• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ترک رفع الیدین کی موضوع حدیث

شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
کیا یہ حدیث موضوع ہے؟

سنن الترمذي - (ج 1 / ص 434)
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ
أَلَا أُصَلِّي بِكُمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّى فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا فِي أَوَّلِ مَرَّةٍ۔
[حكم الألباني: صحيح]
عبد اللہ ابنِ مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ کیا میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جیسی نماز نہ پڑھاؤں؟ پس انہوں نے نماز پڑھائی اور سوائے شروع کی رفع الیدین کے رفع الیدین نہ کی۔


مصنف ابن أبي شيبة: من كان يرفع يديه في أول تكبيرة ثم لا يعود
حدثنا وكيع عن مسعر عن أبي معشر عن إبراهيم عن عبد الله أنه كان يرفع يديه في أول ما يستفتح ثم لا يرفعهما.
عبد اللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نماز کی ابتداء میں رفع الیدین کرتے تھے اس کے بعد رفع الیدین نہیں کرتے تھے۔
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
سنن أبي داود :
رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «لَيْسَ مِنَّا مَنْ دَعَا إِلَى عَصَبِيَّةٍ، وَلَيْسَ مِنَّا مَنْ قَاتَلَ عَلَى عَصَبِيَّةٍ، وَلَيْسَ مِنَّا مَنْ مَاتَ عَلَى عَصَبِيَّةٍ»
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
سنن أبي داود :
رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «لَيْسَ مِنَّا مَنْ دَعَا إِلَى عَصَبِيَّةٍ، وَلَيْسَ مِنَّا مَنْ قَاتَلَ عَلَى عَصَبِيَّةٍ، وَلَيْسَ مِنَّا مَنْ مَاتَ عَلَى عَصَبِيَّةٍ»

کاش اسی پر عمل کرتے تو بقول اہل علم حنفی آج آدھی مسلم دنیا سے احناف کا اتحاد ھو گیا ھوتا ، محض رفع الیدین کر کے اور آمین کہہ کر ۔

یا تو عربی سمجھتے نہیں یا تو یہ انکی عصبیت ھے !
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
پوری دنیائے اسلام میں حنفی پچاس فیسد سے زیادہ ہیں الحمد للہ۔
لامذہب نام نہاد اہلحدیث پوری دنیا میں آٹے میں نمک کے برابر ہیں۔
فَاعْتَبِرُوا يَا أُولِي الْأَبْصَارِ
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
پوری دنیائے اسلام میں حنفی پچاس فیسد سے زیادہ ہیں الحمد للہ۔
لامذہب نام نہاد اہلحدیث پوری دنیا میں آٹے میں نمک کے برابر ہیں۔
فَاعْتَبِرُوا يَا أُولِي الْأَبْصَارِ
اکثریت اور اقلیت پر کوئی حدیث کبھی سنی یا پڑھی؟

اس 50 فیصد احناف میں عقیدۂ اہل سنت احناف کا فیصد کیا ھوگا؟

جو صحیح العقیدہ احناف ہیں انکو بقیہ احناف نے کوئی تو نام دیا ھوگا؟

ان بقیہ احناف کوجو عقیدۂ اہلسنت پر نہیں ہیں قولی اور عملی طور پر ان کو بھی تو کوئی نام دیا گیا ھوگا؟

اب راست سوال آپ سے کہ آپ کس تناسب والے احناف سے ہیں "اکثریت" والے یا "أقل ترین" والے؟

