محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
مبتلائے شرک و کفر کرنا
کتنے لوگ ایسے ہیں کہ انہیں ان جادوگروں نے دین سے نکال باھر کیا ہے کیونکہ وہ ان کی دی ھوئی غیبی خبر کی تصدیق کر دیتے ہیں حالانکہ غیب کو اللہ کے سوا کوئي نہیں جانتا ۔
چنانچہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کا ارشاد ہے :
" جو کسی عراف و جادوگر یا کاہن و ٹیوے باز کے پاس آیا اور اس نے اس سے کوئی باپ پوچھی اور اس کے جواب کو سچا سمجھا اور تصدیق کی اس نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم پر نازل شدہ ( دین و شریعت ) کے ساتھ کفر کا ارتکاب کیا۔ [4]
Last edited: