salfisalfi123456
مبتدی
- شمولیت
- اگست 13، 2015
- پیغامات
- 84
- ری ایکشن اسکور
- 39
- پوائنٹ
- 6
میری گزارش ہے کہ اس پر بحث ہونی چاہیئے کیونکہ خود اہل حدیث میں کئی گروہ ایسے ہیں جن کے نظریات توحید مختلف ہیں
مجھے داعش کے متعلق زیادہ معلومات نہیں ہیں لیکن حامد کمال الدین صاحب کی کافی تحریریں پڑھنے کا اتفاق ہوا ہے؛مجھے ان میں’’ کبیرہ گناہوں کے مرتکب مسلمانوں کی تکفیر ‘‘ نظر نہین آئی؛بہ راہ کرم آپ نے جو بات کی ہے اس کا حوالہ ان کی تحریروں سے پیش فرمائیں ؛جزاکم اللہ خیراًایک گروہ انتہاپسندی کی حد تک پہنچا ہوا ہے جو تکفیر کا قائل ہے اور مسلمانوں میں سے جو کبیرہ گناہوں کا مرتکب ہو اسے کافر قرار دیتے ہیں. مثلا داعش اور حامد کمال الدین وغیرہ
آپ کی خدمت عالیہ میں بہ صد ادب التماس ہے کہ ’’محض مزارات پر جانے کو شرک قرار دینے کی بات‘‘ اہل حدیث علما کی تحریروں سے ثابت کریں تا کہ اس پر غور کیا جا سکے؛شکریہاہل حدیث حضرات تو بے چارے جہاں موقعہ ملا مسلمانوں پر شرک کے فتوے داغنے لگ جاتے ہیں.
اب یہی دیکھ لیجیے کہ مزارات پر جانا بھی ان کے نزدیک شرک ہوگیا.