فَاعْتَبِرُوا يَا أُولِي الْأَبْصَارِ
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
کیا اکثریت والے احناف کا عقیدہ خالص اسلامی ھے ؟ یا کچھ الگ الگ سا؟
اگر الگ الگ سا ھے تو اس گروہ کو کیا نام دیا گیا؟
کیا یہ اکثریت آپ کیلئیے باعث فخر ھے جو بار بار، لگاتار ذکر کر کے خوشی محسوس کرتے ہیں؟
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
سنن أبي داود :
رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «لَيْسَ مِنَّا مَنْ دَعَا إِلَى عَصَبِيَّةٍ، وَلَيْسَ مِنَّا مَنْ قَاتَلَ عَلَى عَصَبِيَّةٍ، وَلَيْسَ مِنَّا مَنْ مَاتَ عَلَى عَصَبِيَّةٍ»
منکرین احادیث کے دجالی حربے۔
پوری دنیائے اسلام میں حنفی پچاس فیسد سے زیادہ ہیں الحمد للہ۔
پچاس فیصد والوں کے دجالی حربے :)
بہت ہی بڑے دجال ہو، اور یہ کیا منافقت ہے؟
رفع الیدین، آمین بالجہر، فاتح خلف الامام والی روایات کو پیش کرتے ہوئے (حکم البانی) نظر آجاتا ہے لیکن اس روایت کو پیش کرتے ہوئے بینائی چھین لی گئی؟ اتنا دجالی پن اچھا نہیں ہے ذرا اس روایت پر بھی (حکم البانی) سب کو دکھایا جائے :)
پوری دنیائے اسلام میں حنفی پچاس فیسد سے زیادہ ہیں الحمد للہ۔
لامذہب نام نہاد اہلحدیث پوری دنیا میں آٹے میں نمک کے برابر ہیں۔
فَاعْتَبِرُوا يَا أُولِي الْأَبْصَارِ
اپنے ہی پاؤں پر ہمیشہ کلہاڑی ہی ماری ہے، باولے بونگے جیسے القاب بالکل صحیح تھے :)
ملاحظہ فرمائیں: آٹے کی مقدار
وَمَا أَكْثَرُ النَّاسِ وَلَوْ حَرَصْتَ بِمُؤْمِنِينَ[١٠٣] سورة یوسف
وَمَا وَجَدْنَا لِأَكْثَرِهِمْ مِنْ عَهْدٍ وَإِنْ وَجَدْنَا أَكْثَرَهُمْ لَفَاسِقِينَ[١٠٢] سورۃ الأعراف
وَمَا يُؤْمِنُ أَكْثَرُهُمْ بِاللَّهِ إِلَّا وَهُمْ مُشْرِكُونَ[١٠٦]
سورة یوسف
قَدْ حَقَّ الْقَوْلُ عَلَى أَكْثَرِهِمْ فَهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ[٧] سورۃ يس
إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَةً وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُمْ مُؤْمِنِينَ[٨] سورة الشعراء
يَعْرِفُونَ نِعْمَتَ اللَّهِ ثُمَّ يُنْكِرُونَهَا وَأَكْثَرُهُمُ الْكَافِرُونَ[٨٣] سورة النحل
إِنَّ السَّاعَةَ لَآتِيَةٌ لَا رَيْبَ فِيهَا وَلَكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يُؤْمِنُونَ[٥٩] سورة غافر
وَلَقَدْ صَرَّفْنَاهُ بَيْنَهُمْ لِيَذَّكَّرُوا فَأَبَى أَكْثَرُ النَّاسِ إِلَّا كُفُورًا[٥٠] سورة الفرقان
أَمْ يَقُولُونَ بِهِ جِنَّةٌ بَلْ جَاءَهُمْ بِالْحَقِّ وَأَكْثَرُهُمْ لِلْحَقِّ كَارِهُونَ[٧٠] سورة المومنون
وَلَقَدْ صَرَّفْنَا لِلنَّاسِ فِي هَذَا الْقُرْآنِ مِنْ كُلِّ مَثَلٍ فَأَبَى أَكْثَرُ النَّاسِ إِلَّا كُفُورًا[٨٩] سورة بنی اسرائیل


نمک کے برابر کون ہے ملاحظہ فرمائیں:
شُكْرًا وَقَلِيلٌ مِنْ عِبَادِيَ الشَّكُورُ(٣٤-سبأ:١٣)
إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَقَلِيلٌ مَا هُمْ (٣٨-ص:٢٤)
وَلَوْ أَنَّا كَتَبْنَا عَلَيْهِمْ أَنِ اقْتُلُوا أَنْفُسَكُمْ أَوِ اخْرُجُوا مِنْ دِيَارِكُمْ مَا فَعَلُوهُ إِلَّا قَلِيلٌ مِنْهُمْ وَلَوْ أَنَّهُمْ فَعَلُوا مَا يُوعَظُونَ بِهِ لَكَانَ خَيْرًا لَهُمْ وَأَشَدَّ تَثْبِيتًا(٤-النساء:٦٦)
حَتَّى إِذَا جَاءَ أَمْرُنَا وَفَارَ التَّنُّورُ قُلْنَا احْمِلْ فِيهَا مِنْ كُلٍّ زَوْجَيْنِ اثْنَيْنِ وَأَهْلَكَ إِلَّا مَنْ سَبَقَ عَلَيْهِ الْقَوْلُ وَمَنْ آمَنَ وَمَا آمَنَ مَعَهُ إِلَّا قَلِيلٌ(١١-هود:٤٠)

فَاعْتَبِرُوا يَا أُولِي الْأَبْصَارِ
 
شمولیت
اگست 16، 2017
پیغامات
112
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
55
سنن أبي داود :
رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «لَيْسَ مِنَّا مَنْ دَعَا إِلَى عَصَبِيَّةٍ، وَلَيْسَ مِنَّا مَنْ قَاتَلَ عَلَى عَصَبِيَّةٍ، وَلَيْسَ مِنَّا مَنْ مَاتَ عَلَى عَصَبِيَّةٍ»
سنن ابو داؤد کی یہ روایت ضعیف ہے۔

حَدثَنَا ابْنُ السَّرْحِ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَكِّيِّ يَعْنِي ابْنَ أَبِي لَبِيبَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَيْسَ مِنَّا مَنْ دَعَا إِلَى عَصَبِيَّةٍ، وَلَيْسَ مِنَّا مَنْ قَاتَلَ عَلَى عَصَبِيَّةٍ، وَلَيْسَ مِنَّا مَنْ مَاتَ عَلَى عَصَبِيَّةٍ

[سنن أبي داؤد: كِتَابُ النَّومِ، بَابٌ فِي الْعَصَبِيَّةِ، حدیث: ٥١٢١]

تخریج الحدیث: «‏‏‏‏تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ٣١٨٨) (ضعیف)» ‏‏‏‏ (عبداللہ بن ابی سلیمان کا سماع جبیر بن مطعم سے نہیں ہے)

قال المنذري . قال أبو داود في رواية ابن العبد هذا مرسل عبد الله بن أبي سليمان لم يسمع من جبير ، هذا آخر كلامه وفي إسناده محمد بن عبد الرحمن المكي وقيل فيه العكي ، قال أبو حاتم الرازي : هو مجهول

قال الشيخ الألباني: ضعيف

قال الشيخ زبير على زئي: إسناده ضعيف، محمد بن عبدالرحمٰن بن أبي لبيبة المكي ضعيف (تقدم:٣٣٩١)
 
Top