السلام علیکم
میں یہ پوچھنا چاہ رہا ہوں کہ اگر کسی شخص پر حق کو آشکارہ کر دیا جائے، مگر وہ پھر بھی حق کی راہ پر نہ آئے، بلکہ الٹی سیدھی تاویلیں گڑھنا شروع کر دے،
ایسے شخص کے بارے میں مستند حدیثوں میں کیا حکم ہے؟ اسے کیا کہا گیا ہے؟ کن سزاوں کا ذکر ہے؟
شکریہ