• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جامعہ رحمانیہ میں عبدالرشید خلیق دیوبندی استاد رکھا ہے

حافظ جی

مبتدی
شمولیت
اپریل 29، 2012
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
0
جامعہ رحمانیہ میں عبدالرشید خلیق دیوبندی استاد ہی کیوں؟

السلام علیکم جناب آپ سے ایک شکایت ہے کہ آپ نے جامعہ رحمانیہ میں عبدالرشید خلیق دیوبندی استاد رکھا ہے جس کا دیوبندی ہونا مسلمہ ہے کہ اس کو دیوبندیوں نے اپنے مدرسے جامعہ فتیحہ اچھرہ میں رہائش دی ہوئی ہے
آپ سے سوال یہ ہے کہ آپ نے ایک دیوبندی کو اہل حدیث مدرستہ میں استاد کیوں رکھا ؟ کیا اہل حدیث اس قابل نہں رہے کہ وہ یہ کام کر سکیں یا آپ کے معیار پر پورے نہیں اترے
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
محترم مولانا عبد الرشید خلیق﷾ تیس پینتیس سال سے جامعہ لاہور الاسلامیہ میں استاد ہیں، جامعہ اسلامیہ مدینہ نبویہ سے کلیہ القرآن سے فاضل ہیں، تمام فاضلین جامعہ لاہور الاسلامیہ بشمول میرے، ابو الحسن علوی ودیگر ارکانِ محدث سب کے استاد، بلکہ ہمارے اساتذہ کے بھی استاد ہیں۔ عرصہ دراز سے ہمارے ہاں نحو، صرف، منطق، بلاغہ، تفسیر واصول تفسیر وغیرہ کی تدریس کر رہے ہیں۔ ہم ان سے بہت کچھ سیکھا ہے۔ جامعہ میں ان کے علاوہ بھی کئی اساتذہ ہیں جو مسلکاً اہل حدیث نہیں۔ جن میں ایک مولانا رحمت اللہ ارشد﷫ پچھلے دنوں وفات پاگئے، اللہ تعالیٰ ان کی اور ہم سب سے مغفرت فرمائیں!
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
حیرت کی بات ہے کہ پہلی پوسٹ اور وہ بھی تنقیدی؟؟!!

کیا آپ کو تمام محدث ویب سائٹس پر کوئی ایک شے بھی مثبت نہیں ملی، کہ آغاز ہی آپ نے شکایت سے کیا۔ (ابتسامہ)
 
شمولیت
مئی 05، 2012
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
0
اسلام علیکم محدث فورم کی انتظامیہ سے درخواست ھے کہ بھائی حافظ جی نے جو سوال کیا ہے اس کا اچھے طریقے سے جواب دیا جائےان کی شکایت بلکل درست ہے کہ اہل حدیث مدرسہ میں دیو بندی استاد کا کیا کام ہے جب آپ لوگ خود ایسی تحاریر لکھتے ہو جس سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ دیوبندی عقائید شرکیہ ہیں تو کیا شرکیہ عقائید کے حامل استاد کو اپنی تبلیغ پھیلانے کے لیےموقع دیا جا سکتا ھےاور پھر طلباء کے سامنے جب وہ نماز میں رفع الیدین نہیں کرتے ہوں گے تو طلباء پر اس کا کتنا غلظ اثر ہوتا ھو گا جب وہ اپنے اکابرین کا نام بڑے احترام سے لیتے ہوں گے تو طلباء بھی اشرف علی تھانوی کو ایک مستند عالم سمجھتے ہوں گے یہ میں نے ایک مثال دی ہے اس طرح کتنی عقیدے کی خربیاں بچوں میں منتقل کرتے ھوں گے میں اس فعل قبیح سے مطمئن نہیں ہوں
 
ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
لغت کے علوم مثلا صرف، نحو، بلاغت، عربی زبان و ادب، منطق وغیرہ نہ تو دیوبندی ہوتے ہیں اور نہ ہی اہل حدیث۔ ہمارے اکابر علماے اہل حدیث بھی ان علوم کو حنفی اہل علم سے حاصل کر لیا کرتے تھے۔ ان علوم کو حنفی اہل علم سے حاصل کرنا ایسا ہی ہے جیسا کہ اہل حدیث طلبا جدید سائنسی، طبی، انتظامی اور سماجی علوم اپنے سکولوں کالجوں اور یونیورسٹیوں میں حنفی اساتذہ سے حاصل کرتے ہیں۔
 
