السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم ’اور اگر دوران نفلی نماز بھی اقامت ہو جائے ، تو نماز کو فوراً ختم کردے، کیونکہ اس کا پھر بھی نفلی نماز کو جاری رکھنانبی صلی اللہ کی مخالفت کی وجہ سے اس کے اعمال کو برباد کر دے گا‘یہ فقرہ صحیح مسلم کے باب کی کس تحریر کا ترجمہ ہے؟
وحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ وَرْقَاءَ ، عَنِ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " إِذَا أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ ، فَلَا صَلَاةَ إِلَّا الْمَكْتُوبَةُ "
صحيح مسلم » كِتَاب صَلَاةِ الْمُسَافِرِينَ وَقَصْرِهَا » بَاب كَرَاهَةِ الشُّرُوعِ فِي نَافِلَةٍ بَعْدَ شُرُوعِ الْمُؤَذِّنِ
مذکورہ جملہ اس حدیث کے عموم کی دلالت میں داخل ہے!
محترم حدیث لکھتے ہو اس کو مانتے نہیں بلکہ اس سے جو ’حدیثِ نفس‘ نے بات سمجھی ہو اسی کے پیچھے پڑے رہتے ہو فلا شک۔
بالکل فقہ حنفیہ اور فقہاء احناف اپنی اٹل بچّو کی ''حدیثِ نفس'' کو ہی مانتے ہیں، اور اس کے کافی و وافر دلائل موجود ہیں!
ہم نے تو اس حدیث کو بالکل مانا مگر آپ نے:
یہ بات کہاں سے اخذ کی ہے، اس کا آپ نے پھر نہیں بتلایا!
ایک رکعت پوری نہ ہو تو سلام پھیردے کیا مطلب!
اور ایک رکعت پوری نہ ہوئی ہو تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کی مخالفت نہ کرے !
لیکن ایک رکعت پوری ہو گئی ہو تو اسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کی مخالفت کرنے کی اجازت ہے؟
کیا اٹکل پچّو ہیں جناب!
محترم پہلے سوال کیا ’کونسی حدیث‘ پھر خود ہی لکھتے ہیں ’نبی کریمﷺ کی درج بالا حدیثِ مبارکہ‘۔ کیا معاملہ ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بھٹی صاحب! کلام تو سمجھ لیا کرو!
درج بالا حدیث کسے کہا ہے؟ اگر آپ کو سمجھ نہیں آیا تو میں بتلا دو!
وحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ وَرْقَاءَ ، عَنِ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " إِذَا أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ ، فَلَا صَلَاةَ إِلَّا الْمَكْتُوبَةُ "
صحيح مسلم » كِتَاب صَلَاةِ الْمُسَافِرِينَ وَقَصْرِهَا » بَاب كَرَاهَةِ الشُّرُوعِ فِي نَافِلَةٍ بَعْدَ شُرُوعِ الْمُؤَذِّنِ
جو پہلی پوسٹ میں درج ہے، اس لئے کہا ہے درج بالا!
محترم یہ ’فورم‘ ہے آپ اپنے دلائل دیں اور دوسرے مسالک والے اپنے دلائل دیں۔ دوسروں کے دلائل کا ذمہ بھی آپ خود ہی کیوں لے رہے ہیں؟
جناب ! یہاں باطل کے باطل دلائل کا رد بھی کیا جاتا ہے! اور یہ طریقہ بھی قرآن و حدیث سے ثابت ہے!
محترم مجھے نہیں معلوم تھا کہ ’محدث فورم‘ غیر محدثین کا ہے۔
جناب! اس فورم کے کو بنانے والے اور چلانے والے اکثر اہل الحدیث ہیں، شاید کچھ ناظمین اس کے علاوہ بھی ہیں!
اور اس فورم پر کوئی بھی آسکتا ہے، یہاں شیعہ بھی آتے ہیں، روافیض و منکر حدیث بھی، اور بریلوی و دیوبندی بھی، ان میں یہودی صفت لوگ بھی شامل ہوتے ہیں!