- شمولیت
- مئی 05، 2014
- پیغامات
- 202
- ری ایکشن اسکور
- 40
- پوائنٹ
- 81
محترم آپ تو علمی نگران ہیں کیوں ڈنڈی مارتے ہیں ! جناب من ابی سلمہ کے الفاظ (یہ کوئی اشکال والی بات نہیں۔
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے جوابا رکعات کی تعداد بتائی ہے۔
كَيْفَ كَانَتْ صَلاَةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَمَضَانَ؟ کا ترجمہ یہ کس طرح درست ہو سکتا ہے
انہوں نے پوچھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رمضان میں (رات کو) کتنی رکعتیں پڑھتے تھے۔ یہ (کتنی رکتیں پڑھتے تھے ) کن عربی الفاظ کا ترجمہ ہیں؟