• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعارف انعام الحق اعوان

کیا آپ پاکستان کومدینہ جیسی اسلامی ریاست بناناچاہتے ہیں ؟

  • جی نہیں

    ووٹ: 0 0.0%

  • Total voters
    3
  • Poll closed .

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
شکریہ جناب خضرحیات بھائی اللہ آپ کوخوش رکھے ،معذرت خواہ ہوں آپ کی رہائش میں طابہ لکھا ہے اس کی تفصیل نہیں اس لیے سمجھ نہیں پایاکہ یہ کس ملک کاشہرہے براہ کرم اگر آپ اس ضمن میں رہنمائی فرمادیں تونوازش ہوگی
مدینہ منورہ کے بہت سارے نام ہیں ، جن میں سے ایک ’ طابہ ‘ بھی ہے ۔ غالبا صحیح مسلم کی حدیث ہے ، جس میں یہ نام وارد ہے ۔
 
Top