عدیل سلفی
مشہور رکن
- شمولیت
- اپریل 21، 2014
- پیغامات
- 1,717
- ری ایکشن اسکور
- 430
- پوائنٹ
- 197
اپنی کھوکھلی کھوپڑی کی رگوں کو آرام دے سکتے ہوخود کی بے عقلی، لاعلمی، سفاسہت کا بین ثبوت دے دیا جناب نے یا پھر اگر جانتے تھے تو اپنی مسلکی فریب کاری سے کام لیا۔
یہ تمام مذکرہ آیات کفار کے مقابلہ میں مسلم تعداد کی ہیں۔
مسلم کبھی بھی تعداد میں کفار سے زیادہ نہین ہوئے۔
لہٰذا یہ اکثر ہم کا اطلاق اہلسنت بمقابلہ لامذہب نام نہاد اہلہحدیث نا ہوگا بلکہ کفار بمقابلہ مسلم ہوگا۔
بعینہ اس کا الٹ بھی کہ مسلم کفار کے مقابلہ مین قلیل رہے اور ہیں۔
فَاعْتَبِرُوا يَا أُولِي الْأَبْصَارِ
اس علم میں اپنے امام کی طرح مکمل یتیم ہو، جاہل اعظم یہ تو بتاؤ "جرح مفصل" الفاظ کہاں سے اخذ کیے ہیں؟ :)جرح مفصل قابل قبول ہؤا کرتی ہے
"جرح مفسر" کی حاجت کب ہوتی ہے؟ یا کسی کا اُگلا ہوا نوالہ چبانا جانتے ہو :)
حدیث پر جرح تقلیدی نہیں تحقیقی ہونی چاہیئے۔
کیا تحقیق کری ہے اس روایت کی؟ جرح مفصل :)سنن أبي داود :
رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «لَيْسَ مِنَّا مَنْ دَعَا إِلَى عَصَبِيَّةٍ، وَلَيْسَ مِنَّا مَنْ قَاتَلَ عَلَى عَصَبِيَّةٍ، وَلَيْسَ مِنَّا مَنْ مَاتَ عَلَى عَصَبِيَّةٍ»