• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ثقہ راوی تدلیس کیوں کرتا ہے؟

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
کیا خوب مفہوم تراشا ھے ! کیا خوب فہم دین ھے ! آفرین بلکہ صد آفرین
یاد رھے "دین" کہا ھے اس بار
وضاحت کردوں مزید ۔ بات دین اللہ تک پہونچا دی ھے ۔ مسلک اور وطن سے ھٹا کر
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
اراکین محدث فورم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اس اشکال کہ ایک ثقہ مدلس راوی جن وجوہات کی بنا پر بھی تدلیس کرتا ہے کیا ان سے یہ عندیہ نہیں ملتا کہ راوی دھوکہ دینے کی کوشش میں ہے؟
بحث نہیں تفہیم چاہتا ہوں۔ آپ یقین جانیئے میں اس معاملہ میں متفکر ہوں۔ مدلس راوی کو ثقہ ماننے کی کیا وجوہ ہیں یہ ضعیف کیوں نہیں؟
اگر یہ کہا جائے کہ اس کی بات کی دوسرے ذرائع سے تصدیق ہرہی ہوتی ہے تو وہ ذرائع قابل وثوق ٹھہرے نہ کہ یہ راوی۔
 
اپنا مکمل مراسلہ کو خود ایکبار پڑھ لیں ضرور!
"دھوکہ دینے کی کوشش" کو آپ کا عندیہ سمجھا جائے؟
آخری سطر کا مطلب تو خوب نکالا اور خوب ہی رائے قائم کی!!
اعادہ فرمالیں ، آپ کا متفکر ھونا تشویش کا باعث ھے ضرور۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر کسی ملک کا وجود ختم ہو جائے تو کیا ’’مؤقف‘‘ والے رہ جائیں گے؟
آپ اپنے وجود پر ہی غور فرمالیں ، اپنے مواقف پر ہی غور فرمالیں کہ وقت اور مکان کے تغیر کے باوجود آپ کے مواقف تو موجود ہیں ہی آپ خود بھی تو موجود ہیں - بھلا یہ مواقف اور ان پر عمل در آمد کرنے والے محض پاکستانی ہیں ؟ اب اپنی کہی بات کا کیا جواب دینگے - یاد رھے آپ کی کہی بات جو اس مراسلہ میں "موجود" ھے۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اپنا مکمل مراسلہ کو خود ایکبار پڑھ لیں ضرور!
"دھوکہ دینے کی کوشش" کو آپ کا عندیہ سمجھا جائے؟
آخری سطر کا مطلب تو خوب نکالا اور خوب ہی رائے قائم کی!!
اعادہ فرمالیں ، آپ کا متفکر ھونا تشویش کا باعث ھے ضرور۔
اس اشکال کہ ایک ثقہ مدلس راوی جن وجوہات کی بنا پر بھی تدلیس کرتا ہے کیا ان سے یہ عندیہ نہیں ملتا کہ راوی دھوکہ دینے کی کوشش میں ہے؟
مدلس راوی کو ثقہ ماننے کی کیا وجوہ ہیں یہ ضعیف کیوں نہیں؟
اگر یہ کہا جائے کہ اس کی بات کی دوسرے ذرائع سے تصدیق ہورہی ہوتی ہے تو وہ ذرائع قابل وثوق ٹھہرے، نہ کہ یہ راوی۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
آپ اپنے وجود پر ہی غور فرمالیں ، اپنے مواقف پر ہی غور فرمالیں کہ وقت اور مکان کے تغیر کے باوجود آپ کے مواقف تو موجود ہیں ہی آپ خود بھی تو موجود ہیں - بھلا یہ مواقف اور ان پر عمل در آمد کرنے والے محض پاکستانی ہیں ؟ اب اپنی کہی بات کا کیا جواب دینگے - یاد رھے آپ کی کہی بات جو اس مراسلہ میں "موجود" ھے۔
یہ بھی خوب ھے! اشماریہ غیر متعلق کہیں تو آپکی جانب سے ان پر وجہ بتانا فرض لازم ، عین موضوع پر سوال آپ کی تحریر پر اٹھایا جائے تو غیر متعلق؟ فارمولہ اچھا ھے
 
Top