Ibne Habibullah
بین یوزر
- شمولیت
- جنوری 12، 2016
- پیغامات
- 106
- ری ایکشن اسکور
- 3
- پوائنٹ
- 22
مجھے کہیں کہ تمیز نہیں یہ مولوی کیا لکھے۔ دادا گری پتہ ہے کیا ہوے۔سیکھنا اور چیز ہے، اس پر بحث جھگڑا اور دادا گری کرنا اور چیز ہے۔
مجھے کہیں کہ تمیز نہیں یہ مولوی کیا لکھے۔ دادا گری پتہ ہے کیا ہوے۔سیکھنا اور چیز ہے، اس پر بحث جھگڑا اور دادا گری کرنا اور چیز ہے۔
خضر حیات جناب جی اس مولوی کی بات نہیں پڑھے کہ کیا لکھے۔ ارے فورم سے نکالے کیا دنیا سے نکالے یا دین سے نکالے نبی ہونے کا دعوی کرے ہے۔لگتا ہے آپ اپنا دماغی توازن کھو چکے ہیں۔ ایسی ہی حرکتیں رہی تو بہت جلد فورم سے نکالے جاؤ گے۔
ارے بھائی انہوں نے اپنائیت سے ایسا لکھا ہے ، جیسے دوستوں سے بے ساختہ باتیں ہو ویں ۔خضر حیات جناب جی اس مولوی کی بات نہیں پڑھے کہ کیا لکھے۔ ارے فورم سے نکالے کیا دنیا سے نکالے یا دین سے نکالے نبی ہونے کا دعوی کرے ہے۔
ارے بھئی حق بات کرنا بڑا مشکل ہووےارے بھائی انہوں نے اپنائیت سے ایسا لکھا ہے ، جیسے دوستوں سے بے ساختہ باتیں ہو ویں ۔
آپ ناراض نہ ہوں ۔تم تو ہمارا محترم بھائی ہو وے ،
جی بھائی جیارے بھئی حق بات کرنا بڑا مشکل ہووے
سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا چاہیئے ۔وہابی سینہ پر ہاتھ باندھےسنی ناف پر ان میں سے کس کی نماز صحیح یا کہ دونوں کی صحیح ہے قرا ن و سنت کی روشنی میں بتائیں۔
ہمارا مولوی بتاوے کہ وہابی ترجمہ غلط کرے ہے دھوکہ دیوے ہے۔ اس میں دائیں بائیں کا ذکر نہ ہوے اور نہ ہی نماز میں کا زکر ہووے۔میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا آپ اپنے دائیں اور بائیں جانب ( سلام کے بعد رخ ہماری طرف ) پھیرتے تھے اور میں نے آپ کو دیکھا کہ آپ نے (نماز میں ) اپنے دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھا اور ان کو سینے کے اوپر رکھا تھا۔‘‘
(( قال السندي: قوله: "ينصرف" أي: بعد الفراغ من الصلاة. "عن يمينه" أي: تارة "وعن يساره" أي: أخرى.))
آپکا مولوی کے پاس آپ نے کتنے برس علم حاصل کیا؟ آپ کے مولوی بس اس طرح جوابات دیتے ہیں ، نہ دلیل نہ سند؟ آپکی طرح کتنے شاگردوں کو اتنے عالی اخلاق کے زیور سے آراستہ کیا ہے؟ سیاہ رنگوں کے کپڑوں میں رہتے ہیں یا سبز؟ ذرا سی تکلیف کریں اور اپنا اور آپکے مولوی کا تعارف پیش کریں ۔ہمارا مولوی بتاوے کہ وہابی ترجمہ غلط کرے ہے دھوکہ دیوے ہے۔ اس میں دائیں بائیں کا ذکر نہ ہوے اور نہ ہی نماز میں کا زکر ہووے۔