی آپ نے اس موضوع داعش پر @ابن داود بھائی سے سوال جواب کی شکل میں رہنمائی لینی تھی آپ اس موضوع کو شروع کریں تا کہ ھم سب کو فائدہ ہو

یہاں پر میں آپ کو ایک ہی بات امیج سے سمجھانا چاھوں گا -


ہمارا جہاد خالص اللہ کے لئے کفار سے ہے ہم مسلمانوں پر حملہ نہیں کرتے !

الدولۃ الاسلامیہ کا موضوع کہاں سے آ گیا۔۔۔یہاں الدولۃ الاسلامیہ کا کوئی ذکر ہے۔۔۔ اور پوسٹر میں لکھا ہے ہم مسلمانوں پر حملے نہیں کرتے، عراق و شام میں مجوسیوں کے چلڈرن ہسپتال پر بمباری ہوئی ہے یا ہندوؤں کے چلڈرن ہسپتال پر۔۔۔۔

خالص کفار سے جہاد کرنے کا دعویٰ کرنے والوں کا آج تک ایک طیارہ اسرائیل کی سرحد کے آس پاس پھرتا نظر نہیں آتا۔۔۔ ایک تو جھوٹ بولنا اور وہ بھی دھڑلے اور بے شرمی سے۔۔۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
اور کہاں ہیں وہ ملاں، کہاں ہیں وہ جو ان کفار و مرتدین کا دفاع کرتے ہیں، نام نہاد مصلحت کا نعرہ لگا کر امت مسلمہ کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑے رہنے کی تلقین کرتے رہتے ہیں، اب بولو نہ او مولویو،

شیخ سلیمان الرھیلی کی طرف متوجہ ہوتے ہیں جو انھوں نے اس بابت کہا:

" گمراہ ہونے کے وجوہات میں سے ایک علماء کی توہین کرنا ہے - یہ ایک ایسا معاملہ ہے جو ایک انسان کو رلا دیتا ہے- او میرے بھائیوں! یہ عمل بذات خود گمراہ کن ہے اور یہی عمل گمراہی کا سبب بھی بنتی ہے- گمراہی اور اسکے وجوہات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ نوجوان نسل سنت رسول صلی اللہ وسلم کے علماء کی بے عزتی کرتی ہے؛ اور یہ نوجوان نسل ان علماء کی تضحیک کرتی ہے جنہوں نے اپنی ساری زندگی قرآن ؤ سنت سیکھنے اور انہی بنیادوں سے علم لوگوں کے سکھانے میں لگا دی؛ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنی پوری زندگی اللہ کی اطاعت میں گزار دی- انکی امانت داری اور سچائی کی گواہی تقوی دار لوگوں کے زبان زد عام ہے اور انہی کے ذمہ علم کی تدریس اور فتوے دینا ہے- لیکن ان سب کے باوجود یہ نوجوان نسل انہی علماء کو حقارت کی نظر سے دیکھتی ہے اور انکو گالیاں دیتی ہیں- انکا یہی عمل انکو انسانی شیطانوں کے لئے ایک آسان شکار بنا دیتی ہے اور جسکا نتیجہ گالی گلوچ، شکوک ؤ شبہات اور اپنے رائے ؤ خواہشات کی پیروی کی شکل میں ابھر آتا ہے- اے اللہ کے بندو ! آپکو افسوس ہو گا، جب آپ ایک ایسے نوجوان کو دیکھتے ہو اللہ کی فرمانبرداری کے حوالے سے بالکل غفلت میں ہے؛ وہ فرائض کو ترک کرتا ہے اور وہ ممنوع اعمال کا مرتکب ہوتا ہے؛ لیکن پھر بھی اسکے منہ سے علماء کے لئے گالی نکلتی ہے- وہ کہتا ہے:

