• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ثقہ راوی تدلیس کیوں کرتا ہے؟

شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
اس تھریڈ کا اصل موضوع پیچھے رہ گیا اور دیگر مباحث چل پڑے۔
آئیے اصل موضوع کی طرف دوبارہ کہ ’’ثقہ راوی تدلیس کیوں کرتا ہے‘‘؟
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اگر کسی ملک کا وجود ختم ہو جائے تو کیا ’’مؤقف‘‘ والے رہ جائیں گے؟
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى عَنْ إِسْمَاعِيلَ عَنْ قَيْسٍ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَزَالُ طَائِفَةٌ مِنْ أُمَّتِي ظَاهِرِينَ حَتَّى يَأْتِيَهُمْ أَمْرُ اللَّهِ وَهُمْ ظَاهِرُونَ
ہم سے عبید اللہ بن موسیٰ نے بیان کیا ‘ ان سے اسماعیل نے‘ ان سے قیس نے ‘ ان سے مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ غالب رہے گا ( اس میں علمی ودینی غلبہ بھی داخل ہے ) یہاں تک کہ قیامت آجائے گی اور وہ غالب ہی رہیں گے ۔
‌صحيح البخاري: كِتَابُ الِاعْتِصَامِ بِالكِتَابِ وَالسُّنَّةِ (بَابُ قَوْلِ النَّبِيِّ ﷺ: «لاَ تَزَالُ طَائِفَةٌ مِنْ أُمَّتِي ظَاهِرِينَ عَلَى الحَقِّ» يُقَاتِلُونَ وَهُمْ أَهْلُ العِلْمِ)
صحیح بخاری: کتاب: اللہ اور سنت رسول اللہﷺ کو مضبوطی سے تھامے رکھنا (باب : نبی کریم ﷺ کا ارشاد ” میری امت کی ایک جماعت حق پر غالب رہے گی اور جنگ کرتی رہے گی “)

وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ح وحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ وَعَبْدَةُ كِلَاهُمَا عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ ح وحَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ يَعْنِي الْفَزَارِيَّ عَنْ إِسْمَعِيلَ عَنْ قَيْسٍ عَنْ الْمُغِيرَةِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَنْ يَزَالَ قَوْمٌ مِنْ أُمَّتِي ظَاهِرِينَ عَلَى النَّاسِ حَتَّى يَأْتِيَهُمْ أَمْرُ اللَّهِ وَهُمْ ظَاهِرُونَ
مروان فزاری نے اسماعیل سے حدیث بیان کی، انہوں نے قیس سے، انہوں نے حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی، کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: "میری امت میں سے ایک گروہ ہمیشہ لوگوں پر غالب رہے گا، یہاں تک کہ قیامت آ جائے گی اور وہ غالب ہی ہوں گے۔"
صحيح مسلم: كِتَابُ الْإِمَارَةِ (بَابُ قَوْلِهِ ﷺ: «لَا تَزَالُ طَائِفَةٌ مِنْ أُمَّتِي ظَاهِرِينَ عَلَى الْحَقِّ لَا يَضُرُّهُمْ مَنْ خَالَفَهُمْ»)
صحیح مسلم: کتاب: امور حکومت کا بیان (باب: رسول اللہ ﷺ کا ارشاد ’’میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ حق پر رہے گا‘اسے کوئی بھی مخالفت کرنے والا نقصان نہیں پہنچا سکے گا)
 
Last edited:

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ نہ کرے کہ پاکستان کا وجود کسی خطرہ میں پڑے۔
آپ اس کی افادیت کا ان سے پوچھیں جو غیر مسلم حکومتوں کے تحت رہ رہے ہیں۔
مگر عمر اثری اور محمد طارق عبداللہ سے نہ پوچھنا۔ ابتسامہ
الحمد للہ!
آپ جیسوں کے ملک سے ہمارا ملک کافی بہتر ہے. پہلے اپنے ملک کی اصلاح کر لیں. پھر اس قابل ہوں گے کسی پر تنقید کر سکیں
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
اس تھریڈ کا اصل موضوع پیچھے رہ گیا اور دیگر مباحث چل پڑے۔
آئیے اصل موضوع کی طرف دوبارہ کہ ’’ثقہ راوی تدلیس کیوں کرتا ہے‘‘؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ کو پہلے بھی جواب دیا تھا لیکن شاید آپ کو اپنے مراسلوں کی تعداد بڑھانی ہے اس فورم پر ۔۔۔
اس کتاب کا مطالعہ کریں التحدیث فی علوم الحدیث اور یہ لیکچر سنیں مسئلہ تدلیس
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
وعلیکم السلام ورحمۃُ اللہ وبرکاتہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ کو پہلے بھی جواب دیا تھا لیکن شاید آپ کو اپنے مراسلوں کی تعداد بڑھانی ہے اس فورم پر ۔۔۔
اس کتاب کا مطالعہ کریں التحدیث فی علوم الحدیث اور یہ لیکچر سنیں مسئلہ تدلیس
کتاب میں تو صرف یہ ہے وڈیو کافی لمبی ہے۔ تھوڑی سی جو اب تک سنی ہے اس کا لب لباب بھی کچھ ایسا ہی معلوم ہورہا ہے جیسا کہ اس کتاب میں لکھا ہے۔
upload_2017-10-9_6-48-42.png


اس کی جتنی بھی وجوہات بیان ہوئی ہیں اس سے میرے خیال میں راوی ثقہ نہیں رہتا کیونکہ یہ دجل ہے۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
الحمد للہ!
آپ جیسوں کے ملک سے ہمارا ملک کافی بہتر ہے. پہلے اپنے ملک کی اصلاح کر لیں. پھر اس قابل ہوں گے کسی پر تنقید کر سکیں
اسی کوشش کو آپ سبوتاژ کیئے جارہے ہیں۔ ابتسامہ
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
اس کی جتنی بھی وجوہات بیان ہوئی ہیں اس سے میرے خیال میں راوی ثقہ نہیں رہتا کیونکہ یہ دجل ہے۔
یہ آپ کی اپنی رائے ہے ۔۔۔ اور بے جان رائے ہے جس کی علمی میدان میں کوئی اوقات نہیں ہے
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
یہ آپ کی اپنی رائے ہے ۔۔۔ اور بے جان رائے ہے جس کی علمی میدان میں کوئی اوقات نہیں ہے
ایک شخص دھوکہ دے وہ ثقہ کس اصول سے رہے غا؟ میری سمجھ میں تو یہ نہیں آ رہا۔ برائے مہربانی دلائل اور نظائر سے آپ اپنی بات کو واضح کردیںجس سے واضح ہو جائے کہ مذکورہ تدلیس مانع ثقاہت نہیں۔۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!ٰ
اس کی جتنی بھی وجوہات بیان ہوئی ہیں اس سے میرے خیال میں راوی ثقہ نہیں رہتا کیونکہ یہ دجل ہے۔
اب ایسے جہلا، کہ جسے علم الحدیث کی اصطلاح بھی نہیں معلوم، وہ بتلائیں گے، کہ کون راوی کب ثقہ رہتا ہے، اور کب نہیں!
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اب ایسے جہلا، کہ جسے علم الحدیث کی اصطلاح بھی نہیں معلوم، وہ بتلائیں گے، کہ کون راوی کب ثقہ رہتا ہے، اور کب نہیں!
ناراض ہونے سے بہتر تھا سمجھا دیتے، پلیز سمجھا دیں۔
 
Top