• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تفسیرِ کبیر حضور امام فخر الدین رازیؒ

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
@کلیم حیدر ، @شاکر بھائی یہ کتاب مجھے چاہیے۔ برائے مہربانی اس کی قیمت کا پتہ لگائیں تو میں پیسے بھیج دیتا ہوں، آپ خرید کر آن لائن لگا دیں یا مجھے بھیج دیں۔
جزاک اللہ خیرا۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم آپ کا پیغام نظروں سے اوجھل رہا اس لیے کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔آج ہی کتاب کی قیمت کا پتہ کروا کے آپ کو معلومات دیتے ہیں۔ان شاء اللہ
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم آپ کا پیغام نظروں سے اوجھل رہا اس لیے کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔آج ہی کتاب کی قیمت کا پتہ کروا کے آپ کو معلومات دیتے ہیں۔ان شاء اللہ
بھائی کچھ پتہ چلا؟ اس کتاب کی اشد ضرورت ہے۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
یہاں پر اس کتاب کی قیمت اور دیگر تفصیلات موجود ہیں
https://www.facebook.com/bookcornershowroom/photos/a.128832180529641.32543.128830623863130/380731682006355/?type=3&theater
آپ مجھے بتا دیں میں ویسٹرن یونین کے زریعے پیسے بھیج دیتا ہوں اور آپ اسے سکین کرنے کے بعد مجھے بھجوا دیں، ان شاء اللہ۔ کیا خیال ہے؟
محترم
@رانا ابوبکر صاحب
@قاری مصطفی راسخ صاحب
توجہ فرمائیں ۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
سفر صغیر ترجمہ تفسیر الکبیر - فخر الدین رازی – مترجم محمد اسحٰق دہلوی – مصلح المطابع واقع دہلی - جلد 01

کچھ دیر بعد یہاں آن لائن بھی میسر ہوگی، ان شاء اللہ
البتہ اس کا پرنٹ اچھا نہیں ہے۔ پہلے والی اپلوڈ ہو تو زیادہ بہتر ہے۔
محدث انتظامیہ سے کوئی جواب نہیں آیا میرے خیال سے میں اپنے لئے ہی صرف منگوا لیتا ہوں، ورنہ میں نے سوچا تھا کہ وہ پہلے سکین کر لیں گے تو سب کے لئے اپلوڈ ہو جائے گی۔
 
Top