• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تدریس سبق نمبر 1 (گرائمر ابتدائیہ 1)

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
مجھے ایک طریقہ معلوم ہے۔۔۔ جس سے مجھے تو بہت فائدہ ہوا ہے۔۔اس طریقے میں دائیں ھاتھ کی انکلیوں پر پورا اسکیچ بنانا پڑتا ھے۔۔۔
جزاک اللہ بہنا یہ سب کچھ آگے علم الصرف کی کلاس میں پڑھیں گے اور آپ سے مدد لیں گے ان شاءاللہ
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
جزاک اللہ استاد محترم !
اگلا سبق شروع فرمائیں


الحمدالله سمجھ آگیا ہے۔ اگلے سبق کا انتظار رہے گا۔ جزاک اللہ خیرا

محترم ساتھیو اگلے سبق شروع ہونے کی اطلاع پی ایم میسج کے ذریعے آپ سمیت ہر ساتھی کو اتوار کی صبح کو دی جا چکی تھی اس لیے انتہائی معذرت محترم بھائی سے کہوں گا کہ دوبارہ شروع نہیں کیا جا سکتا اور بہنا سے کہوں گا کہ انتظار اب ختم ہونے کا کریں (ابتسامہ)
 

میرب فاطمہ

مشہور رکن
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
195
ری ایکشن اسکور
218
پوائنٹ
107
جی سمجھ آگئی ہے۔۔۔میرے خیال سے میرا جواب سب سے آخری ھوتا ہے ۔۔۔۔دراصل میرے امتحانات شروع ہونے والے ہیں اسلیئے جب بھی آؤں دیکھتی ضرور ہوں۔۔۔دیر سے حاضری لگوانے کے لئے معذرت :(
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
ّعبدہ بھائی آپ نے جب نیا سبق شروع کرنا ہو ردیا کریں۔ کچھ مصروفیات کی وجہ سے روز نہیں آ پاتی پر سبق سیکھ لیتی ہوں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ آمین۔
 
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
236
پوائنٹ
80
الحمدللہ! بقدر ضرورت سمجھ میں آگیا ہے۔ آپ نے جب نیا سبق شروع کرنا ہو کرردیا کریں۔
 
Top