• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعقبات الشيخ إرشاد الحق الأثري على "إعلاء السنن"

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
فضیلۃ الشیخ ارشاد الحق الاثری حفظہ اللہ نے اعلاء السنن کے ثمانیۃ اجزاء پر تعقبات مکمل کرلیے ہیں جو ایک جلد میں ان شاء اللہ العزیز رمضان کے بعد شائع ہوں گے۔ اس میں زیادہ تر اصولی مباحث پر مناقشات ہیں۔ بعد ازاں شیخ اثری حفظہ اللہ بقیہ کتاب پر بھی کام مکمل کریں گے۔ ان شاء اللہ
بھائی جان ، کیا یہ کتاب بھی ادارہ ام القریٰ ہی شائع کر رہا ہے؟
 

ابو مریم

مبتدی
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 22، 2011
پیغامات
74
ری ایکشن اسکور
495
پوائنٹ
22
بھائی جان ، کیا یہ کتاب بھی ادارہ ام القریٰ ہی شائع کر رہا ہے؟
محترم بھائی
یہ کتاب ادارہ علوم اثریہ فیصل آباد کی طرف سے شائع ہو گی البتہ اس کا عربی ترجمہ کرنے اور اسے شائع کرنے کی ذمہ داری شیخ اثری حفظہ اللہ نے ہماری لگائی ہے ۔ امید ہے اللہ کی توفیق سے اردو کی طباعت مکمل ہونے کے بعد ہم یہ کام شروع کریں گے کیونکہ طباعت سے پیشتر اس میں حک واضافہ ہوتا رہتا ہے لہذا اردوکی طباعت مکمل ہونے کے بعد ہی ہم اس کی تعریب وطباعت کا کام کریں گے ان شاء اللہ ۔
اور شاید آپ کے علم میں ہو کہ ادارہ ام القری کی طرف سے محدث عظیم آبادی کی کتاب اعلام اھل العصر باحکام رکعتی الفجر شائع ہوئی ہے جس کے آخر میں اسی موضوع سے متعلقہ شیخ اثری حفظہ اللہ کا ایک مقالہ بھی تعریب کے بعد شامل اشاعت کیا گیا ہے۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
اور شاید آپ کے علم میں ہو کہ ادارہ ام القری کی طرف سے محدث عظیم آبادی کی کتاب اعلام اھل العصر باحکام رکعتی الفجر شائع ہوئی ہے جس کے آخر میں اسی موضوع سے متعلقہ شیخ اثری حفظہ اللہ کا ایک مقالہ بھی تعریب کے بعد شامل اشاعت کیا گیا ہے۔

یہ کتاب نیٹ پر دستیاب ہے ؟؟؟
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,111
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
[JUSTIFY]
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

إخوان كرام، أكر آپ ميں سے كسي كے پاس شيخ إرشاد الحق أثري كا "إعلاء السنن" پر تعقبات هے هو جو قريباً ٨ مجلدات ميں مطبوع هوي، تو أسے أبلوڈ كي جيئے، جزاكم الله خيراً

أگر ناشرملفات پي ڈي إف كو أونلاين بيچنا بهي چاهے، تو هم كهريدنے كے لئے تيار هے، إن شاء الله​
[/JUSTIFY]

یہ کتاب نیٹ پر دستیاب ہے ؟؟؟

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
جی لیکن مقدمہ میں ہی یہ بات لکھی ہوئی ہے کہ باقی اجزاء کا جواب بھی آئے گا
فی الحال ایک ہی جلد موجود ہے، کسی بھی معتبر ذرائع سے ابھی تک اور جلدوں کی بات سامنے نہیں آئی ہے!!!
 
Top