• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بے چارے سلفی !

شمولیت
اکتوبر 24، 2016
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
22
پوائنٹ
35
غلط فہمی : -

آپ بتائیں کہ سلفی نام رکھنے میں کیا قباحت ہے؟؟؟
سلفی یہ اصل نام ہے یا نسبت یا صفاتی نام؟؟؟
ازالہ :-
جناب آپ کے سوالات کا جواب اس میں ہے
"آپ کو کس نے اختیار دیا کہ آپ اپنا دینی نام خود رکھیں ؟؟؟"
اس سوال کا جواب آپ دیں ان شاء الله آپ کو آپ کے سوالات کا جواب مل جائے گا -
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
غلط فہمی : -


ازالہ :-
جناب آپ کے سوالات کا جواب اس میں ہے
"آپ کو کس نے اختیار دیا کہ آپ اپنا دینی نام خود رکھیں ؟؟؟"
اس سوال کا جواب آپ دیں ان شاء الله آپ کو آپ کے سوالات کا جواب مل جائے گا -
لیجۓ پھر سے وہی بات. جناب عالی!
آپ جواب دینا چاہتے ہیں تو دیں ورنہ کوئی بات نہیں. سلفی نام آپ کو غلط لگا ہوگا تبھی تو آپ نے اعتراض کیا؟
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
غلط فہمی : -


ازالہ :-
جناب آپ کے سوالات کا جواب اس میں ہے
"آپ کو کس نے اختیار دیا کہ آپ اپنا دینی نام خود رکھیں ؟؟؟"
اس سوال کا جواب آپ دیں ان شاء الله آپ کو آپ کے سوالات کا جواب مل جائے گا -
آپ اپنے نام کی دلیل تو لاو قرآن و حدیث سے
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
بسم الله الرحمن الرحیم
اما بعد !
جناب @عدیل سلفی صاحب کا انداز بیان درست نہیں ہے -
بہر حال سب کی غلط فہمیوں کا ازالہ کیا جائے گا - ان شاء الله
جناب ! یہ بتائیے کہ لفظ سلف سے سلفی کیسے بنا ؟؟؟
آپ کو سلفی نام کی دلیل دینی ہے جناب ؟
جناب آپ بھی دلیل لاو راشد محمود نام کی قرآن و حدیث سے
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
اور اگر نام غلط لگ رہا ہے جناب کو تو پھر کیا نام رکھا جائے ذرا قرآن و حدیث سے رہنمائی کریں @راشد محمود
 
شمولیت
اکتوبر 24، 2016
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
22
پوائنٹ
35
بسم الله الرحمن الرحیم
غلط فہمی : -
سلفی نام آپ کو غلط لگا ہوگا تبھی تو آپ نے اعتراض کیا؟
ازالہ : - جناب صرف سلفی نام نہیں بلکہ ہر وہ دینی نام جس کی دلیل قرآن اور حدیث نبوی میں نہیں ہے، غلط ہے -
اگر آپ کہتے ہیں کہ دین اسلام پر چلنے والوں کا نام سلفی ہے ، تو آپ اس کی دلیل دیں صرف قرآن اور حدیث نبوی کی روشنی میں !
 
شمولیت
اکتوبر 24، 2016
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
22
پوائنٹ
35
غلط فہمی :-

آپ اپنے نام کی دلیل تو لاو قرآن و حدیث سے
ازالہ : - لیجیے جناب ہمارے دینی نام کی دلیل ملاحضہ کیجیے :
الله تعالیٰ فرماتا ہے :
ۭهُوَ سَمّٰىكُمُ الْمُسْلِـمِيْنَ ڏ مِنْ قَبْلُ وَفِيْ ھٰذَا
اسی (الله )نے تمہارا نام مسلمین رکھا ہے اس سے پہلے بھی (تمہارا یہی نام تھا) اور اس (کتاب) میں بھی
(الحج -٧٨ )
والحمد للہ رب العالمین
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
ازالہ : - جناب صرف سلفی نام نہیں بلکہ ہر وہ دینی نام جس کی دلیل قرآن اور حدیث نبوی میں نہیں ہے، غلط ہے -
اگر آپ کہتے ہیں کہ دین اسلام پر چلنے والوں کا نام سلفی ہے ، تو آپ اس کی دلیل دیں صرف قرآن اور حدیث نبوی کی روشنی میں !
تو اسکا مطلب اپنے آپ کو اہلسنت کہنا بھی بدعت قرار پایا؟؟؟
سلف صالحین کے نقش قدم پر چلنے والوں کو سلفی کہا جاتا ہے. یہ صرف امتیازی نام ہے. نہ ہم مسلمان نام کے منکر ہیں اور نہ ہم یہ کہتے ہیں کہ اپنے آپ کو مسلمان کہنا صحیح ہے. ہم قرآن و حدیث اور فہم سلف کے مطابق زندگی گزارتے ہیں اور لوگوں کے سامنے اسی کو پیش کرتے ہیں اسی لۓ ہم انکی طرف نسبت کرتے ہوۓ سلفی لکھتے ہیں. آپ نے اب تک اسکی شرعی قباحت بیان نہیں کی کہ سلفی کہنے سے کیا خرابی ہوتی ہے؟ دلیل سے واضح کریں
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
تینوں "عین" سے کوئی قدیم پرخاش هے جو نئے نام سے لاگ آن هوئی لگتی هے ۔ ع سے عامر ، ع سے عدیل اور عین سے عمر ۔
واللہ اعلم
 
Top