محمد طارق عبداللہ
سینئر رکن
- شمولیت
- ستمبر 21، 2015
- پیغامات
- 2,697
- ری ایکشن اسکور
- 762
- پوائنٹ
- 290
بہت ہی بڑے چوڑے جاہل ہو، جن حنفی اہل علم نے اس روایت کو موضوع کہا ہے کیا وہ بھی للہ منکر حدیث تھے؟ :) :)
انہیں پتہ بھی نہیں ھوگا ۔
بہت ہی بڑے چوڑے جاہل ہو، جن حنفی اہل علم نے اس روایت کو موضوع کہا ہے کیا وہ بھی للہ منکر حدیث تھے؟ :) :)
کیا یہ حدیث موضوع ہے؟
سنن الترمذي - (ج 1 / ص 434)
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ
أَلَا أُصَلِّي بِكُمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّى فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا فِي أَوَّلِ مَرَّةٍ۔
[حكم الألباني: صحيح]
عبد اللہ ابنِ مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ کیا میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جیسی نماز نہ پڑھاؤں؟ پس انہوں نے نماز پڑھائی اور سوائے شروع کی رفع الیدین کے رفع الیدین نہ کی۔
مصنف ابن أبي شيبة: من كان يرفع يديه في أول تكبيرة ثم لا يعود
حدثنا وكيع عن مسعر عن أبي معشر عن إبراهيم عن عبد الله أنه كان يرفع يديه في أول ما يستفتح ثم لا يرفعهما.
عبد اللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نماز کی ابتداء میں رفع الیدین کرتے تھے اس کے بعد رفع الیدین نہیں کرتے تھے۔
سنن أبي داود :
رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «لَيْسَ مِنَّا مَنْ دَعَا إِلَى عَصَبِيَّةٍ، وَلَيْسَ مِنَّا مَنْ قَاتَلَ عَلَى عَصَبِيَّةٍ، وَلَيْسَ مِنَّا مَنْ مَاتَ عَلَى عَصَبِيَّةٍ»
اکثریت اور اقلیت پر کوئی حدیث کبھی سنی یا پڑھی؟پوری دنیائے اسلام میں حنفی پچاس فیسد سے زیادہ ہیں الحمد للہ۔
لامذہب نام نہاد اہلحدیث پوری دنیا میں آٹے میں نمک کے برابر ہیں۔
فَاعْتَبِرُوا يَا أُولِي الْأَبْصَارِ
سنن أبي داود :
رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «لَيْسَ مِنَّا مَنْ دَعَا إِلَى عَصَبِيَّةٍ، وَلَيْسَ مِنَّا مَنْ قَاتَلَ عَلَى عَصَبِيَّةٍ، وَلَيْسَ مِنَّا مَنْ مَاتَ عَلَى عَصَبِيَّةٍ»
منکرین احادیث کے دجالی حربے۔
پچاس فیصد والوں کے دجالی حربے :)پوری دنیائے اسلام میں حنفی پچاس فیسد سے زیادہ ہیں الحمد للہ۔
اپنے ہی پاؤں پر ہمیشہ کلہاڑی ہی ماری ہے، باولے بونگے جیسے القاب بالکل صحیح تھے :)پوری دنیائے اسلام میں حنفی پچاس فیسد سے زیادہ ہیں الحمد للہ۔
لامذہب نام نہاد اہلحدیث پوری دنیا میں آٹے میں نمک کے برابر ہیں۔
فَاعْتَبِرُوا يَا أُولِي الْأَبْصَارِ
فَاعْتَبِرُوا يَا أُولِي الْأَبْصَارِ
سنن ابو داؤد کی یہ روایت ضعیف ہے۔سنن أبي داود :
رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «لَيْسَ مِنَّا مَنْ دَعَا إِلَى عَصَبِيَّةٍ، وَلَيْسَ مِنَّا مَنْ قَاتَلَ عَلَى عَصَبِيَّةٍ، وَلَيْسَ مِنَّا مَنْ مَاتَ عَلَى عَصَبِيَّةٍ»