• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

توحید کنزالایمان کے آئینے میں

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
تو اللہ کے سوا ایسوں کی عبادت کرتے ہیں جونہ نفع دے سکتے ہیں نہ نقصان او رکہتے ہیں یہ ہمارے سفارشی ہیں اللہ کے پاس

وَ یَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اﷲِ مَا لَا یَضُرُّھُمْ وَ لَا یَنْفَعُھُمْ وَ یَقُوْلُوْنَ ھٰٓؤُلَآئِِ شُفَعَآؤُنَا عِنْدَ اﷲِ قُلْ اَتُنَبِّئُوْنَ اﷲَ بِمَا لَا یَعْلَمُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ لَا فِی الْاَرْضِ سُبْحٰنَہٗ وَ تَعٰلٰی عَمَّا یُشْرِکُوْنَ

٭ اور اللہ کے سوا ایسی چیز کو پوجتے ہیں جو ان کا کچھ بھلا نہ کرے ۔ اور کہتے ہیں یہ اللہ کے یہاں ہمارے سفارشی ہیں تم فرمائو کیا اللہ کو وہ بات بتاتے ہو جواس کے علم میں نہ آسمانوں میں ہے نہ زمین میں ہے اسے پاکی اور برتری ہے ان کے شرک سے ۔

(سورہ یونس آیت :18ترجمہ کنز الایمان صفحہ 271)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اَلَا لِلّٰہِ الدِّیْنُ الْخَالِصُ وَ الَّذِیْنَ اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِہٖٓ اَوْلِیَآئَ مَا نَعْبُدُھُمْ اِلَّا لِیُقَرِّبُوْنَآ اِلَی اﷲِ زُلْفٰی اِنَّ اﷲَ یَحْکُمُ بَیْنَھُمْ فِیْ مَا ھُمْ فِیْہِ یَخْتَلِفُوْنَ اِنَّ اﷲَ لاَ یَھْدِیْ مَنْ ھُوَ کٰذِبٌ کَفَّارٌ
٭ ہاں خالص اللہ ہی کی بندگی ہے اور وہ جنہوں نے اسکے سوا اور والی بنا لئے کہتے ہیں ہم تو انہیں صرف اتنی بات کے لئے پوجتے ہیں کہ یہ ہمیں اللہ کے پاس نزدیک کر دیں اللہ ان میں فیصلہ کر دے گا اس بات کا جس میں اختلاف کر رہے ہیں بیشک اللہ راہ نہیں دیتا اسے جو جھوٹا بڑا نا شکرا ہو۔

(سور ئہ زمر آیت :3ترجمہ کنز الایمان صفحہ 594)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
میرے لئے اللہ ہی کافی ہے

فَاِنْ تَوَلَّوْا فَقُلْ حَسْبِیَ اﷲُ لَآ اِٰلہَ اِلَّا ھُوَ عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَ ھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ

٭ پھر اگر وہ منہ پھیریں تو تم فرما دو کہ مجھے اللہ ہی کافی ہے اس کے سوا کسی کی بندگی نہیں میں نے اسی پر بھروسہ کیا اور وہ بڑے عرش کا مالک ہے ۔

(سورہ التوبہ آیت :129ترجمہ کنزالایمان صفحہ 268)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اَلَّذِیْنَ قَالَ لَھُمُ النَّاسُ اِنَّ النَّاسَ قَدْ جَمَعُوْا لَـــکُمْ فَاخْشَوْھُمْ فَزَادَھُمْ اِیْمَانًاوَ قَالُوْا حَسْبُنَا اﷲُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ
٭ وہ جن سے لوگوں نے کہا کہ لوگوں نے تمہارے لئے جتھا جوڑا تو ان سے ڈرو توان کا ایمان اور زائد ہوا اور بولے اللہ ہم کو بس ہے اور کیا اچھا کارساز۔
(سورہ آل عمران آیت :173ترجمہ کنز الایمان صفحہ 93)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اللہ تعالیٰ دعا قبول کرتا ہے جو کوئی اس کو پکارتا ہے
وَ اِذَا سَاَلَکَ عِبَادِیْ عَنِّیْ فَاِنِّیْ قَرِیْبٌ اُجِیْبُ دَعْوَۃَ الدَّاعِ اِذَا دَعَانِ فَلْیَسْتَجِیْبُوْا لِیْ وَ لْیُؤْمِنُوْا بِیْ لَعَلَّھُمْ یَرْشُدُوْنَ
٭ اور اے محبوب جب تم سے میرے بندے مجھے پوچھیں تو میں نزدیک ہوں دعا قبول کرتا ہوں پکارنے والے کی جب مجھے پکارے تو انہیں چاہیئے میرا حکم مانیں اور مجھ پر ایمان لائیں کہ کہیں راہ پائیں

(سورہ البقرۃآیت :186ترجمہ کنز الایمان صفحہ 35)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اللہ تعالیٰ نے فرمایا مجھ سے دعا کرو میں قبول کروں گا

وَ قَالَ رَبُّکُمُ ادْعُوْنِیْٓ اَسْتَجِبْ لَــــکُمْ اِنَّ الَّذِیْنَ یَسْتَکْبِرُوْنَ عَنْ عِبَادَتِیْ سَیَدْخُلُوْنَ جَھَنَّمَ دٰخِرِیْنَ

٭ اورتمہارے رب نے فرمایا مجھ سے دعا کرو میں قبول کروں گا بیشک وہ جو میری عبادت سے اونچے کھنچتے ہیں عنقریب جہنم میں جائیں گے ذلیل ہو کر ۔

