السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ابن داؤدصاحب! میری بات کےساتھ "دنیاوی" کا ٹوٹہ لگانےکی آپ کو ضرورت اس لیۓ پیش آئی تاکہ سونےجاگنےکی شکل میں متعدد بارموت وحیات کو ایک ثابت کرکےاس کی آڑ میں حقیقی موت کےبعد قیامت سےقبل زندہ ہونےکو بھی ایک شمار(count) کیاجاسکے ...... جو کہ درحقیقت دوسری اورقیامت کےدن کی زندگی کو ملاکر مجموعی طور پر تیسری زندگی ھےاورجسکا قائل سورہ مومن آیت۱۱ کامنکرقرار پاتا ہےجیساکہ آپ اور آپ کےشیخ ابوجابردامانوی منکرھیں-
جناب! آپ کا موت وحیات کے معنی و مفہوم سے جاہل ہونا تو عیاں ہو چکا ہے، اس پر ہٹ دھرمی کا تو کوئی علاج نہیں!
اس تھریڈ میں آپ کا قرآن و حدیث سے کفر بیان کیا جا چکا ہے!
اور نہ میں نہ ابو جابر دامانوی قرآن کی کسی آیت کا انکار کرتے ہیں، بلکہ قرآن کا انکار تو آپ اور آپ کے ممدوح ڈاکٹر اپنی جہالت میں کرتے ہیں!
لیکن جب کوئی اپنی جہالت پر ابو جہل کی پیروی کرتے ہوئے ڈٹ جائے، تو کیا کیا جاسکتا ہے!