• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تبصرہ و تصحیح تفسیراحسن البیان (تفسیر مکی)

ام حسان

رکن
شمولیت
مئی 12، 2015
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
32
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

سورة القيامۃ
( ووجوه يومئذ باسرة ( 24 )

اس آیت میں تصحیح کی ضرورت ہے۔
جزاکم اللہ خیرا
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

سورة القيامۃ
( ووجوه يومئذ باسرة ( 24 )

اس آیت میں تصحیح کی ضرورت ہے۔
جزاکم اللہ خیرا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاک خیرا واحسن الجزاء یا اختی!
اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں برکت دے۔ آمین!
تصحیح کردی گئی ہے۔
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
(الحمد’)میں جو ۔ ال۔ہے وہ استغراق کیلئے ہے اختصاص کیلئے نہیں یعنی حمد کی جتنی قسمیں ہیں ان سب کو شامل ہے البتہ للہ میں جو ۔ل۔ ہے وہ اختصاص کیلئے ہے یعنی تمام تعریفیں اللہ کیلئے خاص ہیں۔ فافہم جیدا
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاک اللہ خیرا محترم بھائی!
آپ کی نشاندہی پر اغلاط کو درست کر دیا گیا ہے.. اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں برکت دے..آمین!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک محترم بھائی کی نشاندہی پر سورۃ الدخان کی آیات 17 اور 18 کا ترجمہ درست کر دیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہےکہ موصوف بھائی کی نگاہ اور باریک بینی میں برکت دے اور اسی طرح ہماری کی گئی اغلاط کی نشاندہی کر کے عند اللہ اجر عظیم کے مستحق ہوں۔ آمین!
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
إِنَّا سَنُلْقِي عَلَيْكَ قَوْلًا ثَقِيلًا ﴿٥﴾
یقیناً ہم تجھ پر بہت بھاری بات عنقریب نازل کریں گے (١)
٥۔١ رات کا قیام چونکہ نفس انسانی کے لئے بالعموم گراں ہے، اس لئے یہ جملہ خاص طور پر فرمایا کہ ہم اس سے بھی بھاری بات تجھ پر نازل کریں گے، یعنی، قرآن، جس کے احکام و فرائض پر عمل، اس کی حدود کی پابندی اور اس کی تبلیغ اور دعوت، ایک بھاری جانفسانی کا عمل ہے۔ بعض نے ثقالت سے وہ بوجھ مراد لیا ہے جو وحی کے وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر پڑتا تھا جس سے سخت سردی میں بھی آپ پسینے سے شرابور ہو جاتے تھے۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائ!
ملون الفاظ شاید تصحیح کا پر زور تقاضہ کر رہے ہیں.... ابتسامہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائ!
ملون الفاظ شاید تصحیح کا پر زور تقاضہ کر رہے ہیں.... ابتسامہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جانفشانی کر دیا ہے..
آپ کی عقابی نگاہوں کو سلام....ابتسامہ!
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
أَوَلَمْ يَرَ‌ الَّذِينَ كَفَرُ‌وا أَنَّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْ‌ضَ كَانَتَا رَ‌تْقًا فَفَتَقْنَاهُمَا ۖ وَجَعَلْنَا مِنَ الْمَاءِ كُلَّ شَيْءٍ حَيٍّ ۖ أَفَلَا يُؤْمِنُونَ ﴿٣٠﴾
اور ہم نے زمین میں پہاڑ بنا دیئے تاکہ وه مخلوق کو ہلا نہ سکے، اور ہم نے اس میں کشاده راہیں بنا دیں تاکہ وه راستہ حاصل کریں۔
اس کا ترجمہ غلط ہے۔ ترجمہ
@محمد نعیم یونس
 

Naeem Mukhtar

رکن
شمولیت
اپریل 13، 2016
پیغامات
81
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
32
کیا کافر لوگوں نے یہ نہیں دیکھا کہ آسمان وزمین باہم ملے جلے تھے پھر ہم نے انہیں جدا کیا اور ہر زنده چیز کو ہم نے پانی سے پیدا کیا، کیا یہ لوگ پھر بھی ایمان نہیں ﻻتے (30)

Sent from my SM-J500F using Tapatalk
 
Top