• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعداد رکعات تراویح مکمل دلائل کے ساتھ - High Resolution Poster

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
عامر بھائی آپ کو ہماری بات تو سمجھ میں نہیں آئی۔شاید فضیلۃ الشیخ ربیع بن ہادی کی بات سمجھ میں آجائے جو اللہ اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو مروجہ طریقے سے لکھنے کو شرک قرار دیتے ہیں۔دیکھئے: یا اللہ! یا محمد! لکھنے کا حکم
جزاک الله خیر شاہد بھائی

میں بات پہلے ہی سمجھ گیا ہوں، میں کوئی ضد پر نہیں اڑا ہوا ہوں، اگر مجھ سے غلطی ہوئی ہو تو الله معاف کرے آمین .
 
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
74
پوائنٹ
20
بھائی مجھے تو ایسا نہیں لگتا کہ الله اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا نام کچھ عجیب سا لگ رہا ہے. بھائی یہ جسکی جیسی سوچ ہوتی ہے اسے ویسا ہی محسوس ہوگا، ہمارا عقیدہ یہ ہرگز نہیں کی الله اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ایک ہے. بریلویوں کا تو بہت سا عقیدہ خود ساختہ ہے تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ وہ کام کرنے سے بے ادبی ہوگی.
میرے پیارے بھائی، جب کوئی مشرک یا رسول اللہ المدد یا یاغوث الاعظم المدد لکھتا ہے اُس کا ہر گز یہ عقیدہ نہیں ہوتا کہ وہ اللہ تعالیٰ کی طرح مدد کر سکتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ کے نام کے ساتھ برابری کے طور پر کسی کا نام لکھنا صحیح نہیں۔ اس سے بظاہر برابری ثابت ہوتی ہے۔ البتا ایک حدیث اس مسئلہ پر دلیل بن سکتی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ایک صحابی نے ماشاء اللہ وشئت کہہ دیا تھا جس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اُس کو کہاکہ اجعلتنی للہ نداً؟ کیا تو نے مجھے اللہ کے برابر ٹھہرا لیا؟
میں نے شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ کا فتویٰ پڑھا تھا وہ اس چیز کو ناجائز کہتے تھے۔
شیخ کا فتویٰ ملاحظہ کیجئے۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
میرے پیارے بھائی، جب کوئی مشرک یا رسول اللہ المدد یا یاغوث الاعظم المدد لکھتا ہے اُس کا ہر گز یہ عقیدہ نہیں ہوتا کہ وہ اللہ تعالیٰ کی طرح مدد کر سکتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ کے نام کے ساتھ برابری کے طور پر کسی کا نام لکھنا صحیح نہیں۔ اس سے بظاہر برابری ثابت ہوتی ہے۔ البتا ایک حدیث اس مسئلہ پر دلیل بن سکتی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ایک صحابی نے ماشاء اللہ وشئت کہہ دیا تھا جس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اُس کو کہاکہ اجعلتنی للہ نداً؟ کیا تو نے مجھے اللہ کے برابر ٹھہرا لیا؟
میں نے شیخ محمد صالح العثیمین رحمہ اللہ کا فتویٰ پڑھا تھا وہ اس چیز کو ناجائز کہتے تھے۔
شیخ کا فتویٰ ملاحظہ کیجئے۔
جزاک الله خیر
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
نطقہ سربگریباں ہے اسے کیا کہئے؟؟؟؟؟؟؟؟؟

اس پورے تھریڈ میں پہلی پوسٹ کے سوا کوئی پوسٹ بھی موضوع سے متعلق نہیں۔ ،گر کسی کو ”توفیق“ نہ ہوئی کہ وہ ان کو غیر متعلق مارک کرتا اور کہتا کہ اس کے لئے الگ تھریڈ بنالیں مگر مجھ پر سارا ”محدث فورم“ برس پڑا!!!!! تِلْكَ إِذًا قِسْمَةٌ ضِيزَى
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
ثبوت؟
دوپہر کا وقت ہو، بادل بھی نہ ہوں اگر کوئی اندھا بھی ہو تو وہ بھی سورج کی تپش سے ہی اندازہ لگا لیتا ہے کہ سورج موجود ہے اور چمک رہا ہے۔
عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خلافت کے زمانہ سے لے کر اب تک حرمین شریفین میں نماز تراویح بیس رکعات ہی پڑھی جاتی ہیں- اس بات کی تصدیق اہل حدیث رائٹر ابو عدنان محمد منیر قمر کی کتاب "نماز تراویح" ناشر "توحید پبلیکیشنز" بنگلور سے بھی ہوتی ہے- دیکھئے اس کا صفحہ نمبر 77 و 78 بعنوان "مسئلہ تراویح اور آئمہ و علماء حرمین شریفین"
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
دوپہر کا وقت ہو، بادل بھی نہ ہوں اگر کوئی اندھا بھی ہو تو وہ بھی سورج کی تپش سے ہی اندازہ لگا لیتا ہے کہ سورج موجود ہے اور چمک رہا ہے۔
عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خلافت کے زمانہ سے لے کر اب تک حرمین شریفین میں نماز تراویح بیس رکعات ہی پڑھی جاتی ہیں- اس بات کی تصدیق اہل حدیث رائٹر ابو عدنان محمد منیر قمر کی کتاب "نماز تراویح" ناشر "توحید پبلیکیشنز" بنگلور سے بھی ہوتی ہے- دیکھئے اس کا صفحہ نمبر 77 و 78 بعنوان "مسئلہ تراویح اور آئمہ و علماء حرمین شریفین"
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے زمانہ خلافت میں بیس رکعت پڑھی جاتی تھیں، اس کا ثبوت؟
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی بیس رکعات تراویح پڑھی یا پڑھائی تھی، اس کا ثبوت؟
 
Last edited:

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے زمانہ خلافت میں بیس رکعت پڑھی جاتی تھیں، اس کا ثبوت؟
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی بیس رکعات تراویح پڑھی یا پڑھائی تھی، اس کا ثبوت؟
حرمین شریفین میں جو بیس تراویح پڑھی اور پڑھائی جا رہی ہیں زمانہ خلافت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس سے انکار کی دلیل؟
یہ ایک متصل متواتر عمل ہے اس کے بارے میں وضاحت فرما دیں کیونکہ یہ ایک بذاتِ خود بین دلیل ہے۔
 
Last edited:
Top