• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ترمذی کی حدیث سے نماز میں زیر ناف ہاتھ باندھنے پر استدلال [انتظامیہ]

Ibne Habibullah

بین یوزر
شمولیت
جنوری 12، 2016
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
22
جناب جی اس کو میں مولوی سے کیسے سمجھوں ترجمہ لکھیں
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
جناب جی اس کو میں مولوی سے کیسے سمجھوں ترجمہ لکھیں
عن عمرو بن العاص رضي الله عنه سمع رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول‏:‏ ‏"‏إذا حكم الحاكم، فاجتهد، ثم أصاب، فله أجران، وإن حكم واجتهد، فأخطأ، فله أجر‏"‏ ‏(‏‏(‏متفق عليه‏)‏‏)‏‏.‏

ترجمہ: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب حاکم کوئی فیصلہ اپنے اجتہاد سے کرے اور فیصلہ صحیح ہو تو اسے دہرا ثواب ملتا ہے اور جب کسی فیصلہ میں اجتہاد کرے اور غلطی کر جائے تو اسے اکہرا ثواب ملتا ہے ( اجتہاد کا)
 

Ibne Habibullah

بین یوزر
شمولیت
جنوری 12، 2016
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
22
اس میں تو ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے کی بات ہی نہیں
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
اس میں تو ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے کی بات ہی نہیں
جناب انھوں نے یہ دلیل کسی اور چیز کی دی ھے۔
ان شاء اللہ جلد ھی وہ آپ کو دلیل دیں گے جو دلیل آپ چاھتے ھیں۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
جو عربی نہ جانے وہ کیا دین نہ سیکھ پاوے
کیوں نہیں ضرور ، لیکن اے میرے دینی بہائی استادوں سے سیکہنے کے طریقے ہمیں پہلے سیکهنے پڑتے ہیں ۔ دراصل آپ کے انداز سے میری طرح کئی غلط فہمی میں مبتلا ہو گئے ہونگے ۔ دین سیکہنا اور دکہانا دونوں اللہ کے یہاں پسندیدہ ہر ۔ اللہ دونوں کو اجر سے نوازتا هے ۔ ہمارا پہلا مدرسہ والدہ محترمہ کی گود ہوتا ہے ۔ اسکے بعد ہم اپنے ماحول سے سیکہتے ہیں ۔ آپ نے اچہی اچہی کتابیں پڑہنی ہیں ۔ اللہ کا دین قرآن اور سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ہم سب کو حاصل کرنا چاہئے تو آپ ابتدا کریں کتابوں سے اور جہاں کہیں کو ئی دشواری پیش آجائے تو ایک اچہے طالب علم کی طرح اس فورم پر موجود اہل علم سے دریافت کر لیا کریں ۔
اللہ آپکی مدد فرمائے ۔ ہر مڈکل آسان کردے ۔ دین سے محبت پیدا کرے آپ میں اور آپ سے دین کی اچہی خدمت لے ۔ آپ کے اچہے کاموں کا صلہ آپکے علاوہ آپکے والدین کو بہی ملتا ہے ۔ نیک اور صالح بیٹا نعمت ہے ۔ اللہ آپ کو بہترین مسلمان بنائے ۔ آمین
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
سیکھنا اور چیز ہے، اس پر بحث جھگڑا اور دادا گری کرنا اور چیز ہے۔
 

Ibne Habibullah

بین یوزر
شمولیت
جنوری 12، 2016
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
22
اور سینے پر ہاتھ باندھنا چونکہ صحیح حدیث سے ثابت ہے اسلئے سینے کی بجائے زیرناف ہاتھ باندھنا بھی سنت کے خلاف ہے ،
جناب جی سینہ پر ہاتھ باندھنے کی صحیح حدیث کہاں ہے۔ ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے کی بات توخلیفہ راشد علی مرتضی رضی اللہ تعالی عنہ نے کہی ہے۔
 
Top