• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ترک رفع الیدین کی موضوع حدیث

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
بہہہہہہہہ!!!! ابھی تک جاری چل رہی ہے ؟؟؟؟؟ میں تو سوچ کر آیا تھا اب کہانی ختم ہو چکی ہوگی خیر جناب مکمل کریں کریں زور لگا دیں اب آپکا رد منفرد طریقے سے ہوگا لیکن پہلے ہماری اس ::جاری ہے:: سے جان چھوٹے تو نہ :)
شیطان کی آنت جاری ہے :)
دونوں ہی بونگے اور عجیب ہی جہل مرکب ہو :)
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
ویسے میں نے مسند احمد کے مطالعہ کا مشورہ اس لیئے دیا تھا :


امید قوی ھیکہ ھمارے کل کے "بھٹی" صاحب اپنے استاد سے اتنی عربی سیکھ ہی چکے ھونگے ، آج کے "بھائیجان" دقت محسوس نہیں کرینگے ۔
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
اللہ تعالیٰ ہی کے ہاتھ میں ہے ہدایت۔
نعمان بن ثابت کے لیے بھی دعا مانگ لیتے لیکن افسوس.....
ساون کے اندھے کو ہر طرف ہریالی اور لامذہب نام نہاد اہلحدیث کے ڈسے کو ہر مخالف بونگا اور جاہل ہی نظر آئے گا۔
نظر نہیں آتا

بالکل حقیقت ہے یہ کہ مقلدین ہوتے ہی بونگے باولے ہیں :) یقین نہیں آتا تو اپنی ہی اس فورم کی پوسٹ ملاحظہ کرسکتے ہیں رہی سہی کسر فیس بک دیکھنے پر پوری ہوجائے گی

ابتسامہ
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
کیا یہ حدیث موضوع ہے؟


سنن الترمذي - (ج 1 / ص 434)
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ
أَلَا أُصَلِّي بِكُمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّى فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا فِي أَوَّلِ مَرَّةٍ۔
[حكم الألباني: صحيح]

عبد اللہ ابنِ مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ کیا میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جیسی نماز نہ پڑھاؤں؟ پس انہوں نے نماز پڑھائی اور سوائے شروع کی رفع الیدین کے رفع الیدین نہ کی۔


مصنف ابن أبي شيبة: من كان يرفع يديه في أول تكبيرة ثم لا يعود
حدثنا وكيع عن مسعر عن أبي معشر عن إبراهيم عن عبد الله أنه كان يرفع يديه في أول ما يستفتح ثم لا يرفعهما.

عبد اللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نماز کی ابتداء میں رفع الیدین کرتے تھے اس کے بعد رفع الیدین نہیں کرتے تھے۔
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
Top