• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تبصرہ و تصحیح تفسیراحسن البیان (تفسیر مکی)

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
أَوَلَمْ يَرَ‌ الَّذِينَ كَفَرُ‌وا أَنَّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْ‌ضَ كَانَتَا رَ‌تْقًا فَفَتَقْنَاهُمَا ۖ وَجَعَلْنَا مِنَ الْمَاءِ كُلَّ شَيْءٍ حَيٍّ ۖ أَفَلَا يُؤْمِنُونَ ﴿٣٠﴾
اور ہم نے زمین میں پہاڑ بنا دیئے تاکہ وه مخلوق کو ہلا نہ سکے، اور ہم نے اس میں کشاده راہیں بنا دیں تاکہ وه راستہ حاصل کریں۔
اس کا ترجمہ غلط ہے۔ ترجمہ
@محمد نعیم یونس
اس سے بعد والی آیت کا ترجمہ لگ گیا ہے ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
اس کا ترجمہ غلط ہے۔ ترجمہ
@محمد نعیم یونس
کیا کافر لوگوں نے یہ نہیں دیکھا کہ آسمان وزمین باہم ملے جلے تھے پھر ہم نے انہیں جدا کیا اور ہر زنده چیز کو ہم نے پانی سے پیدا کیا، کیا یہ لوگ پھر بھی ایمان نہیں ﻻتے (30)

Sent from my SM-J500F using Tapatalk
اس سے بعد والی آیت کا ترجمہ لگ گیا ہے ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا یا اخوان!
تصحیح کر دی گئی ہے.
بارک اللہ لکم
 

ام حسان

رکن
شمولیت
مئی 12، 2015
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
32
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
فاطر - 10

  1. جو شخص عزت حاصل کرنا چاہتا ہو تو اللہ تعالٰی ہی کی ساری عزت ہے
  2. ۔ اَلْکَلِمُ، کَلِمَةٌ كى جمع ہے
  3. ستھرے کلمات سے مراد اللہ کی تسبیح و تحمید، تلاوت، امر بالمعروف و نہی عن المنکر ہے
  4. تاکہ اللہ انکی جزا دے۔
    جزاکم اللہ خیرا
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
فاطر - 10
  1. جو شخص عزت حاصل کرنا چاہتا ہو تو اللہ تعالٰی ہی کی ساری عزت ہے
  2. ۔ اَلْکَلِمُ، کَلِمَةٌ كى جمع ہے
  3. ستھرے کلمات سے مراد اللہ کی تسبیح و تحمید، تلاوت، امر بالمعروف و نہی عن المنکر ہے
  4. تاکہ اللہ انکی جزا دے۔
    جزاکم اللہ خیرا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
تصحیح کر دی ہے۔
اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں برکت دے۔آمین
 

بنت حفيظ

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 22، 2017
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
11
نیک عمل کرے ان کے اجر ان کے پاس ہیں اور ان پر نہ تو کوئی خوف ہے اور نہ ا
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
تصحیح* انکا اجر انکے رب کے پاس ہے۔۔۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
تصحیح* انکا اجر انکے رب کے پاس ہے۔۔۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاک اللہ خیرا یا اختی!
تصحیح کر دی ہے.
 

بنت حفيظ

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 22، 2017
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
11
Top