• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کا مختصر تعارف اور داخلے کے متعلق تفصیلی معلومات

شمولیت
اپریل 24، 2014
پیغامات
158
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
77
اللہ کریم کے فضل واحسان سے جامعہ اسلامیہ میں نہ سہی، امسال جامعۃ الملک سعود ریاض میں خاکسار کا داخلہ منظور ہوگیا ہے۔ احباب سے التماس ہے کہ میرے لیے دعا کریں کہ آگے کے مراحل آسانی کے ساتھ طے ہوں اور اللہ تعالیٰ مجھے حتی الامکان دین کی خدمت کی توفیق بخشے۔ آمین
 
شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47

ما شاء الله تبارك الله
الله آپ سمیت ہم سب کے لئے آسانیا پیدا فرمائے آمین مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
 
اھتسام

رکن
شمولیت
فروری 28، 2015
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
43
جامعہ میں داخلے کی شرائط

داخلے کے امیدوار کا ان شرطوں پر پورا اترنا ضروری ہے:
  • 1- طالبعلم مسلمان اور اچھی سیرت وکردار کا مالک ہو
  • 2- مملکت سعودی عرب یا بیرون مملکت سے عام سکنڈری اسکول یا اس کٍے مساوی سند یافتہ ہو
  • 3- اس کی سکنڈری کی سند کسی سرکاری اسکول یا (جامعہ میں) منظور شدہ مدرسے کی ہو
  • 4- سند حاصل کئے ہوے پانچ سال سے زیادہ کا عرصہ نہ گذرا ہو
  • 5- جامعہ کے قواعد وضوابط کی پابندی کا عہد کرے
  • 6- طبی لحاظ سےصحیح (تندرست) ہو
  • 7- تعليمى وظيفے کے امیدوار کی عمر پچیس سال سے زیادہ نہ ہو
  • 8- قرآن کریم کی فیکلٹی میں داخلے کا خواہش مند پورے قرآن کریم کا حافظ ہو
  • 9- جامعہ کی طرف سے ہونے والے امتحان یا انٹرویو میں کامیاب ہو
  • 10- ہر اس شرط پر پورا اترے جو جامعہ کی مجلس لگائے
  • 11- تعلیم کے لئے لازماً مکمل طور پر اپنے آپ کو فارغ رکھے
  • 12- اگر سکنڈری کی سند مملکت سعودی عرب کی ہے تو ’’قدرات عامہ‘‘ کے امتحان کی سند بھی حاصل کرچکا ہو
حوالہ :
http://admission.iu.edu.sa/Conditions.aspx
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کی طرف سے اعلان کردیا گیاہے کہ :
سال 1439 اور 1440 کے لیے جو درخواستیں جمع ہوئی ہیں، ان کے نتائج کا اعلان رمضان المبارک میں ہوجائے گا۔
قبول ہونے والے خوش نصیبوں کو رمضان کے بعد ویزے اور ٹکٹیں جاری کی جائیں گی۔
إن شاءاللہ۔
نوٹ : 39 اور 40 کے ہندسے پر غور کریں، اگر آپ کی درخواست اس کے بعد کے سال کے لیے لی گئی ہے تو پھر آپ کے نتائج اس سال رمضان میں نہیں آئیں گے۔ اسی طرح اگر آپ کی درخواست 38/39 یا اس سے بھی قدیم ہے، تو پھر اس کا سٹیٹس چیک کرلیں، ممکن ہے درخواست ایکسپائر یا ریجیکٹ ہوچکی ہو، یا پھر خود بخود اس سال کے لیے منتقل کردی گئی ہو۔
نوٹ 2 ۔ درخواست کی مختلف حالتوں کے متعلق معلومات کے لیے یہ ویڈیو دیکھ لیں :
https://youtu.be/7ind8hTIcNA
نوٹ 3. اگر کوئی نیا داخلہ بھیجنا چاہتا ہے، یا اس کے متعلق معلومات جاننا چاہتاہے ، تو اس کے لیے یہ پلے لسٹ وزٹ کرلیں:
https://goo.gl/xWPTdr
نوٹ 4 ۔ تحریر پڑھنے اور اس میں دیے گئے لنکس کو وزٹ کرنے کے بعد اگر واقعتا کوئی نئی بات ، سوال یا اشکال ہو تو اس کے متعلق پوچھ لیجیے۔
اگر آپ کے کسی سوال کا جواب نہیں دیا جاتا تواس کی دو میں سے ایک وجہ ہوگی، یا تو مجھے سوال کا جواب آتا نہیں، یا پھر میں پہلے اس کی وضاحت کر چکا ہوں۔
عمادۃ القبول والتسجیل ( داخلہ ڈیپارٹمنٹ ) کے ٹویٹر اکاؤنٹ کا لنک درج ذیل ہے:
https://twitter.com/AdmissDeanship/status/989023986733453312
 
اللہ رب العزت آپ کو جزائے خیر سے نوازے کہ آپ کی وجہ سے درخواست پیش کرنے والوں کے لیے بہت آسانی ہوگئی ہے۔
جامعۃ الملک سعود ریاض میں بھی درخواستیں پیش کرنے کے لیے 17 شوال مطابق 1 جولائی سے معہد اللغویات العربیہ کا بوابہ کھلے گا۔ واضح رہے کہ جامعہ اسلامیہ کے سوا بقیہ سعودی جامعات میں خارجی طلبہ کے لیے معہد کی تعلیم لازمی ہے، اس لیے جامعۃ الملک سعود ریاض میں کم از کم ایک سال معہد میں پڑھنا طالب علم کے لیے لازمی ہے، اس کے بعد کلیہ کا مرحلہ شروع ہوگا۔ دوسری بات یہ کہ جامعہ اسلامیہ مدینہ کے سوا بقیہ جامعات میں باہر کے طلبہ کا کوٹہ انتہائی کم ہے، سال میں کبھی کبھار تو صرف ایک دو ہی طلبہ ایک شہریت سے مقبول ہوتے ہیں۔
معہد کی ویب سائٹ یہ ہے: http://ali.ksu.edu.sa/ar

Top