- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,588
- ری ایکشن اسکور
- 6,779
- پوائنٹ
- 1,207
فَمَا لَهُمْ عَنِ التَّذْكِرَةِ مُعْرِضِينَ ﴿٤٩﴾
انہیں کیا ہو گیا ہے؟ کہ نصیحت سے منہ موڑ رہے ہیں۔
كَأَنَّهُمْ حُمُرٌ مُّسْتَنفِرَةٌ ﴿٥٠﴾
گویا کہ وہ بدکے ہوئے گدھے ہیں۔
فَرَّتْ مِن قَسْوَرَةٍ ﴿٥١﴾
جو شیر سے بھاگے ہوں۔ (۱)
۵۱۔۱ یعنی یہ حق سے نفرت اور اعراض کرنے میں ایسے ہیں جیسے وحشی، خوف زدہ گدھے، شیر سے بھاگتے ہیں جب وہ ان کا شکار کرنا چاہیے۔ قسورۃ بمعنی شیر بعض نے تیر انداز معنی بھی کیے ہیں۔