" ہمیں ان علماء کی ضرورت نہیں- انکے پاس فلاں فلاں ہے یہ وہ فلاں فلاں کام کرتے ہیں- ہم ان علماء کو سننا چاہتے ہیں جو ہمیں یہ نہ کہیں کہ "یہ چیز حرام ہے"، وہ ہمیں یہ نہ کہیں کہ "یہ چیز فرائض میں سے ہے"،- وہ کہتے ہیں جن اکابر علماء کی آپ بات کر رہے ہو ہمیں انسے کوئی سروکار نہیں اور نہ ہی انکو سننا چاہتے ہیں- انکے بیانات میں تو صرف نصیحت،غصہ اور ڈرانا ہی ہوتا ہے جو کہ ہماری نسل کو ذمہ دار بنانے کے لئے کافی نہیں-"

جب آپ ایک ایسےنوجوان کو دیکھتے ہو،جس میں آپکو اچھائی نظر آئیگی، اسمیں آپکو سنت کی جھلک نظر آئیگی، اسکے عمل میں نیکی نظر آئیگی، لیکن آپکا دل خفا ہوگا اور روئے گا ان سب کے باوجود بھی آپ اس نوجوان کو ان مجمعوں میں دیکھو گے جہاں علماء کی بے عزتی ہوتی ہے انکو گالیاں دی جاتی ہیں، انکو خقیر سمجھا جاتا اور انکا مذاق اڑایا جاتا ہے- میرے بھائیوں! یہ گمراہ عمل گمراہی کے اسباب میں سے ایک سبب ہے- اسکا حل یہ ہے کہ نوجوان نسل میں علماء کی عزت، انکے حقوق، انکے مرتبے، انکے علم وغیرہ کی اہمیت اجاگر کی جائے اور ان مجمعوں سے انکو درس ؤ تدریس اور آگاہی کے زریعے سے بچا جائے جہاں علماء کی تضحیک ہوتی ہے-

شیخ صالح الفوزان نے فرمایا:

" مسلمانوں پر اپنے علماء کا احترام فرض ہے، کیونکہ یہ انبیاء کے وارث ہیں- انکی تضحیک انکی منصب کی تضحیک ہے اور انکے عہدے کی تضحیک اس وراثت اور علم کی تضحیک ہے جو رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے انہیں ملا ہے- انکے عہدے، منصب، علم اور ان پر اسلام اور امت کی بہتری کی ذمداری کی وجہ سے مسلمانوں پر انکا احترام فرض ہے- اگر علماء کو قابل اعتبار نہیں سمجھا جائے گا تو پھر کس کو ؟ اگر علماء پر سے لوگ اپنا یقین اٹھا لیں تو پھر امت اپنے مسائل اور بنیادی اصولوں سے آگاہی کے لئے کن کی طرف رجوع کرینگے؟ امت تباہ ہو جائے گی اور ہر طرف انتشار پھیل جایگا-

شیخ، اللہ انکی حفاظت کرے، نے بالکل سچ بولا- اور جو شیخ نے بولا ہم دیکھتے ہیں کہ وہ نمودار ہو چکا ہے (یعنی تباہی ؤ انتشار)- ہم دیکھتے ہیں کہ کسطرح ہم میں بہتوں نے اکابر علماء کے علم ؤ فہم کو چھوڑ دیا اور ان لوگوں کی رائے کے پیچھے دوڑتے چلے جا رہے ہیں جن کے پاس علم نہیں ہے مگر تھوڑا سا- ہم اللہ سے دعاکرتے ہیں کہ ہمیں نیکی کرنے کی توفیق عطا فرمائیں، اور حق کو قائم اور ان امور کو کرنے میں، جو ہم پر لازم ہیں، ہماری مدد کریں،

علماء سے برتاؤ کے حوالے سے کچھ باتیں ۔


شیخ البانی رحمہ اللہ :

"آج کی نوجوان نسل کے ساتھ مسلہ یہ ہے کہ جونہی وہ کچھ سیکھ لیتے ہیں وہ سمجھ بھیٹتے کہ وہ عالم بن گئے-

[الحدا والنور ٨٦١]


شیخ البانی مزید فرماتے ہیں:

