• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جزء رفع الیدین امام بخاری

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
یہ اعتراض مرزا نے کیا ہے؟
نہیں کسی اور نے کرا ہے مجھے میرے ایک دوست نے دیا ہے میں بھی نہیں جانتا کہ اعتراض کرنے والا کون ہے
اس میں جو اعتراض کیے گئے ہیں وہ بے فضول ہے سوائے چند کہ جیسے وہ جز کو جز سے ملا کر گھڑتا تھا یا جیسے ایک خواب بیان ہوا ہے کہ وہ اس میں بتاتا ہے میں آگ کے اندر داخل ہوگیا ہوں کیونکہ میں حدیث رسول میں جھوٹ بولتا تھا یا پھر پانی سے استنجا نہ کرنا یا لوگوں کے لیے حدیث کا اجزاء گھڑنا اس کا ان باتوں کا جواب چاہئے
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

ان کو پہلے جرح و تعدیل کے اصول سیکھنے چاہیے!

لا يجب ذلك , لأن الجرح يحصل بأمر واحد , فلا يشق ذكره , والعدالة لا تحصل إلا بأمور كثيرة , حسب ما بيناه , والإخبار بها يحرج , فلذلك كان الإجمال فيها كافيا , على أنا نقول أيضا: إن كان الذي يرجع إليه في الجرح عدلا مرضيا في اعتقاده وأفعاله , عارفا بصفة العدالة والجرح وأسبابهما , عالما باختلاف الفقهاء في أحكام ذلك , قبل قوله فيمن جرحه مجملا , ولم يسأل عن سببه

الكفاية في علم الرواية للخطيب البغدادي ص ۱۰۰

فأما إذا كان الجارح عاميا , وجب لا محالة استفساره. وقد ذكر أن الشافعي إنما أوجب الكشف عن ذلك , لأنه بلغه أن إنسانا جرح رجلا فسئل عما جرحه به , فقال: رأيته يبول قائما , فقيل له: وما في ذلك ما يوجب جرحه؟ فقال: لأنه يقع الرشش عليه وعلى ثوبه , ثم يصلي , فقيل له: رأيته صلي كذلك؟ فقال: لا , فهذا ونحوه جرح بالتأويل، والعالم لا يجرح أحدا بهذا وأمثاله

الكفاية في علم الرواية للخطيب البغدادي ۱۰۸

اعتراض کے جوابات اس عربی فورم پر موجود ہیں۔

@خضر حیات
@اسحاق سلفی
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791

اگر اردو میں یہ مواد آجائے تو بہت اچھا ہوجائے گا
 
محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
یہ تھریڈ اور متعلقہ سوال و اعتراض میری نظر میں ہیں ،
لیکن میں ایک مشکل میں مبتلا ہوں جیسے ہی وقت ملتا ہے جواب پیش کرتا ہوں ،
اللہ آپ کی مشکل کو آسان کریں اور مشکلات اور پریشانی سے نکال دیں
آمین
 
Top