• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ترک رفع الیدین کی موضوع حدیث

شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زِيَادٍ بْنِ أَنْعَمُ الْأَفْرِيقِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ لَيَأْتِيَنَّ عَلَى أُمَّتِي مَا أَتَى عَلَى بَنِي إِسْرَائِيلَ، ‏‏‏‏‏‏حَذْوَ النَّعْلِ بِالنَّعْلِ حَتَّى إِنْ كَانَ مِنْهُمْ مَنْ أَتَى أُمَّهُ عَلَانِيَةً لَكَانَ فِي أُمَّتِي مَنْ يَصْنَعُ ذَلِكَ، ‏‏‏‏‏‏وَإِنَّ بَنِي إِسْرَائِيلَ تَفَرَّقَتْ عَلَى ثِنْتَيْنِ وَسَبْعِينَ مِلَّةً، ‏‏‏‏‏‏وَتَفْتَرِقُ أُمَّتِي عَلَى ثَلَاثٍ وَسَبْعِينَ مِلَّةً كُلُّهُمْ فِي النَّارِ إِلَّا مِلَّةً وَاحِدَةً، ‏‏‏‏‏‏قَالُوا:‏‏‏‏ وَمَنْ هِيَ يَا رَسُولَ اللَّهِ ؟ قَالَ:‏‏‏‏ مَا أَنَا عَلَيْهِ وَأَصْحَابِي ،‏‏‏‏ قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مُفَسَّرٌ، ‏‏‏‏‏‏لَا نَعْرِفُهُ مِثْلَ هَذَا إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ
ایک حدیث میں فرقۃ واحدہ کے ناجی ہو نے کا بھی ذکر ہے۔
لامذہب نام نہاد اہلحدیث خود کو کسی فرقہ میں سے نہیں بتلاتے اور دعویٰ قول صحابی حجت نیست کا ہے۔ لامذہب نام نہاد اہلحدیث جنتی فرقہ سے خود ہی نکل گئے۔
اور کیون نا نکلتے کہ ان کا ہر اختلاف سنت اور سبیل المؤمنین کے خلاف ہے جس پر قرآن میں جہنم کی وعید آئی ہے۔
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
حدیث پر جرح تقلیدی نہیں تحقیقی ہونی چاہیئے۔
سنن أبي داود :
رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «لَيْسَ مِنَّا مَنْ دَعَا إِلَى عَصَبِيَّةٍ، وَلَيْسَ مِنَّا مَنْ قَاتَلَ عَلَى عَصَبِيَّةٍ، وَلَيْسَ مِنَّا مَنْ مَاتَ عَلَى عَصَبِيَّةٍ»
تحقیق کہاں گئی روایت کی؟ :)

مراسلے میں جوابات بڑھا کر راہ فرار نہیں اختیار کرسکتے نہ ہی اپنی جہالت چھپا سکتے ہو (جرح مفصل)

کیا تحقیق کری ہے اس روایت کی؟ بھاگنے کا موقع نہیں دیا جائے گا :)
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
تحقیق کہاں گئی روایت کی؟ :)
کیا مطلب؟
کیا اس میں جو بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منصوب کی گئی ہے تمہارے خیال میں غلط اور جھوٹ باندھا گیا ہے؟

مراسلے میں جوابات بڑھا کر راہ فرار نہیں اختیار کرسکتے نہ ہی اپنی جہالت چھپا سکتے ہو (جرح مفصل)
مراسلے میں بڑھا کر یا کسی دوسری حدیث کے حوالہ سے!!!؟؟؟

کیا تحقیق کری ہے اس روایت کی؟ بھاگنے کا موقع نہیں دیا جائے گا :)
جو بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منصوب کی جائے تو ایسے شخص کو صرف ضعیف کہ کر جان نہیں چھڑائی جاسکتی بلکہ اس کو یا تو جہنمی بتانا ہوگا (اگر اس نے جھوٹ باندھا ہے تو) یا اس کی خطا کو واضح کرنا ہوگا؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
تم کو اردو بھی نہیں آتی ٹھیک ٹھاک ، نسبت کو نصب سمجھتے ھو اور منسوب کو "منصوب" لکھے جارہے ھو!

