- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,588
- ری ایکشن اسکور
- 6,779
- پوائنٹ
- 1,207
وَلَمَّا جَاءَتْ رُسُلُنَا إِبْرَاهِيمَ بِالْبُشْرَىٰ قَالُوا إِنَّا مُهْلِكُو أَهْلِ هَـٰذِهِ الْقَرْيَةِ ۖ إِنَّ أَهْلَهَا كَانُوا ظَالِمِينَ ﴿٣١﴾
اور جب ہمارے بھیجے ہوئے فرشتے ابراہیم (علیہ السلام) کے پاس بشارت لے کر پہنچے کہنے لگے کہ اس بستی والوں کو ہم ہلاک کرنے والے ہیں، (١) یقیناً یہاں کے رہنے والے گنہگار ہیں۔
٣١۔١ یعنی حضرت لوط عليہ السلام کی دعا قبول فرما لی گئی اور اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کو ہلاک کرنے کے لیے بھیج دیا۔ وہ فرشتے پہلے حضرت ابراہیم عليہ السلام کے پاس گئے اور انہیں اسحاق عليہ السلام و یعقوب عليہ السلام کی خوش خبری دی اور ساتھ ہی بتلایا کہ ہم لوط عليہ السلام کی بستی ہلاک کرنے آئے ہیں۔