• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ثقہ راوی تدلیس کیوں کرتا ہے؟

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
کس سے؟ بحث کس سے کی جائے اور کیوں؟
متفق
اس موضوع پر علماء یہاں بحث فرمائیں
بحث جاننے والا کچھ اپنے بارے میں ارشاد فرمائے کہ کس درجے کا عالم، یا طالب علم ہے، دینی علوم سے واقفیت وغیرہ تاکہ سمجھنے سمجھنانے میں آسانی ہو۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بحث جاننے والا کچھ اپنے بارے میں ارشاد فرمائے کہ کس درجے کا عالم، یا طالب علم ہے، دینی علوم سے واقفیت وغیرہ تاکہ سمجھنے سمجھنانے میں آسانی ہو۔
بھائی اس طرح سے سمجھائیں کہ عامی بھی سمجھ سکے۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
سوچنے والی بات یہ ہے کہ یہ جناب ایک نئی آئی ڈی سے اتحاد کا نعرہ بلند کرتے ہوئے تشریف لائیں ہیں اور ہر جگہ خود ہی اختلافات کرتے چلے جا رہے ہیں.
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
سوچنے والی بات یہ ہے کہ یہ جناب ایک نئی آئی ڈی سے اتحاد کا نعرہ بلند کرتے ہوئے تشریف لائیں ہیں اور ہر جگہ خود ہی اختلافات کرتے چلے جا رہے ہیں.
جی بھائی آپ بھی محمد طارق عبداللہ کے ہموطن ہیں نا۔ پاکستان کے استحکام کی کوششیں ہے اللہ کرے کامیاب ہو آمین۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ

جی بھائی آپ بھی محمد طارق عبداللہ کے ہموطن ہیں نا۔ پاکستان کے استحکام کی کوششیں ہے اللہ کرے کامیاب ہو آمین۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جناب اگر نظر کمزور ہو گئی ہے تو عینک لگوا لیں. ہو سکتا ہے کہ نئی دہلی انڈیا پروفائل پر لکھا دکھ جائے. ویسے آپ مجھے اچھی طرح جانتے ہیں کہ میں کہاں سے تعلق رکھتا ہوں. بھولے بننے کی کوشش رائیگاں ہے
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی بھائی آپ بھی محمد طارق عبداللہ کے ہموطن ہیں نا۔ پاکستان کے استحکام کی کوششیں ہے اللہ کرے کامیاب ہو آمین۔
پاکستان کا وجود رہے یا نہ رہے، ہمارا مؤقف پاکستان کے وجود و عدم وجود سے وابسطہ نہیں!
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
Last edited by a moderator:
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

پاکستان کا وجود رہے یا نہ رہے، ہمارا مؤقف پاکستان کے وجود و عدم وجود سے وابسطہ نہیں!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ نہ کرے کہ پاکستان کا وجود کسی خطرہ میں پڑے۔
آپ اس کی افادیت کا ان سے پوچھیں جو غیر مسلم حکومتوں کے تحت رہ رہے ہیں۔
مگر عمر اثری اور محمد طارق عبداللہ سے نہ پوچھنا۔ ابتسامہ
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
پاکستان کا وجود رہے یا نہ رہے، ہمارا مؤقف پاکستان کے وجود و عدم وجود سے وابسطہ نہیں!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر کسی ملک کا وجود ختم ہو جائے تو کیا ’’مؤقف‘‘ والے رہ جائیں گے؟
 
Top