جب کوئی پوائنٹ سمجھتا ہی نہیں ھو تو اس پوائنٹ پر بحث کیوں کرتے ھو آپ؟ ایسا تو نہیں سارا قریہ آپ پر ھنس رہا ھو!؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
کیا مطلب؟
کیا اس میں جو بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منصوب کی گئی ہے تمہارے خیال میں غلط اور جھوٹ باندھا گیا ہے؟

مراسلے میں بڑھا کر یا کسی دوسری حدیث کے حوالہ سے!!!؟؟؟

جو بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منصوب کی جائے تو ایسے شخص کو صرف ضعیف کہ کر جان نہیں چھڑائی جاسکتی بلکہ اس کو یا تو جہنمی بتانا ہوگا (اگر اس نے جھوٹ باندھا ہے تو) یا اس کی خطا کو واضح کرنا ہوگا؟
@عدیل سلفی نے کب کہا اور کیا کہا جس پر جوابا یہ کہہ رہے ہو "تمہارے خیال میں غلط اور جھوٹ باندھا گیا ہے؟" 2 باتیں یاد رکھو ہمیشہ ، 1- ہمارے تمھارے خیالات ملتے جلتے نہیں ، اس لیئے ، 2- اپنے خیالات (قیاسات) کو اپنے پاس ہی رکھو ۔ اگر نہیں رکھ پاتے تو کسی اور کے سر نہیں ڈال دیا کرو۔
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
کیا مطلب؟
کیا اس میں جو بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منصوب کی گئی ہے تمہارے خیال میں غلط اور جھوٹ باندھا گیا ہے؟
حدیث پر جرح تقلیدی نہیں تحقیقی ہونی چاہیئے۔
[حكم الألباني: صحيح]
[حكم الألباني] : صحيح
[حكم الألباني] : صحيح
[حكم الألباني] : صحيح
[حكم الألباني] صحيح
یہ تحقیق تھی؟ یا خود ساختہ تقلید کی تعریف سے یہ تقلید تھی؟ کہ حکم البانی پر لبیک کہہ دیا؟
سنن أبي داود :
رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «لَيْسَ مِنَّا مَنْ دَعَا إِلَى عَصَبِيَّةٍ، وَلَيْسَ مِنَّا مَنْ قَاتَلَ عَلَى عَصَبِيَّةٍ، وَلَيْسَ مِنَّا مَنْ مَاتَ عَلَى عَصَبِيَّةٍ»
حکم البانی حجت ہے تو یہاں کیوں نہیں لگایا؟ یا معلوم تھا کہ اس روایت پر حکم البانی کیا ہے اور پھر بھی منافقت دکھائی ہےکہ یہاں تو مار پڑ جائے گی اس لیے خاموشی سے صرف حدیث کاپی پیسٹ کردو تاکہ میرا دجل فریب نہ کھل جائے اور منہ کی کھانی پڑ جائے :)
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
... اور ہم سے یہ مطالبہ کہ :

"جو بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منصوب کی جائے تو ایسے شخص کو صرف ضعیف کہ کر جان نہیں چھڑائی جاسکتی بلکہ اس کو یا تو جہنمی بتانا ہوگا (اگر اس نے جھوٹ باندھا ہے تو) یا اس کی خطا کو واضح کرنا ہوگا؟"

یہ قیاسات بھلا کس طرح کشید کر لیئے جاتے ہیں!؟

ذرا "محقق اعظم" بتائیں کہ "ضعیف" ثابت کرنیوالے نے وجہ نہیں بتائی ھو تو حدیث ضعیف کیونکر ھو جائیگی ؟
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
حدیث کو ضعیف راوی پر جرح کے سبب کہہ دیا جاتا ہے۔
راوی پر کیا جرح ہے اس کو دیکھا جاتا ہے کہ جو جرح کی گئی ہے وہ مذکورہ روایت پر اثر انداز ہو رہی ہے کہ نہیں۔
مثلاً راوی پر حافظہ کی کمزوری کی جرح ہو تو دیکھا جائے گا کہ مذکورہ حدیث میں اس کا اثر ہے کہ نہیں۔
اگر متن پر اس کا اثر ہے تو اس کا متن بعین ہی قابل قبول نا ہوگا۔
محدثین لکھا کرتے ہیں کہ فلاں حدیث روایتاً ضعیف متن اس کا صحیح ہے۔

مثالیں
سنن ابن ماجہ کی ایک حدیث پر شیخ البانی حکم لگاتے ہیں ضعيف والحديث صحيح

سنن ابن ماجہ کی ایک اور حدیث کے بارے لکھا ہے في الزوائد إسناده ضعيف لضعف أبي بردة واسمه عمر بن يزيد التيمي. وقول الحاكم إن الحديث صحيح ۔

التفسير من سنن سعيد بن منصور - محققا (2 / 308):
سنده ضعيف؛ لأن هشيمًا ومغيرة مدلِّسان ولم يصرِّحا بالسماع، وقد تابع هشيمًا سفيان الثوري كما سيأتي، ومعنى الحديث صحيح عن إبراهيم كما كان في الحديثين السابقين رقم [82 و 83] .
 
Top