السلام علیکم۔دعوت دین کی عالمی جماعت اللھ کی کرم سے تبلیغی جماعت ھی ھے جو اللھ تعالی کی طرف لوگوں کو بلاتے ھیں
اللہ کی کتاب کو توآپ نے بھی چھوڑ رکھاہے ۔خود غورکیجئے زندگی کے بیشتراوقات کس کام میں آنجناب نے صرف کئے ہیں؟تبلیغی جماعت، اللہ کی کتاب سے زیادہ فضائل اعمال جیسی فضول کتاب سے تبلیغ کرتی ھے۔
اللہ کے دین کی تبلیغ صرف اور صرف اللہ کی کتاب سے ہی ممکن ھے۔
السلام و علیکم محترمہ مقلدہ صاحبہ!دعوت دین کی عالمی جماعت اللھ کی کرم سے تبلیغی جماعت ھی ھے جو اللھ تعالی کی طرف لوگوں کو بلاتے ھیں
تبلیغی جماعت توحید ربوبیت کی تعلیم دیتی ہے حالانکہ میں سمجھتا ہوں کہ توحید ربوبیت کا انکاری تو کوئی بھی نہیں ۔جس توحید کی دعوت دینی چاہیے وہ ہے توحید الوہیت و توحید اسماءصفات۔لیکن جہاں توحید کی بات ہوگی وہاں تبلیغی جماعت نہیں ہوگی۔اور ایک ساتھی کا آنکھوں دیکھا حال بھی ہے۔کہ ایک مسجد میں تبلیغی جماعت ٹھہری ہوئی تھی۔نماز کے بعد ایک بھائی نے توحید الوہیت کی بات چھیڑ دی تو یہ پوری کی پوری جماعت ایک طرف ہوگئی اور بات نہیں سنی۔دعوت دین کی عالمی جماعت اللھ کی کرم سے تبلیغی جماعت ھی ھے جو اللھ تعالی کی طرف لوگوں کو بلاتے ھیں
کسی نے دیکھا نہ بےخودی میں کہ دھوپ شامل ہے چاندنی میںالسلام علیکم۔
تبلیغی جماعت، اللہ کی کتاب سے زیادہ فضائل اعمال جیسی فضول کتاب سے تبلیغ کرتی ھے۔
اللہ کے دین کی تبلیغ صرف اور صرف اللہ کی کتاب سے ہی ممکن ھے۔
السلام علیکم۔
اللہ کی کتاب کو توآپ نے بھی چھوڑ رکھاہے ۔خود غورکیجئے زندگی کے بیشتراوقات کس کام میں آنجناب نے صرف کئے ہیں؟
سری لنکا نے ویزہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ایک سو اکسٹھ غیر ملکی مبلغوں کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔ ایک امیگریشن آفیسر سے منسوب بیان میں کہا گیا ہے کہ ان مبلغوں کو مساجد میں تبلیغ کرنے کا کوئی حق نہیں ہے کیونکہ یہ سیاحتی ویزہ پر ملک میں داخل ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کئی مقامی مسلمانوں نے بھی اس بات کی شکایت کی ہے کہ یہ مبلغ اعتدال پسند اسلام کا پرچار نہیں کرتے۔ بنگلہ دیش، انڈیا، پاکستان، مالدیپ اور عرب ممالک سے آئے ہوئے ان مبلغوں کو اب اکتیس جنوری تک ملک چھوڑنا ہو گا۔ سری لنکا کے امیگریشن کے سربراہ پریرا نے خبر رساں ادارے کو بتایا کہ انہوں نے امیگریشن کے قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔ ایک سیاحتی ویزہ کا مطلب چھٹیاں گزارنا یا دوستوں اور رشتہ داروں سے ملنا ہے، اسلام کی تبلیغ کرنا نہیں۔ ایک شخص نے اپنا نام نہ بتانے کی شرط پر بتایا کہ تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے مبلغوں کے گروہ عبادت گاہوں میں جاتے ہیں اور مسلمانوں سے کہتے ہیں کہ وہ اپنے عقیدے کو زیادہ وقت دیں۔ یہ کہنا ہے کہ وہ شدت پسند ہیں مضحکہ خیز ہے۔ سری لنکا میں مسلمانوں نے اتنے بڑے پیمانے پر لوگوں کو ملک سے نکالے جانے کے حکم پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