• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تبلیغی جماعت

muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
دعوت دین کی عالمی جماعت اللھ کی کرم سے تبلیغی جماعت ھی ھے جو اللھ تعالی کی طرف لوگوں کو بلاتے ھیں
السلام علیکم۔


تبلیغی جماعت، اللہ کی کتاب سے زیادہ فضائل اعمال جیسی فضول کتاب سے تبلیغ کرتی ھے۔
اللہ کے دین کی تبلیغ صرف اور صرف اللہ کی کتاب سے ہی ممکن ھے۔
 

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,332
پوائنٹ
180
السلام علیکم۔

تبلیغی جماعت، اللہ کی کتاب سے زیادہ فضائل اعمال جیسی فضول کتاب سے تبلیغ کرتی ھے۔
اللہ کے دین کی تبلیغ صرف اور صرف اللہ کی کتاب سے ہی ممکن ھے۔
اللہ کی کتاب کو توآپ نے بھی چھوڑ رکھاہے ۔خود غورکیجئے زندگی کے بیشتراوقات کس کام میں آنجناب نے صرف کئے ہیں؟
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
دعوت دین کی عالمی جماعت اللھ کی کرم سے تبلیغی جماعت ھی ھے جو اللھ تعالی کی طرف لوگوں کو بلاتے ھیں
السلام و علیکم محترمہ مقلدہ صاحبہ!
اس اسلامی فورم میں لکھ کر پوسٹ کرنے سے قبل دیکھ بھی لیا کریں کہ آپ نے کیا کمپوز کیا ہے۔
کم از کم اللہ تو لکھنا سیکھ ہی لیں
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
دعوت دین کی عالمی جماعت اللھ کی کرم سے تبلیغی جماعت ھی ھے جو اللھ تعالی کی طرف لوگوں کو بلاتے ھیں
تبلیغی جماعت توحید ربوبیت کی تعلیم دیتی ہے حالانکہ میں سمجھتا ہوں کہ توحید ربوبیت کا انکاری تو کوئی بھی نہیں ۔جس توحید کی دعوت دینی چاہیے وہ ہے توحید الوہیت و توحید اسماءصفات۔لیکن جہاں توحید کی بات ہوگی وہاں تبلیغی جماعت نہیں ہوگی۔اور ایک ساتھی کا آنکھوں دیکھا حال بھی ہے۔کہ ایک مسجد میں تبلیغی جماعت ٹھہری ہوئی تھی۔نماز کے بعد ایک بھائی نے توحید الوہیت کی بات چھیڑ دی تو یہ پوری کی پوری جماعت ایک طرف ہوگئی اور بات نہیں سنی۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
السلام علیکم۔

تبلیغی جماعت، اللہ کی کتاب سے زیادہ فضائل اعمال جیسی فضول کتاب سے تبلیغ کرتی ھے۔
اللہ کے دین کی تبلیغ صرف اور صرف اللہ کی کتاب سے ہی ممکن ھے۔
کسی نے دیکھا نہ بےخودی میں کہ دھوپ شامل ہے چاندنی میں
بہار بن کر خزاں جو آئی فریب کھا ہی گیا زمانہ
 

muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
السلام علیکم۔


اللہ کی کتاب کو توآپ نے بھی چھوڑ رکھاہے ۔خود غورکیجئے زندگی کے بیشتراوقات کس کام میں آنجناب نے صرف کئے ہیں؟

السلام علیکم۔

یاد دہانی کا بہت بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔

بھائی میں تبلیغ دین کا دعویدار بھی نہیں ہوں۔ تاہم آپ کا ایک اور بار شکریہ۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
سری لنکا، تبلیغی جماعت کو ملک چھوڑنے کی ہدایت​

سری لنکا نے ویزہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ایک سو اکسٹھ غیر ملکی مبلغوں کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔ ایک امیگریشن آفیسر سے منسوب بیان میں کہا گیا ہے کہ ان مبلغوں کو مساجد میں تبلیغ کرنے کا کوئی حق نہیں ہے کیونکہ یہ سیاحتی ویزہ پر ملک میں داخل ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کئی مقامی مسلمانوں نے بھی اس بات کی شکایت کی ہے کہ یہ مبلغ اعتدال پسند اسلام کا پرچار نہیں کرتے۔ بنگلہ دیش، انڈیا، پاکستان، مالدیپ اور عرب ممالک سے آئے ہوئے ان مبلغوں کو اب اکتیس جنوری تک ملک چھوڑنا ہو گا۔ سری لنکا کے امیگریشن کے سربراہ پریرا نے خبر رساں ادارے کو بتایا کہ انہوں نے امیگریشن کے قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔ ایک سیاحتی ویزہ کا مطلب چھٹیاں گزارنا یا دوستوں اور رشتہ داروں سے ملنا ہے، اسلام کی تبلیغ کرنا نہیں۔ ایک شخص نے اپنا نام نہ بتانے کی شرط پر بتایا کہ تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے مبلغوں کے گروہ عبادت گاہوں میں جاتے ہیں اور مسلمانوں سے کہتے ہیں کہ وہ اپنے عقیدے کو زیادہ وقت دیں۔ یہ کہنا ہے کہ وہ شدت پسند ہیں مضحکہ خیز ہے۔ سری لنکا میں مسلمانوں نے اتنے بڑے پیمانے پر لوگوں کو ملک سے نکالے جانے کے حکم پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
 

تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
کیا کوئی شخص ثابت کرسکتا ہے کے عام لوگ تبلیغ جماعت میں جانے کے بعد قبر پرستی میں مبتلا ہوگے ہوں یا بدعت میں مبتلا ہو گے کہ انہوں نے عید میلاد کا جلوس نکالا ہو ۔ کئی مرد ایسے ہیں جنہوں نے تبلیغی جماعت میں شامل ہونے کے بعد ڈاڑھی رکھ لی اور کئی خواتین نے پردہ کرنا شروع کردیا ۔
تبلیغی جماعت میں کچھ خامیاں ہو سکتی ہیں لیکن اس کی خوبیوں کا بھی تذکرہ کرنا چاہئیے ۔
 
Top