• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعداد رکعات تراویح پر ایک کتاب

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
پتہ نہیں کہاں آپ نے ایسا دیکھ لیا،بہرحال کچھ مثالوں سے پوری جماعت کا اندازہ نہیں لگایاجاسکتا،ورنہ ہم بھی جواباکچھ مثال پیش کرتے،کون کس پر بھاری ہے،یہ تو بعد کی بات ہے،بظاہر تو بیس آٹھ پر بھاری ہے(ابتسامہ)،اور عملابھی بھاری ہے کہ پوری دنیامیں ابتدائی صدیوں سے لے کر آج تک اسی بیس کا رواج رہاہے،آپ تاریخ کھنگال کر دیکھےدیجئے کہ کہیں آٹھ کارواج رہاہو؟فان لم تفعلوا ولن تفعلواالخ
ویسے یہ بات بھی ملحوظ خاطر رہے کہ بیس میں آٹھ شامل ہے لیکن آٹھ میں بیس شامل نہیں ہےفتدبروا،ویسے تو اس پر تفصیلی طور پرلکھنےارادہ ہے،دعاکریں کہ ارادہ عمل میں تبدیل ہوجائے۔
محترمی !
میں نے وہی لکھا ہے جو مشاہدہ کیا ہے، میں نہ تو وکیلِ اہلِ حدیث ہوں اور نہ مخالفِ حنفیت ۔لیکن کوئی وجہ نہیں ہے کہ اختلافی مسائل میں آپ مجھ سے اور میں آپ سے دلائل کی بنیاد پر کسی رائے کو قبول کریں۔ ایسے مسائل کو نصِ قرآن بنا کر پوری اُمتِ مسلمہ سے اس پر عمل کا مطالبہ نہ کریں۔
 

رحمانی

رکن
شمولیت
اکتوبر 13، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
105
پوائنٹ
91
’’رمضان سے کچھ قبل ‘‘درست ہے،’’رمضان سےکچھ دیر قبل‘‘میں مفہوم ہی خبط ہوجاتاہے۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
پوری دنیا کے مسلمانوں کا "معمول" نا شریعت اللہ بدل سکتا هے اور نا ہی سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو - اس طرح کے قیاسات کا یہی مفہوم هوا گویا 49 اشخاص کی کسی صحیح بات کو 51 اشخاص نے اپنی غلط بات سے رد کروا دیا هو ۔ ہاں وہ 51 اشخاص خوش هونیکا حق رکهتے ہیں لیکن صحیح هونیکا نہیں !
معمولی اخطاء جنمیں قواعد اردو پر ضرب پڑتی هے اتنے اہم ہیں تو دینی اخطاء پر اللہ همارا کیا حشر کریگا ، خضر بهائی جو بهی جواب دیں لیکن میں تو اپنی جگہ لرز رها هوں اللہ کے خوف سے ۔کئیوں نے احادیث تک گڑهی ہیں اور کئی احادیث کے مفہوم تک بدل دیتے ہیں ۔
اللہ هم سب کی حفاظت فرمائے ۔
اس تهریڈ کے پہلے مراسلہ کا مکمل جواب دیا جا چکا هے ۔ رہ گئی پیش کردہ کتاب تو پتا یہ چلا کہ اس کتاب کا بهی علمی رد کیا جا چکا هے ۔ اب اس تهریڈ میں کیا مزید مراسلات کی حاجت هے؟
 
Top