عمر اثری
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 29، 2015
- پیغامات
- 4,404
- ری ایکشن اسکور
- 1,137
- پوائنٹ
- 412
یہاں کوئی لنک تو نہیں۔یہاں دبائیے۔(؟)
یہاں کوئی لنک تو نہیں۔یہاں دبائیے۔(؟)
میں نے سوالیہ نشان کا اضافہ اسی لیے کیا ہوا تھا۔ ابتسامہ۔یہاں کوئی لنک تو نہیں۔
تو کوئی نمونہ نہیں مل سکے گا۔ مل جائے تو مہربانی ہوگی۔ ان شاء اللہ آج کل میں ہم بھی کسی ڈاکٹر سے مل لیں گے۔میں نے سوالیہ نشان کا اضافہ اسی لیے کیا ہوا تھا۔ ابتسامہ۔
ڈاکٹر سے کہیں، بیرون ملک پڑھائی کے لیے جانا ہے، مختصر طور پر لکھ دیں، کہ اس شخص کو ایسی کوئی بیماری نہیں، جو بیرون ملک تعلیم میں مانع ہو۔تو کوئی نمونہ نہیں مل سکے گا۔ مل جائے تو مہربانی ہوگی۔ ان شاء اللہ آج کل میں ہم بھی کسی ڈاکٹر سے مل لیں گے۔
بہتر۔ جزاکم اللہ خیراڈاکٹر سے کہیں، بیرون ملک پڑھائی کے لیے جانا ہے، مختصر طور پر لکھ دیں، کہ اس شخص کو ایسی کوئی بیماری نہیں، جو بیرون ملک تعلیم میں مانع ہو۔
تفصیلی میڈیکل داخلے کے بعد ہوتا ہے ۔
مسئلہ ہے۔سر جی جو کاغذات بھیجنے ہیں اگر ان کو عربی ترجمہ نا کروائے کوئی مسئلہ تو نہیں ہے ۔۔۔۔
کسی قابل اعتماد ادارے سے ترجمہ کروا کر بھیجنا ہے۔سر جی مہربانی فرما کے بتا دیں ترجمہ کس طرح کرنا ہے میں داخلہ بھیجنے لگا ہوں ۔۔مطلب کے برتھ سرٹیفیکیٹ کا ترجمہ خود کر کے بھیجنا ہے یا کسی سے پرنٹ کروا کے۔۔رہنمائی فرما دیں ۔
سر جی ۔آپ مجھے کوئی نمونہ ہے عربی ترجمہ کا تو وہ بھیج دیں ۔بہت شکریہ ہو گا۔۔۔۔اگر آپ اجازت دیں تو میں کوئی کاغذ سینڈ کرتا ہوں تو آپ مہربانی کرکے عربی ترجمہ کر دیں ۔تاکہ میں جامعہ والوں کو دیکھا سکو۔۔۔۔کسی قابل اعتماد ادارے سے ترجمہ کروا کر بھیجنا ہے