اشماریہ
سینئر رکن
- شمولیت
- دسمبر 15، 2013
- پیغامات
- 2,682
- ری ایکشن اسکور
- 752
- پوائنٹ
- 290
لیکن اس طرح تو بدکلامی کرنے والا شخص دوبارہ کر لے گا جیسا کہ یہ بھائی کرتے رہتے ہیں۔عموما قابل اعتراض مواد کی تدوین یاحذف کردیا جاتا ہے ۔
اور اگر دو چار جمع ہو گئے تو انتظامیہ سارا دن ایڈیٹنگ میں ہی لگی رہے گی۔ اس کا بھی کوئی حل نکالیں۔