• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ترمذی کی حدیث سے نماز میں زیر ناف ہاتھ باندھنے پر استدلال [انتظامیہ]

Ibne Habibullah

بین یوزر
شمولیت
جنوری 12، 2016
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
22
مین مسلہ پوچھ رہا ہون تم خفا ہوتے ہو حنبلی ہاتھ چھور کر نماز پرھے سنی ناف کے نیچے باندھے وہابی سینہ پر کیا ان سب کی نماز صحیح ہے کہ غلط اس مین کیا بے ادبی ہے
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,133
پوائنٹ
412
مین مسلہ پوچھ رہا ہون تم خفا ہوتے ہو حنبلی ہاتھ چھور کر نماز پرھے سنی ناف کے نیچے باندھے وہابی سینہ پر کیا ان سب کی نماز صحیح ہے کہ غلط اس مین کیا بے ادبی ہے
مسئلہ پوچھنے کا ایک طریقہ ، اسلوب اور انداز ھوتا ھے۔ آپ آداب کو ملحوظ رکھیں ۔
 

Ibne Habibullah

بین یوزر
شمولیت
جنوری 12، 2016
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
22
حنبلی نہین نہین مالکی ہاتھ چھور کر نماز پرھین سنی ناف کے نیچے ہاتھ باندھین وہابی سینہ پر کیا ان سب کی نمازین صحیح ہین یا کہ نہین اس کا جواب پوچھ رہا ہو
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,569
پوائنٹ
791
حنبلی نہین نہین مالکی ہاتھ چھور کر نماز پرھین سنی ناف کے نیچے ہاتھ باندھین وہابی سینہ پر کیا ان سب کی نمازین صحیح ہین یا کہ نہین اس کا جواب پوچھ رہا ہو
برادر محترم @Ibne Habibullah۔ابن حبیب اللہ ۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔
نماز میں ہاتھ باندھنا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی قولی اور فعلی سنت ہے ، یعنی آپ ﷺ کے فعل مبارک سے بھی ثابت ہے ،کہ آپ نماز ہاتھ باندھ کر پڑھتے تھے
اور آپ کے حکم سے ثابت ہے ،اور یہ دونوں قولی و فعلی حدیثیں میں نے سابقہ پوسٹ میں پیش کردی ہیں ۔
ہاتھ چھوڑ کر پڑھنے کے متعلق عرض ہے کہ :
نماز میں ہاتھ باندھنا چونکہ مؤکدہ قسم کی سنت ہے ،جسے بلا عذر ترک کرنے سے نماز میں خرابی لازم آتی ہے ،اسلئے ہاتھ کھلے چھوڑ کر پڑھی گئی نماز ناقص ہوگی ۔
اور سینے پر ہاتھ باندھنا چونکہ صحیح حدیث سے ثابت ہے اسلئے سینے کی بجائے زیرناف ہاتھ باندھنا بھی سنت کے خلاف ہے ،
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
جواب بہت عمدہ اور عین سنت کے مطابق ہے جزاک اللہ خیر الجزاء
 

Ibne Habibullah

بین یوزر
شمولیت
جنوری 12، 2016
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
22
یہ مولوی کہاں سے آٹپکا اچھا اچھا آپ نے کچھ واہ واہ کہنےوالے بھی رکھے ہوئے ہیں مولوی صاحب اس کی نماز ہوجائے گی بات گول مول نہ کریں
 

Ibne Habibullah

بین یوزر
شمولیت
جنوری 12، 2016
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
22
ہمارے مولوی کہتے ہیں سینہ پر باندھنا سنت کے خلاف ہے اور ناف کے نیچے باندھنا سنت کے مطابق
 

Ibne Habibullah

بین یوزر
شمولیت
جنوری 12، 2016
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
22
ہمارے مولوی نے ایک بات اور بھی کہی وہ میں نہیں لکھتا
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
ابن حبیب اللہ صاحب آپ کے مولوی نے آپ کو آداب نہیں سکھائے!؟ یا صرف بحث وجھگڑا کرنا ہی آپ کا مقصد ہے، اگر ایسا ہی ہے تو آپ کی نیت اللہ کے دین کے لئے خالص نہیں ہو سکتی بلکہ آپ کا اخلاص آپ کے مولوی ہی کے لئے مختص ہے! برائے مہربانی اللہ کا خوف کریں۔
 
Last edited:

Ibne Habibullah

بین یوزر
شمولیت
جنوری 12، 2016
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
22
لو یہ ایک نیا مولوی آگیا لگتا ہے آپ کے ذمہ لوگوں کو ڈرانا دھمکانا ہے میں نے کونسی بے ادبی کی ہے بتا تو سہی
 
Top