" میرے مشاہدے میں آیا ہے کہ کچھ لوگ جو اپنے آپ کو ہمارے دعوت کے ساتھ منسلک کرتے ہیں، وہ کچھ وقت کے بعد اپنے آپ سے بہت متاثر ہو جاتے ہیں اور دھوکے میں پڑ جاتے ہیں- چند ایک کتابیں پڑھنے کے بعد تم دیکھو گے کہ وہ اپنے آپ کو (دین کے معاملے میں) میں خود مختار سمجھنے لگتے ہیں- اگر کوئی شخص ان کو نشاندھی کرائے کہ شیخ کی رائے اس مسلے میں یہ ہے تو آگے سے کہہ دیتے ہیں کہ "شیخ کی اپنی رائے ہے اور میری اپنی"-
[الحدا النور ٢٥٦]

ابن القیم:

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جہالت ایک بیماری ہے اور اسکا علاج علماء سے پوچھنا ہے –

[الد 'داء، صفحہ ٨، afatwa.com]


عبد اللہ ابن مبارک رحمہ اللہ نے فرمایا:

" یہ بات درست ہے کہ ایک عقلمند شخص تین طرح کے لوگوں کی بے قدری نہ کرے:

علماء کی، حکمرانوں کی اور اپنے مسلمان بھائی بھائی کی- جو شخص بھی علماء کی بے قدری کرے گا وہ اخروی زندگی سے محروم رہے گا، جو شخص بھی حکرانوں کی بے قدری کرے گا وہ دنیوی زندگی سے محروم رہے گا اور جو شخص بھی اپنے بھائی کی بے قدری کرے گا وہ اچھے اخلاق ؤ کردار سے محروم رہے گا-
[الذہبی، سير أعلام النبلاء ١٧:٢٥١]

عون بن عبد اللہ نے فرمایا:

" میں نے امیر المومنین عمر بن عبد العزیز سے عرض کیا:

" کہا جاتا ہے کہ: اگر تم میں ایک عالم بننے کی صلاحیت ہو تو جہاں تک ممکن ایک عالم بننے کی کوشش کرو، اور اگر تم نہیں بن سکتے تو پھر ایک طالب علم بنو، اور اگر طالب علم بننے کی بھی صلاحیت نہیں ہے تو پھر ان سے (علماء ؤ طالب علم) سے محبت کرو، اگر تم ان سے محبت کے قابل بھی نہیں ہو تو پھر (کم از کم) ان سے نفرت مت کرو-"
عمر بن عبد العزیز نے جواب دیا:
" سبحان اللہ نے اس (آخری ) بندے کو بھی مہلت دی ہے-"

[ابو ہیثمہ فصوی، معارفت التاریخ ٣/٣٩٨،٣٩٩، ابن عبدالبر جامع البیان العلم ، ١.١٤٢-١٤٣]

الشعبی نے کہا:


" زید بن ثابت رضی اللہ عنہم ایک دفعہ اپنے ( گھوڑے یا اونٹ) پر چڑھے تو ابن عباس رضی اللہ عنہ نے لگام کو پکڑ لیا ( تا کہ سواری کو روانہ کر سکے)، اس پر زید بن ثابت نے (ابن عباس کے احترام میں) کہا:

" او! اللہ کے رسول صلی اللہ وسلم کے بھائی ایسا مت کرو"-

ابن عباس رضی اللہ عنہ نے کہا:

" ہمیں اپنے علماء کے ساتھ اسی طرح برتاؤ کرنے کو کہا گیا ہے (کہ انکی عزت اور احترام کی جائے) "-

زین بن ثابت نے کہا:

" مجھے اپنا ہاتھ دکھاؤ"- ابن عباس نے اپنا ہاتھ آگے کر دیا اور زید بن ثابت نے نے اسے چوما اینڈ کہا:

" اور ہمیں اہل بیت کے ساتھ یہی برتاؤ کرنے کا کہا گیا ہے"-

[ابو بکر ال دینوری، المجلصہ ؤ جواہر العلم ٤:١٤٦]