شمولیت
مئی 05، 2012
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
0
بھائی میں نے جن ممکنہ نقص عقائید کی طرف توجہ دلائی ہے اس پر بات کریں کیا جب وہ اپنے علماء کا نام احترام سے لیتے ہوں گے یا مسائل بیان کرتے ہوئے ھدایہ کا حوالہ دیتے ہوں گے یا کسی موقع پر اپنے عقیدے کا اظہار کرتے ہوں گے تو کیا ان کا رد نہیں کیا جانا چاہیے اگر طلباء اپنے استاد کا رد کرنا شروع کر دیں گے تو تعلیمی نظام گڑ بڑ ہو جائے گا اگر رد نہ کریں گے تو ایمان جانے کا خدشہ ہے یا گونگے شیظانوں میں شمار ہو گاہمیں تو حکم ہے جہاں برائی دیکھو وہاں امر بلمعروف کرو تو اگر استاد میں خرابی دیکھیں تو کیا رد نہیں کرنا چاہیے اس بات کی وضاحت کر دیں ہا پھر یہ کہیں کہ ان میں خرابی ہے ھی نہیں
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
بھائی آپ اپنا آئی ڈی نام کی تصحیح کرالیں۔
عبدالخالق

اسلام علیکم محدث فورم کی انتظامیہ سے درخواست ھے کہ بھائی حافظ جی نے جو سوال کیا ہے اس کا اچھے طریقے سے جواب دیا جائےان کی شکایت بلکل درست ہے کہ اہل حدیث مدرسہ میں دیو بندی استاد کا کیا کام ہے جب آپ لوگ خود ایسی تحاریر لکھتے ہو جس سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ دیوبندی عقائید شرکیہ ہیں تو کیا شرکیہ عقائید کے حامل استاد کو اپنی تبلیغ پھیلانے کے لیےموقع دیا جا سکتا ھےاور پھر طلباء کے سامنے جب وہ نماز میں رفع الیدین نہیں کرتے ہوں گے تو طلباء پر اس کا کتنا غلظ اثر ہوتا ھو گا جب وہ اپنے اکابرین کا نام بڑے احترام سے لیتے ہوں گے تو طلباء بھی اشرف علی تھانوی کو ایک مستند عالم سمجھتے ہوں گے یہ میں نے ایک مثال دی ہے اس طرح کتنی عقیدے کی خربیاں بچوں میں منتقل کرتے ھوں گے میں اس فعل قبیح سے مطمئن نہیں ہوں
بالکل
غلط

بھائی میں نے جن ممکنہ نقص عقائید کی طرف توجہ دلائی ہے اس پر بات کریں کیا جب وہ اپنے علماء کا نام احترام سے لیتے ہوں گے یا مسائل بیان کرتے ہوئے ھدایہ کا حوالہ دیتے ہوں گے یا کسی موقع پر اپنے عقیدے کا اظہار کرتے ہوں گے تو کیا ان کا رد نہیں کیا جانا چاہیے اگر طلباء اپنے استاد کا رد کرنا شروع کر دیں گے تو تعلیمی نظام گڑ بڑ ہو جائے گا اگر رد نہ کریں گے تو ایمان جانے کا خدشہ ہے یا گونگے شیظانوں میں شمار ہو گاہمیں تو حکم ہے جہاں برائی دیکھو وہاں امر بلمعروف کرو تو اگر استاد میں خرابی دیکھیں تو کیا رد نہیں کرنا چاہیے اس بات کی وضاحت کر دیں ہا پھر یہ کہیں کہ ان میں خرابی ہے ھی نہیں
عقائد
شیطانوں
امر بالمعروف

بھائی آپ اس تھریڈ کو چیک کریں۔
اردو یونی کوڈ کی بورڈ
 
باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
جب شیخ شریم جیسے لوگ بھی کہہ رہے ہوں کہ دار العلوم دیوبند کے بغیر برصغیر میں احیائ اسلام کی تاریخ مکمل نہیں ہو سکتی تو بے چارے جامعہ لاہور الاسلامیہ والوں کا جرم تو بہت چھوٹا ہے میرے بھائی. !

:(
 
Top