- شمولیت
- جنوری 08، 2011
- پیغامات
- 6,595
- ری ایکشن اسکور
- 21,397
- پوائنٹ
- 891
ماشاءاللہ۔ اب احناف بھی دلائل سے موازنہ کر کے فیصلہ کرنے لگے ہیں۔ اور وہ بھی دارالعلوم دیوبند کے سکہ بند ، مرکزی دارالافتاء کے جانشین عالم کے مقابلے میں ایک عام حنفی، دلائل سے موازنہ کر کے بتائیں گے کہ ان عالم کا یہ فتویٰ درست ہے یا غلط۔ بہت خوب۔۔!دلائل سے موازنہ کیا جائے گا کہ کیا بات ہے ۔ زمانے قدیم سے ہزارو مسئلہ ایسے ہیں کہ ان سے رجع ہوہے ۔ اہل حدیث کی بھی ایک پوسٹ مسائل سے رجوع دیکھی تھی کیا مسائل تھے دیکھا نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر
انسان ہیں غلطی ممکن ہے۔پر اسکا یہ مطلب نہیں کہ اسکی وجہ سے غلطی پر اصرار کیا جائے ،اور اسکا یہ مطلب بھی نہیں کہ اس کی وجہ سے تمام مسلک کو ہی داغ دار کیاجائے۔
آپ مانئے یا نہ مانئے لیکن اہلحدیث کی دعوت نے تقلید کے جمود کو اتنا تو توڑ ہی دیا ہے کہ عام حنفی بھی اب اندھا مقلد بن کر رہنے کو پسند نہیں کرتا۔
خیر، اب مزید سن لیجئے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک خاص قسم کی مافوق الاسباب مدد لینے پر تمام دیوبندی علماء کا (میرے علم کی حد تک) اتفاق ہے۔ جو شرک جلی ہے۔ آپ دلائل سے موازنہ کر کے بلاتعصب فیصلے کرنے لگ جائیں گے تو خیال رکھئے گا کہیں اہلحدیث ہی نہ ہو جائیں!