• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تنظیم اسلامی کے بانی ڈاکٹر اسرار احمد کا عقیدہ وحدت الوجود !

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
السلام علیکم ! وحدت الوجود کے رد پر ایک کتاب "" وحدت الوجود ایک غیر اسلامی نظریہ ، مصنف : الطاف احمد اعظمی ، ممکن ہو تو محدث لائبریری میں شامل کی جائے ۔
جزاکم اللہ خیرا!
آپ بہت اچھی کتب کا تعارف کراتے رہتے ہیں
بہتر ہو کہ اگر آپ ایسی کتب کی فرمائش مخصوص تھریڈ میں کر دیا کریں تاکہ انہیں پورے فورم کی مختلف تھریڈز میں تلاش نہ کرنا پڑے۔
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
ڈاکٹر اسرار کی ایک تقریر میں نے سنی ہے ۔ اس میں انہوں نے بیان فرمایا کہ بندے کا اپنا ایک مستقل وجود ہے لیکن وہ اللہ کے وجود کے سامنے عدم کی حیثیت رکھتا ہے جیسا کہ اللہ کے صفات کے سامنے بندے کی صفات عدم کے درجہ میں ہے ان کا استدلال استخارہ کی دعا سے تھا۔
فانک تقدر ولا اقدر و تعلم ولا اعلم
لیکن جہاں تک میں سمجھا ہوں یہ صرف صوفیہ کا بچانے کی کوشش ہے ۔ وجودی صوفیہ کے یہاں وحدت الوجود سے یہ مفہوم مراد نہیں ہوتا ۔
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
الطاف اعظمی صاحب کی یہ کتاب میں نے بھی پڑھی ہے ۔ اس موضوع پر اتنی تفصیل اور کہیں نہیں ملی اب تک۔ کتاب میں ابو زید ضمیر حفظہ اللہ کو پڑھنے دی تھی ۔ اب تک واپس نہیں مل سکی
 

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,982
پوائنٹ
323
کسی بھی بندے کی تمام عبارات کو اکٹھا کرنے کے بعد ہی کوئی مطلب نکالنا چاہیے، یا تقیدیم و تاخیر کی صور میں اس کی بعد کی بات اس کا موقف متصور ہو گی۔

کیا ڈاکٹر صاحب نے صرف اسی ایک مقام پر وحدت الوجود کے بارے میں گفتگو کی ہے؟؟

صاحب مراسلہ کا فرض تھا کہ وہ ان کی تمام عبارات کو پیش کرتے۔

والسلام
قاری کا فرض ہے کہ جو پیش کیا گیا ہے صرف اسے ہی بغور پڑھے اور سمجھنے کی کوشش کرے کہ جو دعوى کیا گیا ہے اس پر یہ دلیل دلالت کرتی ہے یا نہیں ۔

اگر آپکے اصول "صاحب مراسلہ کا فرض تھا کہ وہ ان کی تمام عبارات کو پیش کرتے" کو درست تسلیم کر لیا جائے تو نتیجہ یہ نکلے گا کہ دنیا میں آج تک کوئی کتاب بھی مکمل نہیں ہے ۔ حتى کہ قرآن مجید بھی ۔ کیونکہ اللہ تعالى نے بہت سے باتوں کو ترک فرمایا ہے ۔
فتدبر !
 

allahkabanda

رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
174
ری ایکشن اسکور
569
پوائنٹ
69
ڈاکٹر اسرار احمد اور عقیدۃ وحدت الوجود -شیخ توصیف الرحمٰن - ویڈیو

ڈاکٹر اسرار احمد اور عقیدۃ وحدت الوجود -شیخ توصیف الرحمٰن - ویڈیو
[video=youtube;7xiq_beWaf8]http://www.youtube.com/watch?v=7xiq_beWaf8&feature=relmfu[/video]
 

عبداللہ حیدر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
316
ری ایکشن اسکور
1,018
پوائنٹ
120

allahkabanda

رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
174
ری ایکشن اسکور
569
پوائنٹ
69
بہترین بحث نہیں کی بلکہ ڈاکٹر صاحب کا ناجائز دفاع کیا ہے ؟ کیا ڈاکٹر صاحب نے نہیں کہا کہ کائنات اللہ کا غیر نہیں ؟ لگتا ہے کہ آپ نے ویڈیو دیکھے بغیر ہی پوسٹ لکھ دی ہے-
ڈاکٹر مرتضیٰ بخش کا حافظ زبیر کو جواب بھی دیکھیں
[video=youtube;QbKJzEad2ck]http://www.youtube.com/watch?v=QbKJzEad2ck&feature=plcp[/video]
[video=youtube;lkRSVF4mAt4]http://www.youtube.com/watch?v=lkRSVF4mAt4&feature=plcp[/video]
[video=youtube;9FtSPEfEJgs]http://www.youtube.com/watch?v=9FtSPEfEJgs&feature=plcp[/video]
[video=youtube;JtYnnvhjMVM]http://www.youtube.com/watch?v=JtYnnvhjMVM&feature=plcp[/video]
[video=youtube;ST8YuOIBX5I]http://www.youtube.com/watch?v=ST8YuOIBX5I&feature=plcp[/video]
 
شمولیت
مئی 02، 2012
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
0
السلام علیکم
آپ اپنے الفاظ میں ویڈیوز کا خلاصہ لکھ دیں۔ چار گھنٹے کی ویڈیو کون سنے اور وہ بھی ایسی جس کا منتہا ایک کلمہ گو کا کفرثابت کرنا ہو۔
ڈاکٹر صاحب کی اکثر باتوں سے اتفاق ہے لیکن ڈاکٹر ذاکر نائیک کے متعلق جو کہا وہ غلط ہے واللہ اعلم بالصواب
 

allahkabanda

رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
174
ری ایکشن اسکور
569
پوائنٹ
69
السلام علیکم
آپ اپنے الفاظ میں ویڈیوز کا خلاصہ لکھ دیں۔ چار گھنٹے کی ویڈیو کون سنے اور وہ بھی ایسی جس کا منتہا ایک کلمہ گو کا کفرثابت کرنا ہو۔
یعنی آپ خود یہ محنت نہیں کرنا چاہتے بلکہ مجھ سے کروانا چاہتے ہیں ؟
ان باتوں کا رد اگر آپ نے کرنا ہے تو بھائی یہ محنت آپ کرو
 
Top