(سورہ المؤمن آیت :60ترجمہ کنزالایمان صفحہ 612)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اللہ بندے کی دل کی رگ سے بھی زیادہ قریب ہے
وَ لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ وَ نَعْلَمُ مَا تُوَسْوِسُ بِہٖ نَفْسُہٗ وَ نَحْنُ اَقْرَبُ اِلَیْہِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِیْدِ
٭ اور بے شک ہم نے آدمی کوپیدا کیا او رہم جانتے ہیں جو وسوسہ اس کا نفس ڈالتا ہے اور ہم دل کی رگ سے بھی اس سے زیادہ نزدیک ہیں۔

(سورہ ق آیت:16ترجمہ کنزالایمان صفحہ 673)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ہدایت دینا رسول اللہ ﷺکے اختیار میں نہیں بلکہ اللہ جسے چاہتا ہے ہدایت دے دیتا ہے ۔
قَالَ ذٰلِکَ بَیْنِیْ وَ بَیْنَکَ اَیَّمَا الْاَجَلَیْنِ قَضَیْتُ فَلَا عُدْوَانَ عَلَیَّ وَ اﷲُ عَلٰی مَا نَقُوْلُ وَکِیْلٌ
٭ بیشک یہ نہیں تم جسے اپنی طرف سے چاہو ہدایت کردو ہاں اللہ ہدایت فرماتا ہے جسے چاہے او روہ خوب جانتا ہے ہدایت والوں کو ۔

(سورہ قصص آیت:56ترجمہ کنزالایمان صفحہ 508)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
کیا اللہ اپنے بندوں کے لئے کافی نہیں

اَلَیْسَ اﷲُ بِکَافٍ عَبْدَہٗ وَ یُخَوِّفُوْنَکَ بِالَّذِیْنَ مِنْ دُوْنِہٖ وَ مَنْ یُّضْلِلِ اﷲُ فَمَا لَہٗ مِنْ ھَادٍ

٭ کیا اللہ اپنے بندوں کو کافی نہیں اور تمہیں ڈراتے ہیں اس کے سوا اوروں سے اور جسے اللہ گمراہ کرے اس کو کوئی ہدایت کرنے والا نہیں ۔

(سورہ الزمر آیت :36ترجمہ کنزالایمان صفحہ 599)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
رسول اللہ ﷺ بشر تھے

وَ اِنْ کُنْتُمْ فِیْ رَیْبٍ مِّمَّا نَزَّلْنَا عَلٰی عَبْدِنَا فَاْتُوْا بِسُوْرَۃٍ مِّنْ مِّثْلِہٖ وَادْعُوْا شُہَدَآئَکُمْ مِّنْ دُوْنِ اﷲِ اِنْ کُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ

٭ او راگر تمہیں کوئی شک ہواس میں جو ہم نے اپنے (ان خاص )بندے پر اتارا تواس جیسی ایک سورت تو لوآؤ اوراللہ کے سوا اپنے سب حمایتیوں کو بلالو اگر تم سچے ہو ۔

(سورہ بقرہ آیت :23ترجمہ کنزالایمان صفحہ 6)
(1) یہاں رسول اللہ ﷺکو بند ہ کہاگیا ہے ۔
سُبْحٰنَ الَّذِیْٓ اَسْرٰی بِعَبْدِہٖ لَیْلًا مِّنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ اِلَی الْمَسْجِدِ الْاَقْصَا الَّذِیْ ٰبرَکْنَا حَوْلَہٗ لِنُرِیَہٗ مِنْ اٰیٰتِنَا اِنَّہٗ ھُوَ السَّمِیْعُ الْبَصِیْرُ
٭ پاکی ہے اسے جواپنے بندے کوراتوں رات لے گیا مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ تک جسکے گردا گرد ہم نے برکت رکھی کہ ہم اسے اپنی عظیم نشانیاںدکھائیں بیشک وہ سنتا دیکھتا ہے۔

(سورہ بنی اسرائیل آیت :1ترجمہ کنز الایمان صفحہ365)
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِّیْٓ اَنْزَلَ عَلٰی عَبْدِہِ الْکِتٰبَ وَ لَمْ یَجْعَلْ لَّہٗ عِوَجَا
٭ سب خوبیاں اللہ کو جس نے اپنے بندے پر کتاب اتاری او راس میں اصلاً کجی نہ رکھی۔

(سورہ الکہف آیت :1ترجمہ کنزالایمان صفحہ 380)

قُلْ اِنَّمَآ اَنَا بَشَرٌ مِّثْلُکُمْ یُوْحٰٓی اِلَیَّ اَنَّمَآ اِٰلھُکُمْ اِٰلہٌ وَّاحِدٌ فَاسْتَقِیْمُوْآ اِلَیْہِ وَ اسْتَغْفِرُوْہُ وَ وَیْلٌ لِّلْمُشْرِکِیْنَ

٭ تم فرماؤ آدمی ہونے میں تو میں تم جیسا ہوں مجھے وحی ہوتی ہے کہ تمہارا معبود ایک ہی معبود ہے تو اس کے حضور سیدھے رہو اوراس سے معافی مانگو اور خرابی ہے شرک والوںکو۔

(سورہ حم السجدہ آیت :6ترجمہ کنز الایمان صفحہ 617)

تَبٰرَکَ الَّذِیْ نَزَّلَ الْفُرْقَانَ عَلٰی عَبْدِہٖ لِیَکُوْنَ لِلْعٰلَمِیْنَ نَذِیْرَا
٭ بڑی برکت والا ہے وہ کہ جس نے اتارا قرآن اپنے بندہ پر جو سارے جہان کو ڈر سنانے والا ہو۔

(سورہ فرقان آیت :1ترجمہ کنزالایمان صفحہ466)
 
Top