10.1) اپنے شیخ (جس سے آپ علم حاصل کرتے ہو) سے حسن سلوک ۔


علم صرف کتابوں سے حاصل نہیں کیا جا سکتا؛ علم کے حصول کے لئے ایک شیخ کا ہونا لازم ہے، جس پر آپکا یقین ہو ،جو کہ آپ کے لئے علم کے بند دروازے کھولے اور جب آپ غلطی کرو تو وہ آپ کی رہنمائی کرے- آپ پر لازم ہے کہ آپ انسے حن سلوک کے ساتھ پیش آؤ، کیونکے یہی فلاح اور علم میں ثابت قدمی کا راستہ ہے – آپ اپنے شیخ کو عزت دو، اسکی قدر کرو اور اس سے نرمی کا برتاؤ کرو- جب آپ اپنے شیخ کی صحبت میں ہو اور جب انسے ہمکلام ہو تو اعلیٰ اخلاق کا مظاہرہ کرو- مناسب طریقے سے سوالات پوچھواور ادب کے ساتھ انکو سنو- انکے ساتھ بحث کی کوشش مت کرو، نہ ہی گفتگو میں انسے آگے بڑھو اور نہ ہی انکی موجودگی میں حد سے زیادہ باتیں کرو- کثرت سوالات سے پرہیز کرو اور انکو ا س بات پر مجبور مت کرو کہ وہ تمہارے ہر سوال کا جواب دے خاص طور پر جب آپ لوگوں کے سامنے ہوں کیونکہ لوگ سمجھیں گے کہ آپ دکھاوا کر رہے ہو اور آپکا شیخ بھی آپ کے سوالات بیزار ہو جائے گا- انکو انکے نام یا عرفیت سے مت بلاؤ، بلکہ کہو: "او شیخ"، یا "او میرے شیخ" یا " او ہمارے شیخ" –

اگر آپکے خیال میں شیخ نے غلطی کی ہے ، تو اسکا مطلب یہ ہر گز نہیں کے آپکی نگاہ میں شیخ کی قدر ؤ عزت کم ہو جاۓ کیونکے یہ حرکت آپکو انکے علم سے محروم کر دیگی- کون ہے جو غلطی سے پاک ہے؟ کون ہے جو غلطی نہیں کرتا؟
[دیکھئے: ہلیت طالب العلم شیخ بکر ابو زید ]

تمام اچھائی اللہ کی طرف سے ہے اور تمام غلطیاں میری طرف سے- اللہ ہم سب پر رحم کرے-

http://the-finalrevelation.blogspot.com/2014/10/blog-post.html
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
الدولۃ الاسلامیہ کا موضوع کہاں سے آ گیا۔۔۔یہاں الدولۃ الاسلامیہ کا کوئی ذکر ہے۔۔۔ اور پوسٹر میں لکھا ہے ہم مسلمانوں پر حملے نہیں کرتے، عراق و شام میں مجوسیوں کے چلڈرن ہسپتال پر بمباری ہوئی ہے یا ہندوؤں کے چلڈرن ہسپتال پر۔۔۔۔

خالص کفار سے جہاد کرنے کا دعویٰ کرنے والوں کا آج تک ایک طیارہ اسرائیل کی سرحد کے آس پاس پھرتا نظر نہیں آتا۔۔۔ ایک تو جھوٹ بولنا اور وہ بھی دھڑلے اور بے شرمی سے۔۔۔
اس بات کا جواب نہ دینے پر میں آپ کی ڈھٹائی اور بے شرمی پر آپ کو سلام پیش کرتا ہوں عامر صاحب۔۔۔ آپ سے آئندہ کبھی بحث نہیں کروں گا ان شاءاللہ
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
اس بات کا جواب نہ دینے پر میں آپ کی ڈھٹائی اور بے شرمی پر آپ کو سلام پیش کرتا ہوں عامر صاحب۔۔۔ آپ سے آئندہ کبھی بحث نہیں کروں گا ان شاءاللہ
وعلیکم اسلام

میرے بھائی آپ کے اس سوال کے جواب میں یہی کہوں گا -

اہل علم کی رہبری میں ہر فتنے سے مٹا جائے نہ کہ ھمارا دل جو کہے ھم اس پر عمل کرے -

میرے بھائی ھم اس مسلے میں اہل علم کی طرف رجوع کرے - جو علم کی رہبری میں ھماری رہنمائی کرے -
 
Top