• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تبلیغی اجتماعات کی محنت بنگلور میں

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
دلائل سے موازنہ کیا جائے گا کہ کیا بات ہے ۔ زمانے قدیم سے ہزارو مسئلہ ایسے ہیں کہ ان سے رجع ہوہے ۔ اہل حدیث کی بھی ایک پوسٹ مسائل سے رجوع دیکھی تھی کیا مسائل تھے دیکھا نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر
انسان ہیں غلطی ممکن ہے۔پر اسکا یہ مطلب نہیں کہ اسکی وجہ سے غلطی پر اصرار کیا جائے ،اور اسکا یہ مطلب بھی نہیں کہ اس کی وجہ سے تمام مسلک کو ہی داغ دار کیاجائے۔
ماشاءاللہ۔ اب احناف بھی دلائل سے موازنہ کر کے فیصلہ کرنے لگے ہیں۔ اور وہ بھی دارالعلوم دیوبند کے سکہ بند ، مرکزی دارالافتاء کے جانشین عالم کے مقابلے میں ایک عام حنفی، دلائل سے موازنہ کر کے بتائیں گے کہ ان عالم کا یہ فتویٰ درست ہے یا غلط۔ بہت خوب۔۔!
آپ مانئے یا نہ مانئے لیکن اہلحدیث کی دعوت نے تقلید کے جمود کو اتنا تو توڑ ہی دیا ہے کہ عام حنفی بھی اب اندھا مقلد بن کر رہنے کو پسند نہیں کرتا۔
خیر، اب مزید سن لیجئے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک خاص قسم کی مافوق الاسباب مدد لینے پر تمام دیوبندی علماء کا (میرے علم کی حد تک) اتفاق ہے۔ جو شرک جلی ہے۔ آپ دلائل سے موازنہ کر کے بلاتعصب فیصلے کرنے لگ جائیں گے تو خیال رکھئے گا کہیں اہلحدیث ہی نہ ہو جائیں!
 
سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
انڈیا جیسے متعصب اور اسلام دشمن ملک میں رہ کر آپکی اور دوسرے مسلمانوں کی سوچ کس قدر عالمگیر اور مسلمانوں کی اتحاد کی ضرورت پر منتج ہوئی ہے؟
اس سوال کا مطلب؟
 
شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43
انڈیا جیسے متعصب اور اسلام دشمن ملک میں رہ کر آپکی اور دوسرے مسلمانوں کی سوچ کس قدر عالمگیر اور مسلمانوں کی اتحاد کی ضرورت پر منتج ہوئی ہے؟
میں آپ کا سوال صحیح طور سے نہیں سمجھ سکا کہ آپ کیا پوچھنا چاہ رہے ہیں۔
انڈیا میں دین کا کام کرنے کی جتنی آزادی ہے شا ید کسی اور ملک میں ہو۔
 
شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43
ماشاءاللہ۔ اب احناف بھی دلائل سے موازنہ کر کے فیصلہ کرنے لگے ہیں۔ اور وہ بھی دارالعلوم دیوبند کے سکہ بند ، مرکزی دارالافتاء کے جانشین عالم کے مقابلے میں ایک عام حنفی، دلائل سے موازنہ کر کے بتائیں گے کہ ان عالم کا یہ فتویٰ درست ہے یا غلط۔ بہت خوب۔۔!
کیا صرف جانشین ہی عالم ہوتے ہیں ؟
م
آپ مانئے یا نہ مانئے لیکن اہلحدیث کی دعوت نے تقلید کے جمود کو اتنا تو توڑ ہی دیا ہے کہ عام حنفی بھی اب اندھا مقلد بن کر رہنے کو پسند نہیں کرتا۔
امام ابو حنیفہ رحمۃعلیہ کے زمانے سے ہی اندھی تقلید نہیں ہورہی ہے انکے شاگردوں نے ان سے بہت اختلاف کئے ہیں ہدایہ پڑھ لیں معلوم ہوگا۔ جمہور علماء نے کبھی ابوحنیفہ اور کبھی ابویوسف اور کبھی امام محمد کےقول کو لیا ہے یہ مسلک ایک امام کی طرف منسوب ہے پر ایک امام کے اقوال پر مدار نہیں ہے
(میرے علم کی حد تک)
غلط فہمی دورکی جاسکتی ہے
 
Top