• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تحریک انصاف کے جلسے میں حوا کی بیٹیاں رُل گئیں -

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
وہ جو عورت کو نچواتےہیں
جلسوں کی زینت بنواتےہیں
پھر اس کی عصمت کےغم میں
تحریکیں بھی چلواتےہیں
نئےپاکستان کےان معماروں سے
میں باغی ہوں
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
یہ واقعہ افسوس ناک ہے اور وہ خواتین بہ ہر حال قابل رحم ہیں ؛ ان کے لیے ہدایت کی دعا کرنا چاہیے ۔ ایسے دل آزار تبصروں سے گریز کرنا چاہیے کہ وہ کود سبب تھی یا وہ مر جاتی تو یوں ہو جاتا !! داعی کا یہ اسلوب نہیں ہوتا ۔
 
Top